نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    بہت بہت شکریہ! جب ہماری گفت و شنید آغاز میں تھی تو اس وقت میں نے آپ سے نصیحت کرنے کو کہا تھا :grin: وہ کیا ہے کہ اپنے سے بڑوں کے بارے میں مجھے ہمیشہ یہ تجسس رہتا ہے کہ انہوں نے زندگی سے کیا نتائج اخذ کیے ہیں اور ان کے خیال میں مختلف معاملات کے بارے میں best practices کیا ہوتی ہیں۔ تاہم کسی سے...
  2. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    سارہ خان کے لیے: جی بالکل بات چیت کو زیادہ عرصہ نہیں ہوا لیکن آپ میرے چند اچھے دوستوں شامل ہیں میں آپ کی سلجھی ہوئی شخصیت کا معترف ہوں۔ دیگر وعدوں سے متعلق نصیحت ہم نے پلے سے باندھ لی ہے۔ پلو تو ہمارا ہے نہیں :grin: اپنی عمر سے بڑا کیوں لگتا ہوں۔۔۔ یہ سوال میں خود سے اور دوسرے مجھ سے اکثر...
  3. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    جناب بہت بہت شکریہ کہ آپ نے میرے بارے میں کچھ کہنے کو وقت نکالا۔ ادھیڑ عمر انکل کا تاثر یہاں کی ایک پرانی رکن امن ایمان کو بھی تھا لیکن بعد ازاں زائل ہو گيا :grin: جہانزیب بھائی آپ کے گمپ وغیرہ پر تصویری مضامین (جامعیت کے اعتبار سے تو مجھے مضامین ہی محسوس ہوتے ہیں ) دیکھتا رہتا ہوں بہت خوب...
  4. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    جناب ہم آپ کو ضرور سناتے رہیں گے بالکل انشااللہ ضرور باتیں بھی ہوتی رہیں گی اس پیغام کو دوستی کا دعوت نامہ سمجھئے :cool:
  5. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    ماسی مجھے بہت خوشگوار حیرت ہوئی کہ جو دو چار لوگ جانتے ہیں وہ کافی حد تک جانتے ہیں۔ بہت بہت شکریہ آپ کی شفقت اور محبت کا ورنہ فی زمانہ کون کسی پر اعتبار کرتا ہے اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آپ ان معدودے لوگوں میں شامل ہیں جن سے انشااللہ عمر بھر تعلق استوار رہے گا۔...
  6. محسن حجازی

    اردو محفل فورم کی صرف ایک ’’ اچھی اور بری ‘‘ بات بتائیں۔

    منتظمین ایسے نہ ہوتے جیسے کہ ہیں تو شاید محفل بھی ایسی نہ ہوتی جیسی ہے۔ اب محفل کا تاثر ایک سنجیدہ فورم کا ہے اور محفل کا مستقبل بھی آنے والے منتظمین پر منحصر ہے کہ کس قسم اور مزاج کے لوگ نامزد کیے جاتے ہیں۔میں آئندہ پندرہ بیس سال کے تناظر میں بات کر رہا ہوں۔
  7. محسن حجازی

    مبارکباد ہمیں پھر مبارک دیجیئے

    حضور مبارک باد قبول فرمائيے اب ایسا بھی نہیں کم سے کم ذاتی طور پر آپ ہم کو تو بہت عزیز ہیں ۔ ایک بار پھر مبارکباد قبول فرمائیے اور خوش رہئے!
  8. محسن حجازی

    آپ نے اردو محفل سے کیا سیکھا.............؟

    مجھے اس فورم پر تین سال ہوگئے ہیں اور اس کے علاوہ کبھی کسی فورم پر گیا ہی نہیں۔ طبیعت میں بلا کی سنجیدگی اس بات کی اجازت ہی نہیں دیتی کہ بلاوجہ بھی کوئی کام کیا جائے۔ اب اگر تین سال سے یہیں پر ہوں اور باقاعدہ ہوں تو ظاہر ہے کہ اس میں میرا کمال نہیں اردو محفل کا کمال ہے اور انشااللہ تادم مرگ اس...
  9. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    لفٹ کیا سیڑھیاں بھی آپ کے واسطے خالی کروا رکھی ہیں آپ سوالوں کا ٹھیک ٹھیک جواب دیجئے :grin:
  10. محسن حجازی

