نتائج تلاش

  1. کفایت ہاشمی

    قائد اور اتاترک

    مصطفیٰ کمال کسی طرح بھی اتا ترک کہلانے کے لائق نہیں ! موصوف کا ترکی النسل ہونا مشکوک ہے جبکہ یہودیوں کے ایجنٹ ہونے کے تو کافی شواہد ملتے ہیں ۔!
  2. کفایت ہاشمی

    سید جمال الدین افغانی ۔ دوسرا رخ

    معاف کیجئے گا آپ کی بات انتہائی مضحکہ خیز ہے۔ اقبال کی پوری زندگی ایک کھلی کتاب ہے جبکہ افغانی کی جائے پیدائش میں بھی متضاد آراء ہیں ۔ ان کے خاندان کے متعلق بھی مختلف روایات ہیں۔ وہ ایک فری میسن تھے ، اس کا ثبوت عرب دنیا میں کب کا منظر عام پر آچکا ہے۔ "مصری دانشور محمد صابری کے بقول افغانی نے...
  3. کفایت ہاشمی

    میں بھی ہو جاتا ہوں آقا کے ثنا خوانوں میں...

    الشفاء بھائی ۔ فقیر کی طرف سے کچھ الفاظ کی اصلاح و تجاویز گر قبول افتد زہے عز و شرف :) پیغمبر خوش نوا : خوش نما زیادہ موزوں رہے گا۔ بن گئی ہے نجا : نجا سے کیا مراد ہے ؟ نجات کا مخفف ہے ؟ جس کی خاطر رہے- موسٰی (علیہ السلام) کرتے دعا : یہ کسی حدیث میں بیان نہیں ہوا۔ مشہور تابعی مفسر قتادہ...
  4. کفایت ہاشمی

    علامہ اقبال سے منسوب غلط اشعار کے حوالے سے مدد.

    مشورے کا بہت شکریہ ۔ مجذوب سے کون مراد ہیں ؟ مجذوب چشتی ؟ احباب سے معذرت کہ گفتگو کی سمت اصل موضوع سے الگ ہو رہی ہے۔:unsure:
  5. کفایت ہاشمی

    علامہ اقبال سے منسوب غلط اشعار کے حوالے سے مدد.

    مجھے کیوں ان سے ذاتی عناد ہونے لگا ؟؟ :) دراصل مجھے عشقیہ شاعری ، محبت کے افسانے اور اس قبیل کی دوسری چیزوں سے سخت نفرت ہے۔میرا میلان ہی ایسی شاعری کی جانب نہیں ہے اور سچ پوچھیں تو میں ان کو فضول سمجھتا ہوں۔ رسول اللہ ّ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد پاک کا مفہوم ہے کہ تم میں سے کسی شخص کے پیٹ میں...
  6. کفایت ہاشمی

    علامہ اقبال سے منسوب غلط اشعار کے حوالے سے مدد.

    جس نے اقبال کو پڑھ رکھا ہے اسے تو یہ شعر دیکھتے ہی سمجھ جانا چاہیے کہ یہ ان کا لہجہ ہی نہیں ۔ ان کا طرزِ شاعری بالکل مختلف ہے ۔ یہ کسی لوکل :) شاعر کی خامہ فرسائی ہوگی۔ غالب کے بارے میں کچھ کہہ نہیں سکتا اگرچہ کہ اِس شعر میں بھی کوئی وزن نہیں (شاید حسرت موہانی کا ہے) ۔ رہ گئی بات فراز صاحب کی،...
  7. کفایت ہاشمی

    انگریزی الفاظ کے اردو متبادل

    اب دیکھیے ۔ میں نے کچھ ترمیم کردی ہے ۔ حسان خان بھائی شکریہ کی کوئی بات نہیں
  8. کفایت ہاشمی

    انگریزی الفاظ کے اردو متبادل

    بلاواسطہ، براہ راست directly بالواسطہ indirectly حسان خان
  9. کفایت ہاشمی

    میں بھی ہو جاتا ہوں آقا کے ثنا خوانوں میں...

