نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    کیا کسی طریقے سے پرویز مشرف کی واپسی ممکن ہے؟

    فہیم آپ کی تشویش بجا۔ تاہم میں اسی فورم پر زرداری اور گیلانی کے حکومت میں آنے کو امریکہ کی جانب سے switch of shoulder کے نام سے موسوم کر چکا ہوں۔ جب تک امریکی پالیسیوں سے چھٹکارا حاصل نہیں کیا جاتا، یہی حال رہے گا۔ زردرای صاحب تو مکمل امریکی ایجنٹ ثابت ہوئے ہیں۔ کشمیریوں کا دہشت گرد قرار دے...
  2. محسن حجازی

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    اسلام و علیکم! امی کو ہسپتال سے ڈس چارج کر دیا گیا ہے اور اب وہ گھر پر ہیں اور تیزی سے رو بصحت ہیں الحمداللہ! دو چار روز میں ٹانکوں کے لیے دوبارہ جانا ہوگا اور اس کے بعد انشااللہ سب بہتر ہو جائے گا۔ میں تمام احباب کا شکرگزار ہوں جنہوں نے ذاتی پیغمامات، فورم کے اس دھاگے، ای میلز، فون ایس ایم ایس...
  3. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    لیجئے ہم نے پیغام ہی اڑا دیا جیسے طالبان دکانیں اڑا دیتے ہیں :grin: :grin: اب خوش؟ اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے آمین!
  4. محسن حجازی

    کسی کے تلخ لہجے پر حلاوت ہو گئی ہم سے۔۔۔۔

    لیجئے صاحب کمال ہوشیاری و چالاکی و مکاری سے تمام تر اوچھے ہتھکنڈے بروئے کار لاتے ہوئے ہم صدق دل سے آپ کا موقف تسلیم کیے لیتے ہیں! :grin: :grin: درست فرمایا تفریق یا گروہ بندی کی بہت سی سطحیں(planes) اور جہتیں(dimensions) ہو سکتی ہیں تحسین قبول فرمائيے :hatoff: اور یقین مانئے ہم کو آپ سے اسی جواب...
  5. محسن حجازی

    مجھے کچھ دوستوں کا قرض چکانا ہے

    ہائیں؟ :eek: ہم سا تو کوئی ہوگا نہ ہے :grin: بلکہ ہم ہی پر کیا موقوف ہر انسان سا دوسرا نہ ہے نہ ہوگا!;)
  6. محسن حجازی

    مجھے کچھ دوستوں کا قرض چکانا ہے

    تو پھر دیگر امکانات پر غور کر لیجئے! پائلٹ بن جائيے! :grin:
  7. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    :grin: واقعی دفتر میں لکھنا مشکل ہے دوستو! کچھ ایسا آساں نہیں فکر معاش سے سر اٹھانا! :grin: :grin: لیکن یہ ہم ذاتی تجربہ بیان فرما رہے ہیں وگرنہ محترمہ جیا راؤ تو ہم کو کہتی ہیں آپ دفتر میں کچھ کام وام کیوں نہیں کرتے! :grin:
  8. محسن حجازی

