اچھی غزل ہے۔ خوب صورت کلام ہے۔ البتہ مہدی نقوی حجاز صاحب سےمعذرت کے ساتھ۔۔۔
نیت کا درست تلفظ وہی ہے جو محترمہ نے باندھا ہے یعنی بتشدید ی۔ لہذا محترمہ کا مصرع تقطیع میں درست ہوا۔
اس کے علاوہ دوست یہاں صحیح تقطیع ہو رہا ہے۔ اس پہ حجت غالب کا مصرع ہے ع
دوستدار دشمن ہے، اعتمادِ دل معلوم بحر فاعلن...