نتائج تلاش

  1. احمد بلال

    قطعے کی اصلاح چاہئے...

    یہ بھی وزن پر نہیں ہے
  2. احمد بلال

    کہیں اب اور چلتے ہیں --- برائے اصلاح

    چلیں یوں ہی صحیح
  3. احمد بلال

    بحر میں جملے!

    مجھے تو کشتیاں بالکل چلانی ہی نہیں آتیں اگر میں نے چلائیں پھر تو سب ہی ڈوب جائیں گے
  4. احمد بلال

    تعارف السلام علیکم

    محفل میں خوش آمدید۔
  5. احمد بلال

    کہیں اب اور چلتے ہیں --- برائے اصلاح

    میرے مطابق تو چوتھا اور پانچواں شعر نظر ثانی کر لیں ۔ آخری دونوں شعروں کے پہلے مصرعوں کو بھی ذرا دیکھ لیں۔
  6. احمد بلال

    خطاطى كو redraw كرنے والے شخص كى تلاش

    کورل میں ٹریس بِٹ میپ سے ہو سکتا ہے لیکن اس میں اعلیٰ کوالٹی امیج چاہیے۔ پھر بھی سیٹنگ کرنی پڑھتی ہے۔ اس کے لیے اگر کچھ نوک پلک سے واقفیت ہو تو کام آسان ہو جاتا ہے۔ کافی محنت کا کام ہے۔ میں نے اسے استعمال کیا ہے۔
  7. احمد بلال

    کہیں اب اور چلتے ہیں --- برائے اصلاح

    ایطائے جلی ہے۔ یا اس کی پابندی بقیہ پوری غزل میں کی جائے یا مطلع میں اس سے بچا جائے۔
  8. احمد بلال

    بحر میں جملے!

    بہت سوچا کہ کچھ اس سلسلے میں ہم بھی لکھتے ہیں مگر آساں نہیں اتنا کہ جتنا ہم نے سمجھا ہے
  9. احمد بلال

    میر اب کے ماہِ رمضاں دیکھا تھا پیمانے میں ۔ میر تقی میر

    اب کی ماہ رمضاں دیکھا تھا پیمانے میں بارے سب روزے تو گزرے مجھے مے خانے میں جیسے بجلی کے چمکنے سے کسو کی سدھ جائے بے خودی آئی اچانک ترے آ جانے سے وہ تو بالیں تئیں آیا تھا ہمارے لیکن سدھ بھی کچھ ہم کو نہ تھی جانے کے گھبرانے میں حق جو چاہے تو بندھی مٹھی چلا جاؤں گا مصلحت دیکھی نہ میں ہاتھ کے...
  10. احمد بلال

    داغ آزمایا ہے مدام آپ کو بس بس اجی بس ۔ داغ دہلوی

    بہت اعلیٰ کلام ۔ واہ مزہ آ گیا۔ بہت بہت داد قبول کیجیے۔
  11. احمد بلال

    فارسی شاعری جہاں روشن است از جمالِ محمد--- مولانا جامی

    سبحان اللہ ماشاء اللہ۔ کیا خوب کلام ہے۔
  12. احمد بلال

    فارسی شاعری علی شاہِ حیدر اماما کبیرا

    علی شاہِ حیدر اماما کبیرا کہ بعد از نبی شد بشیرا نذیرا زمین و آسماں ، عرش و کرسی بحکمش علی داں علیٰ کل شئ قدیرا علی ابن عم محمد رسول است چوں موسیٰ اخی گفت ہاروں وزیرا علی اولیاء را دلیل است برحق علی انبیاء را ولیا نصیرا زتو ہست روشن مہ و مہر و کوکب توئی در دوعالم سراجا منیرا بجنگِ...
  13. احمد بلال

    کمپیوٹر سائنس یا مکینیکل انجینئرنگ

    بی ایس سی ایس بھی بہت بہتر ہے۔ سکوپ بھی بہت اچھا ہے اور آگے بڑھنے کے مواقع کافی ملیں گے۔ اس میں آپ پر منحصر ہے کہ آپ کتنا فائدہ اٹھاتے ہیں۔ کامسیٹس کی یہ ڈگری بڑی اہمیت رکھتی ہے۔ اگر آپ کا ذہن تخلیقی ہے اور کمپیوٹر کے استعمال میں تیز ہیں تو پھر یہی زیادہ مناسب ہے۔
  14. احمد بلال

    پاکستان کے مشہور خطاط

    مجھے لگا تھا کہ طنزا کہہ رہے ہیں۔ خیر۔
  15. احمد بلال

    دل گرفتہ ہی سہی بزم سجا لی جائے

    کو ن حا لا۔۔۔ ت کَ تل خی۔۔۔ کَ س ہہ پا۔۔۔ ئے گا لفظ سہ ہوتا ہے جس طرح کہہ ، ہ مفتوحہ غلط ہے۔ میعاد کے بارے میں اساتذہ کا انتظار کر لیں
  16. احمد بلال

    کمپیوٹر سائنس یا مکینیکل انجینئرنگ

    محمد بلال اعظم ہونا کیا ہے۔ ڈگری بھی مل جائے گی اور جاب بھی۔ لیکن پی ای سی سے مصدقہ انجنئیر نہیں ہوں گے۔ اور مسئلہ اس وقت ہو گا جب کوئی آگے پڑھنا چاہے گا مثلا ایم ایس ، پی ایچ ڈی، وغیرہ یا پڑھنے یا جاب کے لیے باہر جانا چاہے گا۔
  17. احمد بلال

    پاکستان کے مشہور خطاط

    یعنی ایک نقطے نے محرم سے مجرم بنا دیا ۔ اب ہم بھی اپنی ریٹنگ واپس لیتے ہیں۔
  18. احمد بلال

    کمپیوٹر سائنس یا مکینیکل انجینئرنگ

    یہاں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کون کون سے ادارے اور ان کی کون کون سی انجنئیرنگ پی ای سی سے تصدیق شدہ ہے۔
  19. احمد بلال

    کمپیوٹر سائنس یا مکینیکل انجینئرنگ

    آپ یہ دوبارہ چیک کر لیں کہ یہ کمپیوٹر سائنس میں انجنئیرنگ ہے یعنی بی ای یا بی ایس سی کمپوٹر ہے یا بی سی ایس ؟ اگر بی سی ایس ہے تو پھر میرا یہ مشورہ ہے کہ مکینیکل بہت بہتر ہے۔ اور اگر انجنئیرنگ ہے تو پھر سکوپ کا مسئلہ نہیں ہے۔ آپ کو یو ای ٹی کے ہر کیمپس کے لیے اپلائی کرنا چاہئیے تھا۔ یو ای ٹی...
Top