    کسی کے تلخ لہجے پر حلاوت ہو گئی ہم سے۔۔۔۔

    مردانہ شاعری زنانہ شاعری؟ :grin: حضور شاعری اور جوتوں میں کچھ تو فرق ملحوظ رکھئے! :grin: ادھر تو وہ بھی ہیں جو اسلامی شاعری اور غیر اسلامی شاعری اور اسلامی ادب اور غیر اسلامی ادب کی بات کرتے ہیں سو اسی بات ہماری ہرزہ سرائی بھی اسی فورم پر موجود ہے۔ بہرطور انسانی شاعری ہے سب کی سب۔۔۔ ناز و...
  9. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    حضور اب کے ہمارا سانس پھول گیا ہے اس قدر جوابات ہم نے ایک ساتھ نہیں دئیے وہ تو ادی تعبیر ہماری گوشمالی کریں گی اس خوف سے دھڑادھڑ لکھے چلے جا رہے ہیں۔ :grin: :grin: سو اس کو آج کا آخری جواب سمجھئے! :cool: حضور دام میں اپنے آپ صیاد آ گیا اب دام بھی ہمارا صیاد بھی ہم ہی تو فکر کاہے کی؟ :grin...
  10. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    صاحب اب یہ تصویر اور یہ نام بہت سے اراکین کو حفظ ہو چکا ہے اور اسے دیکھتے ہی وہ پہچان لیتے ہیں کہ حجازی صاحب کچھ فرما رہے ہیں وغیرہ وغیرہ سو انہیں تبدیل کرنے کا سوچا تو ضرور تھا لیکن شناخت اس قدر پختہ ہو چکی ہے کہ اس کا کوئی فائدہ نہیں۔ یہ موبائل نمبر بدلنے والی بات ہے۔ ہمارا موبائل نمبر جانے...
  11. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    خاور بھائی آپ سے صاحب طرز ادیب اور شاعر کی اس دھاگے میں موجودگی بذات خود ایک اعزاز ہے۔ پھر آپ کی رائے ایک اور اعزاز ہے۔ اس بابت برادر بزرگوار فرخ بھائی (سخنور) بھی میری رہنمائی کر چکے ہیں۔ فرخ بھائي کے لیے بھی میرے دل میں ایسے ہی جذبات ہیں جیسے ادی تعبیر کے لیے ہیں یا ادی کے میرے لیے ہیں۔ آپ کی...
  12. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    لیجئے صاحب ہم آج بات کیے لیتے ہیں۔ کیسے ہیں آپ؟ اور کیسے ہیں آپ کے پرندے وغیرہ؟ محفل کے موسم کی سنائیے؟ کیسی فضا جا رہی ہے؟ بقول شاعر: بات کرنے سے بات بڑھتی ہے روز باتیں کیا کرو ہم سے
  13. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    راجا بھیا لیجئے آج براہ راست بات کا شرف بھی حاصل کر لیا ہم نے! :cool: آپ اور ہم تو پیٹی بند بھائی ہیں یہ اور بات کہ ہماری پیٹی کچھ عرصے سے اتری ہوئي ہے :grin: اللہ آپ کو خوش رکھے آپ کی خیال آفریں شاعری اور تحاریر میری نظر سے گزرتی رہتی ہیں، خصوصا سیاست کے زمرے میں بھی آپ کی آرا قابل قدر ہوتی...
  14. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    بچے والی بات تو خاتون آپ بہ اصرار کہیئے بہ تکرار کہئے بلکہ ہم کہیں گے کہ ببانگ دہل کہئے! :grin: اس میں آپ کو ہم یہ رعایت دے سکتے ہیں کہ جواب میں ہم آپ کو نبا کی طرح آنٹی نہیں کہیں گے دیکھئے کتنی دل گردے کی بات ہے کیا حاتم طائی کی قبر کو لات رسید کی ہے ہم نے :grin: دوسری بات پر ہم خود بھی...
  15. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    ارے آج ہم کو مہمان کیا کسی نے؟ نا دانستہ یہ کیا غضب کیا کسی نے؟ ایں چہ چکر است؟ :grin:
  16. محسن حجازی

    آج کا سبق۔ طلعت حسین

    سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ سے آپ کی وابستگی کو کبھی بھی میں نے ہدف تنقید یا تحقیر نہیں بنایا، آپ میری ایک بھی ایسی تحریر دکھا دیجئے میں یہ فورم عمر بھر کے لیے چھوڑ دوں گا۔ آپ سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ سے وابستہ ہیں، یہاں امریکی موقف پیش کرتے ہیں، میں یہ بات بخوبی جانتا ہوں اور آپ کی کام سے وابستگی کی تہہ دل سے قدر...
  17. محسن حجازی

    مبارکباد الحمدُ للہ، کاشان میاں آج ایک سال کے ہو جائیں گے۔ ان شاءاللہ،

    جناب بھتیجے کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو! اللہ طویل عمر صحت کے ساتھ عطا فرمائے آمین ثم آمین! ویسے ہماری بھی سالگرہ قریب ہی ہے کچھ ہی فاصلے پر۔
  18. محسن حجازی

    آپ ویک اینڈ کیسے گزارتے ہیں

    ماسی میں بھی تو مناہل کی طرح بھولا بھالا معصوم سا تو ہوں اسی لیے میرے ساتھ بھی ایسا ہے :grin: کیوں ادی تعبیر؟ میں اچھا بچہ ہوں ناں؟ :(
  19. محسن حجازی

    Signature shows your attitue & personality

    I haven't met anyone who is not surprised to see my signatures! And those fall under first category. Yes I'm very confident and selfish too. But if its for friends or family, I'm not so.
  20. محسن حجازی

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    بہت ہی خوب! سبحان اللہ! ماشااللہ! درست کہا
Top