    پی اُو بولے، کیا یہ بولے، جانوں نا۔۔۔

    یہ فلم بھی اچھی ہے اور دیکھی ہوئی ہے اب یاد آ رہا ہے۔ گانا تو واقعی بہت light سا ہے۔
  11. محسن حجازی

    تقطیع صوت

    سائلینس ڈیٹیکشن سے بھی کام چل سکتا ہے۔
  12. محسن حجازی

    سخت ہے عشق کی رہگزر۔۔۔ سلمان علوی

    یادش بخیر، ہم انٹر میں تھے بہاولپور کیا صحرا تھا اور اس دور میں بہت کچھ ایسا گزرا جس نے زندگی کے بہت سے اسرارورموز بہت جلد سکھا دئیے۔ اس دور میں سلمان علوی کی یہ غزل ہم بہت سنا کرتے تھے۔ آج کوئی سات برس بعد پھر سے یہ غزل یاد آئی تو سوچا یہاں پیش کی جائے۔ کہے دیتے ہیں کہ بچے تو اس غزل سے کوسوں...
  13. محسن حجازی

    مجھے کچھ دوستوں کا قرض چکانا ہے

    آپ ہزاروں میل دور بیٹھ کر کس طرح کہہ سکتی ہیں کہ مغل صاحب طنز فرما رہے ہیں؟ :grin:
  14. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    پیاری ماسی اور جہانزیب بھائی آپ لوگوں کے لیے بھی کچھ کہنے کو ہے،سو وہ سب گھر جاکر لکھوں گا وگرنہ شام میں مہلت ملتی ہے تو ارسال کرتا ہوں۔
  15. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    شامل بھائی آپ کی محبتوں کے لیے بہت بہت شکریہ! جی بالکل ایسا ہی ہے، میں نے سرکاری نوکری نہایت ایمانداری سے کی ہے اور اس دوران ایک خالی صفحہ تک ضائع نہیں جانے دیا، پرنٹ کیے ہوئے صفحات کو دوبارہ استعمال کر لیا کرتا تھا اور نوٹس بھی ایسے ہی کاغذات پر لیا کرتا تھا کبھی کورا کاغذ استعمال نہیں کیا۔...
  16. محسن حجازی

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    واہ واہ! قبلہ گپ شپ میں ہم جاتے ہی کم ہیں لیکن وہ کیا ہے کہ اس پیغام نے ہم کو مجبور کیا کہ کچھ تو ہرزہ سرائی کی جائے۔ ظفری بھائی ملاحظہ ہو: بارشیں یوں بھی رومان پرور نہیں رہیں محسن جب جب بادل برسا تب تب میں تنہا تھا!! (محسن حجازی تازہ بتازہ :grin: ) اساتذہ سے پیشگی معذرت :( تم بس اک...
  17. محسن حجازی

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    یعنی آپ چاہتی ہیں کہ دو اور رسید کی جائیں؟ :grin: لیجئے رسید نمبر ایک! اور یہ رہی دو! سنبھال کے رکھیے گا آئندہ کام آئیں گی :grin:
  18. محسن حجازی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    لو جی :( سر منڈاتے ہی اولے پڑے۔۔۔ :rolleyes: ویسے شمشاد بھائی نے ایک دفعہ مس کیا تھا اور ذاتی پیغام بھی بھیجاتھا :cool: تو بس یہی کافی ہے! :grin: ویسے ہم ادی تعبیر کو مس کرتے ہیں اور ہم ہی کیا سارے ہی کرتے ہیں خاص طور پر جن دنوں وہ بیمار تھیں۔ نبیل بھائی کو کافی مس کیا جب وہ پاکستان تھے۔...
  19. محسن حجازی

    پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا۔۔۔ انوپ جلوٹا

    قبلہ ہم نے تو بچپن میں سنی تھی کیا معلوم تھا کہ آگے چل کر بھگتنا بھی ہوگا :grin:
  20. محسن حجازی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    ہمارا سوال ہے کہ کسی نے آج تک ہم کو مس کیا؟ ہم سینتیس صفحات پڑھنے کے متحمل نہیں ہو سکتے سو دو سطروں میں جواب دیا جائے :grin:
Top