نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    اے خان رونے کا اتنا شوق؟؟ عشق ہی فرما لیں آپ!

    اے خان رونے کا اتنا شوق؟؟ عشق ہی فرما لیں آپ!
  2. عاطف ملک

    عائشہ یہ اشعار آپ فی البدیہہ کہتی ہیں؟؟

    عائشہ یہ اشعار آپ فی البدیہہ کہتی ہیں؟؟
  3. عاطف ملک

    سنا ہے حسن کو سب آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔کس کس شعر کی تعریف کروں۔ سبھی شعر لاجواب ہیں :LOL::LOL::LOL: مجھے تو "ڈھکن" پڑھنے میں زیادہ بہتر لگا:) :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: خاتون طبیب؟؟؟ ٹائپو؟؟ واہ واہ۔۔۔۔لاجواب راجا بھیا:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اور مقطع...
  4. عاطف ملک

    پھر تو بندہ رنجیدہ ہو جائے گا

    پھر تو بندہ رنجیدہ ہو جائے گا
  5. عاطف ملک

    کیسے کہوں میں شعر؟ غزل ہو تو بھلا کیوں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مدت ہوئی وہ چاند سا مکھڑا تکے ہوئے :-(

    کیسے کہوں میں شعر؟ غزل ہو تو بھلا کیوں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مدت ہوئی وہ چاند سا مکھڑا تکے ہوئے :-(
  6. عاطف ملک

    برائے اصلاح: سکونِ قلب کے لمحوں میں تیری یاد کیوں آئے

    عظیم ایسی غزل لکھی ہے تم نے دل تڑپ اٹھا میں کھانے جا رہا ہوں اب اسی غم میں سری پائے :p اچھی غزل ہے۔ پہلے لگا قوافی میں گڑبڑ ہے۔ پھر پتا چلا ردیف کی چھٹی کرا دی ہے۔ محترمہ کی کھِچ کھِچ سے تنگ تو نہیں آگئے؟؟:eek: استادِ محترم کافی عرصے سے مسند پر جلوہ افروز نہیں ہوئے۔ کیا راز ہے؟؟
  7. عاطف ملک

    عام لطیفے

    اردو سے نا بلد ایک صاحب اپنے نوکر سے دو بطخیں منگوانا چاہتے تھے ۔ نوکر نے بطخ کبھی دیکھی نہیں تھی بلکہ بطخ کے نام سے بھی واقف نہیں تھا۔ ان صاحب نے سوچا دُکان دار کو چِٹھی لکھ کر دیں۔ اب ان کے سامنے مشکل یہ تھی کہ چٹھی میں کیا لکھیں۔ پہلے تو انہوں نے دُکان دار کو لکھا۔ میرے نوکر کے ذریعے دو...
  8. عاطف ملک

    ماشااللہ۔۔۔۔اگر شکستگی میں بھی کچھ حوصلہ میسر ہے تو اس سے بہتر کیا ہو سکتا ہے!

    ماشااللہ۔۔۔۔اگر شکستگی میں بھی کچھ حوصلہ میسر ہے تو اس سے بہتر کیا ہو سکتا ہے!
  9. عاطف ملک

    پیروڈی:لگتا نہیں ہے جی مرا اجڑے دیار میں

    ارے واہ! مجھے ایسی اصلاحی اور تنقیدی آراء نصیب ہوں تو میں روز کئی کئی غزلیں کہہ ڈالوں :p آپ کی برادرانہ شفقت پر واقعتاً بہت خوشی ہوئی۔ بس مجھے ان مشوروں پر عمل میں تھوڑی سی یہ دشواری ہے کہ یہ "ٹاٹ میں مخمل کا پیوند" نہ معلوم ہوں(n) اس سے ڈرتا ہوں،ورنہ ان مشوروں کی افادیت سے قطعاً انکار نہیں ہے۔...
  10. عاطف ملک

    مجھے ایک سائنس چاہیے

    اللہ رے آپ کی سائنسی ضروریات :in-love: آپ سائنس کی تلاش میں ہیں توامید ہے کہ ایسی سائنس بھی آپ کی تلاش میں ہو گی۔ بس کھلے ذہن اور دل سے تلاش جاری رکھیں۔ کافی حد تک متفق ہوں اس سے۔ سائنس کے پاس شاید ابھی ان مسائل کا حل نہیں ہے جن کا آپ نے ذکر کیا۔ ابھی ان سے اخلاقیات کے زور پر ہی نمٹنے کی کوشش...
  11. عاطف ملک

