نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    میں، میری جان، میرا مال، میرا اقتدار محفوظ رہے. وسعت اللہ خان

    :eek: :eek: وسعت اللہ خان کا ہے جناب :( وہ کیا ہے کہ ہم بھی لکھتے تو ہیں لیکن ابھی کچھ نہیں لکھا کیا ہےکہ ہماری والدہ ماجدہ ہسپتال میں ہیں تو دھیان بٹا ہوا ہے۔ بس کل وہ گھر تو ہم بھی کچھ آرام میں ائیں گے۔
  2. محسن حجازی

    میں، میری جان، میرا مال، میرا اقتدار محفوظ رہے. وسعت اللہ خان

    فصیل اسلام آباد میں، میری جان، میرا مال، میرا اقتدار محفوظ رہے چند برس پہلے تک مشہور تھا کہ پاکستان سے بیس کیلومیٹر کے فاصلے پر آباد اسلام آباد رقبے میں واشنگٹن کے آرلنگٹن قبرستان سے آدھا ہے مگر خاموشی آرلنگٹن سے دوگنی ہے۔ اخباری اطلاعات کے مطابق میریئٹ بم دھماکے کے بعد اسی اسلام آباد کے...
  3. محسن حجازی

    عبیداللہ علیم کب تک آخر ہم سے اپنے دل کا بھید چھپاؤ گی؟ (عبید اللہ علیم)

    داہنے کی تاکید ہے زور بھی اسی میں زیادہ ہے :grin:
  4. محسن حجازی

    عبیداللہ علیم کب تک آخر ہم سے اپنے دل کا بھید چھپاؤ گی؟ (عبید اللہ علیم)

    دو لگانے کا مشورہ خاصا ذومعنی ہے :blush: :blush: کس کے دو لگائیں؟ استاد دامن کے یا غزل کے؟ :grin:
  5. محسن حجازی

    چھوٹی سی دنیا

    حضور اعلی! دیکھا ہوا ہے! کون کہتا ہے ک مہنگے کیمرے نہ ہوں تو شاہکار نہیں بن سکتا؟ پھر سندھی تہذیب کی کیا عکاسی کی گئی ہے بھئی واہ! ہم خود سندھی بھی ہیں تو اس واسطے بہت لطف دیتا ہے۔
  6. محسن حجازی

    عبیداللہ علیم کب تک آخر ہم سے اپنے دل کا بھید چھپاؤ گی؟ (عبید اللہ علیم)

    باقی تین خود سے لگا لیجئے آپ تو قادر الکلام شاعرہ ہیں کوئی ہماری طرح تھوڑا ہی ہیں :grin:
  7. محسن حجازی

    پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا۔۔۔ انوپ جلوٹا

    http://www.youtube.com/watch?v=Qf1lVsICO6Q پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا دامن بھی تیرے غم نے بھگونے نہیں دیا تنہائیاں تمہارا پتہ پوچھتی رہیں شب بھر تمہاری یاد نے سونے نہیں دیا آنکھوں میں آ کے بیٹھ گئی اشکوں کی لہر پلکوں پہ کوئی خواب پرونے نہیں دیا دل کو تمہارے نام کے آنسو عزیز...
  8. محسن حجازی

    اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    دل و جاں سے حاضر جناب۔
  9. محسن حجازی

    عبیداللہ علیم کب تک آخر ہم سے اپنے دل کا بھید چھپاؤ گی؟ (عبید اللہ علیم)

    واہ جی واہ! کیا کہنے! قبلہ کیا ہی کہنے! اب یہ آگے کس کو سنائي جائے۔۔۔ :rolleyes:
  10. محسن حجازی

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    ماسی ضرور آؤں گا ذرا سا فارغ ہو لوں ابھی ہسپتال کے چکر کافی پڑ رہے ہیں
  11. محسن حجازی