    اللہ اللہ ۔ کیا خوبصورت انداز ہے ۔ جی کرتا ہے بار بار پڑھتے رہیں ۔ اللہم صل وسلم علیٰ سیدی و علیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم بس ان کی بارگاہ اقدس میں شرف قبولیت مل جائے اور حاضری بھی ہم گناہ گاروں کو نصیب ہوجائے آمین مجھے اس واقعے کی سند کا معلوم نہیں :جس کی خاطر رہے- موسٰی علیہ السلام کرتے دعا...
  10. کفایت ہاشمی

    I am learning Urdu

    اردو سیکھنے سے بات میوزک پر چلی گئی ہے۔ اللہ خیر کرے۔ موصوفہ نے اردو کیلئے صرف ابتداء میں دلچسپی ظاہر کی تھی، اس کے بعد تو کوئی کام کی بات نہیں کی۔ بھلا جو شخص حروف تہجی سیکھ رہا ہو وہ اردو میوزک سے "لطف اندوز ‘‘ ہوگا ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ساتھیوں سے گزارش ہے کہ مدد کے "معصوم‘‘ سے جذبے...
  11. کفایت ہاشمی

    ستیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز۔ چراغ مصطفوی سے شرار بو لہبی

    ستیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز۔ چراغ مصطفوی سے شرار بو لہبی
  12. کفایت ہاشمی

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    رحمت۔ سوغ بولنگ حرمتلی آکا (شکریہ۔ صحت مند و سلامت رہیں میرے محترم بھائی )
  13. کفایت ہاشمی

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    جزاک اللہ خیراً ۔ آپ نے بہت اچھی چیزیں شیئر کیں۔ ترک لائبریری واقعی بہت شاندار ہے ۔ میں اس کا مستقل رکن ہوں۔ جہاں تک بات نمونے پیش کرنے کی ہے تو یہ "من آنم کہ من دانم'' والا معاملہ ہے۔ ان شاءاللہ آپ کی یہ فرمائش مستقل دھاگے کے ساتھ ضرور پوری کروں گا۔
  14. کفایت ہاشمی

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    وہ ایسے کہ غالباً 1952ء میں ریڈیو پاکستان کراچی سے ترکی و فارسی زبان میں نشریات کا آغاز ہوا۔ پہلے پہل یہ آدھے گھنٹے کا پروگرام ہوا کرتا تھا۔ یہ نشریات دراصل افغانستان کے لوگوں کیلئے شروع کی گئی تھی (اس سروس کے ابتدائی زمانے میں روس نے اس کے سگنل جام کرنے کی کوشش کی جس پر دونوں ملکوں میں...
  15. کفایت ہاشمی

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    میں (چغتائی زبان میں ) ماحول نہ ملنے کی وجہ سے ماہر تو نہیں لیکن کورا بھی نہیں ہوں ۔
  16. کفایت ہاشمی

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    آپ کی پسندیدگی کا شکریہ۔ امید کرتا ہوں کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ ویسے مجھے اناطولی ترکی کی نسبت اپنی چغتائی زیادہ آسان لگتی ہے :) ۔ میرے دادا جان اور پھر میرے والد اور تایا جان نے کم و بیش 55- 50 سال اس سرزمین پر ریڈیو پاکستان کے ذریعے چغتائی ترکی کی خدمت کی ہے ۔ مجھے بھی اپنے آباؤاجداد...
  17. کفایت ہاشمی

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    ماشاء اللہ ۔ آپ کو یہاں دیکھ کر سچ مچ خوشی ہوئی۔ خوش کیلیپ سیز حسان افندی۔ چونکہ میرا خاندانی تعلق وسط ایشیاء سے ہے (میرے دادا جان اعظم ہاشمی ترکستانی مرحوم سوویت روس کے مظالم سے تنگ آکر افغانستان کے راستے ہندوستان اور پھر پاکستان آگئے تھے، ملاحظہ کیجئے اُن کی داستان ہجرت : سمرقند و بخارا کی...
  18. کفایت ہاشمی

    I am learning Urdu

    Thanks to brother Zain who tagged me in this discussion. Selam Gizem. Nesilsiz ? I'm very Glad to see you here. your goal of Urdu language is really a great goal. i have also a deep interest in Ottoman literature (Osmanlica). I have many Turkish Friends on F.B and some of them knows Urdu...
  19. کفایت ہاشمی

    فی الحال تو میں ٹائپنگ میں شامل نہیں ہوسکتا ۔ میں استفادے کی غرض سے کہہ رہا تھا۔ جواب کی تاخیر...

    فی الحال تو میں ٹائپنگ میں شامل نہیں ہوسکتا ۔ میں استفادے کی غرض سے کہہ رہا تھا۔ جواب کی تاخیر پر معذرت خواہ ہوں ۔
  20. کفایت ہاشمی

    سکینر کے حوالے سے مدد چاہیے

    بھائی جان ،میں نے یہی سکینر لیا ہے۔ لیکن اس میں بلیک اینڈوائٹ رزلٹ کچھ اچھا نہیں آرہا ۔ BenQ میں بلیک اینڈ وائٹ سکینگ بہت زبردست ہوتی تھی۔ آپ تو اسے استعمال کر رہے ہیں ۔بلیک اینڈ وائٹ سکینگ کی سیٹنگ کیلئے میری رہنمائی کر دیجئے۔ شکریہ
Top