    پیروڈی:لگتا نہیں ہے جی مرا اجڑے دیار میں

    بالکل۔۔۔۔اس سے تو مکمل اتفاق کرتا ہوں۔ نہایت عمدہ تجویز ہے۔ اس پر بھی یقیناً غور کروں گا۔ ابلاغ نہ ہونے کی نشاندہی پہلے کسی نے نہیں کی،آپ کی نشاندہی پر مجھے احساس ہوا ہے کہ شاید کچھ کمی رہ گئی ہے۔ان تمام باتوں پر غور کرتا ہوں۔ اور امید ہے کہ آپ کے ان تمام مشوروں کے طفیل آئندہ اس سے بہتر لکھ...
  12. عاطف ملک

    پیروڈی:لگتا نہیں ہے جی مرا اجڑے دیار میں

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔معلوماتی۔۔۔۔۔انتہائی معلوماتی ;):LOL: ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔بس یہی فرق ہے ہم جیسے مبتدیوں اور آپ جیسے کہنہ مشق شعراء میں۔ آپ کی بات میں جو گہرائی ہوتی ہے،اس تک ہمارا ذہن نہیں پہنچ پاتا:) اب آپ کی تجویز کردہ تبدیلیوں کو سامنے رکھیں تو میری غزل ان کے مقابلے میں بہت معمولی لگتی ہے :in-love...
  13. عاطف ملک

    پیروڈی:لگتا نہیں ہے جی مرا اجڑے دیار میں

    بہت نوازش محترم! آپ کی تعریف سے بہت خوشی ہوئی :) امجد بھائی، کوشش تو یہی ہے کہ اچھا لکھ سکوں۔ اساتذہ کرام اور آپ جیسے سینیئر لکھاریوں کی رہنمائی رہی تو انشااللہ خوب سے خوب تر لکھوں گا :) ایسے ہی اپنے قیمتی مشوروں اور آراء سے نوازتے رہیے گا۔ آپ کا تجویز کردہ شعر لاجواب ہے اور کافی کاٹ دار بھی۔...
  14. عاطف ملک

    محبت کا الارم

    محفل میں خوش آمدید۔ سر جی لیلیٰ مجنوں دا کی رولا پاؤندے او،وارث صاحب نے دس تے دتا اے :-) کیا کہنے جناب! اس دور میں کسی کے دل کی گھنٹیاں بجنا اور "پی ٹی سی ایل براڈبینڈ" پر نیٹ کی سپیڈ اچھی ہونا قابلِ رشک ہیں ;)
  15. عاطف ملک

    مُشتاق احمد یوسفی سے مُلاقات: ایک دیرینہ خواب کی تعبیر : رحمان فارس

    کاش زبردست سے اوپر کی کوئی ریٹنگ ہوتی :( بہت ہی عمدہ شراکت۔
  16. عاطف ملک

    جگر کیا چیز تھی، کیا چیز تھی ظالم کی نظر بھی

    جگر سے منسوب کی گئی یہ غزل سوشل میڈیا پر پڑھی ہے۔ شعر اچھے لگے سو شریکِ محفل کر رہا ہوں۔ جناب محمد وارث سے گذارش ہے کہ تصدیق کر لیں۔ غزل کیا چیز تھی، کیا چیز تھی ظالم کی نظر بھی اُف کر کے وہیں بیٹھ گیا دردِ جگر بھی ہوتی ہی نہیں کم شبِ فرقت کی سیاہی رخصت ہوئی کیا شام کے ہمراہ سحر بھی؟ یہ مجرمِ...
  17. عاطف ملک

    "جگت لگانا" یہاں کا اصول ہے راحیل۔۔۔۔۔کہ دل کی بات سنے،ایسا ظرف کس کا ہے؟؟

    "جگت لگانا" یہاں کا اصول ہے راحیل۔۔۔۔۔کہ دل کی بات سنے،ایسا ظرف کس کا ہے؟؟
  18. عاطف ملک

    پنجابی کے چست فقرے

    مانے بھی کیسے؟؟؟ سب جانتے جو ہیں آپ کو ;) ہاہاہا۔۔۔۔یہ تو ہمارے ساتھ بھی کئی مرتبہ ہوا ہے۔ لیکن انگریزی اور پنجابی بولنے کی کوشش میں :unsure::LOL::LOL::LOL: پتا توانوں ہر شئے دا ہے گا :p اچھی تحریر ہے۔ مزہ آیا پڑھ کر۔
  19. عاطف ملک

    قطعہ برائے اصلاح

    استادِ محترم الف عین اور دیگر اساتذہ کی خدمت میں۔۔۔۔۔۔یہ فرما دیجیے کہ یہ دو اشعار بطورِ قطعہ درست ہیں؟؟ کس نے کہا کہ ہم نے نہ چاہی کبھی خوشی ہے اور بات راس نہ آئی کوئی خوشی اشکوں میں ڈھل کے رات بہت دیر کی دعا تھا وقتِ استجاب سو مانگی تری خوشی
  20. عاطف ملک

    اور ہم عیاشی سے محروم :-پی

    اور ہم عیاشی سے محروم :-پی
Top