    تاسف گیٹ ول سون(چھوٹے بھا)،

    قیصرانی بھائی جلدی سے بھلے چنگے ہو جائیے یہ ہم انگریزی میں کہے دیتے ہیں کہ گیٹ ویل سون! ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
  12. محسن حجازی

    اذن سخن

    نام لکھا ہوا تو محترمہ جیا راؤ کی غزلیات کے ساتھ بھی نہیں ہوتا :blush: :blush:
  13. محسن حجازی

    اذن سخن

    یہ ہم کو محفل پر ہی دو اشعار اپنے ہی اور ملے ہیں جو ہم نے اپنی ہی بابت کبھی ارشاد فرمائے ہیں واسطے تحفظ غیرت سخن پیش کیے دیتے ہیں بہت مصروف سرکار ہو گئے ہیں پھیلے ہوئے کاروبار ہو گئے ہیں دشمنی ہے یہ خود سے درپردہ درجنوں جگری یار ہو گئے ہیں بحر و زمین کو چھوڑئیے فی الحال خلا میں گزارا کیجئے اب...
  14. محسن حجازی

    ڈر اور خوف کیا ہیں....؟ تجزیہ نگار حاضر ہوں

    نہیں نہیں میری پیاری آپی! :grin: ایسے ہی مذاق سے کہا تھا معافی چاہتا ہوں :)
  15. محسن حجازی

    جرمنی میں ماسٹرز اور بیچلرز پروگرام

    نبیل بھائی میرا بی ایس کا جی پی اے دو اعشاریہ چھے چار ہے۔ اس ضمن میں جی پی اے کی کیا اہمیت ہے؟ اصولا تو مجھے خود تلاش کرنا چاہئے اس بارے میں لیکن میں نے سوچا آپ ہی سے براہ راست پوچھ لوں کیوں کہ یہ معاملات تو آپ بہت اچھی طرح جانتے ہوں گے۔ نیز جرمن زبان کیا ضروری ہے؟
  16. محسن حجازی

    ڈر اور خوف کیا ہیں....؟ تجزیہ نگار حاضر ہوں

    آپ نے ایک اہم مسئلے کی طرف توجہ دلائی ہے۔ واقعی لوئر مڈل کلاس کے یہ خوف موجود ہیں اور ان کے سبب بلند فشار خون یا امراض قلب کا شکار بھی ہوتے ہیں۔۔۔۔ مجھے ان تمام پہلوؤں کے first hand experience and observation کا موقع ملا ہے۔ تاہم نفسیاتی ڈھارس کے لیے ان لوگوں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے...
  17. محسن حجازی

    ڈر اور خوف کیا ہیں....؟ تجزیہ نگار حاضر ہوں

    پھر بہترہوگا کہ دھاگہ غور سے پڑھیں :grin:
  18. محسن حجازی

    پہلے بٹھا دیے گئے پہرے زبان پر - پرویز اختر

    اعلی! کیا سماجی پہلوؤں کو چھوتی ہوئی غزل ہے۔۔۔ کیا کہنے! اعلی! سبحان اللہ! یہ پرویز اختر صاحب کون ہیں؟ کہیں نوید صادق صاحب کے دوست تو نہیں؟ گر ایسا ہے تو ہم پھر اپنا دام پھیلائیں :grin:
  19. محسن حجازی

    مدھ بھری۔۔۔

    اعلی! بہتوں سے ماورا! یہ ہیرو نے محض چشمہ نہیں لگایا بلکہ ہمیں احساس دلایا ہے کہ ہم شعر گوئی میں جو پٹ جائیں تو شوبز کے لیے بھی سوچا جا سکتا ہے :grin: مگر گاہے گاہے موصوف نے جو چشمہ اتارا اس پر ہم معترض ہیں بھئی ایسی حرکت ہرگز نہیں کرنا چاہئے کہ ہم تو وہ ہیں کہ چشمہ اتار دیں تو چشمہ بھی آسانی...
  20. محسن حجازی

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    میں غصہ پینے کی کوشش میں ہوں :rolleyes:
Top