زبردست نین بھیا۔۔۔۔۔۔طویل غیر حاضری کے بعد دھماکے دار انٹری (y)
اور دوسرا نوٹ واقعی میں ناانصافی ہے :(
ایک تو آپ ویسے ہی زبردست لکھاری ہیں اس پر اتنی خوبصورت تحریر اور ایسا معذرت خواہانہ نوٹ :unsure:
تحریر لاجواب ہے۔
:LOL::LOL:
:laughing::laughing::laughing:
بہت سے داد۔
سلامت رہیں۔
سر زبان کی روانی میں تو ہم "systolic" کا "کاف" پورا بھی کھا لیتے ہیں۔
البتہ صحیح تلفظ "سسٹلک" ہی ہے۔
اس میں شاید ہی بہتری ہو سکے :-(
اس کا متبادل آپ نے ہی عنایت کر دیا ہے۔
جواں طبیبوں کی تنخواہ اب بڑھا بھی دو
اس سے زیادہ کی سکت نہیں ہے :p
ان تُک بندیوں کو پسند کرنے پر تمام احباب کا بہت بہت شکریہ۔
جنابِ محمد وارث کا حکم تھا کہ عروضی غلطیوں کو درست کروں،سو اپنی سی کوشش کی ہے۔
یہ قیس دشت میں رو کر دہائی دیتا ہے
"مرے مکان سے دریا دکھائی دیتا ہے"
جگر خراش ہے اس یار کی جدائی بھی
جو فری میں روز مجھے "وائی فائی" دیتا ہے
مرا خیال ہے...
آپ کی تعریف بہت بڑا اعزاز ہے میرے لیے :-)
بس ٹوٹا پھوٹا سا لکھ لیتا ہوں۔
اللہ کی مہربانی اور اساتذہ کی شفقت اور رہنمائی کا ثمر ہے کہ اس میں سے کچھ اچھا بھی نکل اتا ہے۔
بہت بہتر۔
آئندہ ایسے ہی کیا کروں گا انشا اللہ :-)
ایک مرتبہ پھر آپ کی شفقت کیلیے شکرگزار ہوں :-)
ٹیگ نامہ:
استاد محترم الف عین
استادِ محترم محمد وارث
جناب محمد ریحان قریشی
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈانٹتے وقت ذرا لحاظ کیجیے گا کہ تب میں "عروض" تو کیا، لفظ "عروض" سے بھی نا آشنا تھا :-(
پچھلے سال طرحِ مصرع "مرے مکان سے دریا دکھائی دیتا ہے" پر یہ غزل لکھی تھی۔
آج فیس بک کی یاد دہانی پر دیکھی اور خوش قسمتی سی محترم ظہیر احمد ظہیر بھی آن لائن ہیں تو استادِ محترم ظہیراحمدظہیر صاحب کی خدمت میں پوسٹ مارٹم کیلیے پیش کر رہا ہوں کہ اشعار میں میڈیکل ٹرمز کی اصلاح ان سے بہتر شاید ہی کوئی...