نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    ہم بھی اپنی سچی تے اصلی برائیوں کے ساتھ جلد ہی حاضر ہوتے ہیں ماسی کا حکم تھا کہ تم بھی کچھ پھوٹو اس بابت لیکن وہ کیا ہےکہ انٹرنیٹ پھوٹ لیا اس وقت۔ بس پھر ہم کو بتی گل کر کے سونا پڑا ایسے سوئے کہ صبح سوا نو ہی آنکھ کھلی
  2. محسن حجازی

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    امی شفا انٹرنیشنل اسلامآباد میں ہیں۔ نرسیں کیسی ہیں؟ :eek: کسی سے کیا کہیں کیسی ہیں۔۔۔ :blush: :blush: :blush: :grin::grin: اچھی ہی ہوں گی :( کہیں تو دوبارہ دیکھ آئیں؟ :confused:
  3. محسن حجازی

    سوچ کس کی ہے دھیان کس کا ہے

    حضور ایک ایک شعر پر داد قبول کیجئے بہت ہی اعلی! ہم کو پوری غزل ہی حسب حال معلوم ہوتی ہے خاص طور پر مستی سے متعلق شعر کہ اپنا تو کچھ ہے نہیں پھر ڈرتے کیا ہیں لڑتے کاہے کو ہیں۔
  4. محسن حجازی

    اذن سخن

    ناحق تہمت کہ ہم کو حسن ظن نہیں! لو وہ بھی کہتے ہیں کہ غیرت سخن نہیں! کہیں گے اگلوا کر شعر تجھ سے طفل ناداں باقی سب کچھ ہے اس میں بس وزن نہیں! :grin: :grin: تو بس مت آئيو ان کے جال میں میاں! :grin: حضور ؤ کو جو آپ نے بطور سبب خفیف باندھا اس پر ہم خوش ہوئے کہ آپ جیسے چاہتے باندھ سکتے تھے...
  5. محسن حجازی

    اذن سخن

    ہائیں؟ :eek: وہ جو ہم نے زلفوں کے بارے میں شعر کہا وہ کیا ہوا؟ :eek: کئی حجام بخوشی اپنی دکانوں پر سجانے کو تیار ہیں :grin: اب ایک شعر پر اکتفا کیجئے ہم شاعر ہیں قبلہ آپ نے ہم کو سویاں بٹنے والی مشین سمجھ رکھا ہے کیا کہ لچھے دار مثنویاں قطار در قطار دستہ گھماتے ہی نکلتی چلی آئیں؟ :eek: اب...
  6. محسن حجازی

    گل سنو جی........................'""

    یہ تو لگتا ہے کہ زرداری امریکہ اور اتحادی افواج کے بارے میں کہا گیا ہے۔ :grin:
  7. محسن حجازی

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    شمشاد بھائي مجھے شک ہے کہ آپ کی کال آئی تھی لیکن اس وقت میں اپنی کراچی میں خالہ سے بات کر رہا تھا اور ان سے بات چیت کبھی بھی پندرہ منٹ سے کم کی ہوتی نہیں۔۔۔ تو بس اس دوران میں نے نمبر دیکھ کر میرے دل میں خیال آیا کہ یہ ہوں نہ ہوں شمشاد بھائي لگ رہے ہیں۔ نبیل بھائی بہت شکریہ آپکی نیک تمناؤں کا۔...
  8. محسن حجازی

    روثی! روٹی! روٹی! - عباس اطہر

    کافی دنوں بعد عباس اطہر نے بھی کوئی ڈھنگ کی بات کی ہے جس پر کچھ ہم انگشت بدنداں بھی ہیں۔ تاہم پیش خدمت ہے:
  9. محسن حجازی

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    ماسی اس قسم کی برائی تو مجھ میں بھی موجود ہے۔۔۔ بلکہ دو چار ہیں آج ہی خود کو بہت کوس رہا تھا۔ بلکہ رات بھی خوب لتاڑا خود کو۔ لیکن خیر اللہ جانے کون بشر ہے۔
  10. محسن حجازی

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    آج صبح ساڑھے سات بجے سرجری کا وقت مقررہوا تھا۔ جب کہ کل شام نیورو سرجن سے میری بات ہوئی تھی۔ انہوں نے مجھے سرجری میں مضمر خطرات سے آگاہ کیا جن میں قوت گویائی کا نہ رہنا یا پھر خود سرجن کا ہاتھوں خدانخواستہ شریان مجروح ہوجانے کی صورت میں فوری موت یا پھر یادداشت کھو جانے کے خطرات شامل تھے۔ ڈاکٹر...
  11. محسن حجازی

    آج کا سبق۔ طلعت حسین

    گویا مخالف سمت سے تجزیہ کیا جائے تو یہ بھی کہا جا سکتا ہےکہ حکومت امریکہ کے سرکاری موقف کو لازم نہیں کہ حقائق سے کوئی واسطہ ہو۔ یہ میں نہیں کہہ رہا، یہ پہلو آپ ہی کے بیان میں موجود ہے۔ اختلاف رائے کا حق تسلیم کرنے لیے شکریہ۔ صالح ظافر نامی جنگ گروپ سے وابستہ اس صحافی سے مختصر ملاقات رہی ہے، یہ...
  12. محسن حجازی

    اذن سخن

    بھئی اس دھاگے پر لگڑ بگڑ کا ذکر نہ کیا جائے آمد میں خلل پڑتا ہے۔ لیجئے ایک آٹھ سال پرانا شعریاد آ گیا۔ محبت میں شراکت کے ہم نہیں ہیں قائل جو ہوں آپ تو کوئی اور روشن خیال ڈھونڈئیے ادھر سیدنا مشرف کے دور میں روشن خیالی کی اصطلاح بھی نئی نئی اڑائی اور اٹھائی جا رہی تھی بس اسی واسطے ہم نے شعر میں...
  13. محسن حجازی

    جا رہے ہو اگر ۔۔۔۔۔۔

    گویا سٹار پلس پر اچھے کام بھی ہوتے ہیں :rolleyes:
  14. محسن حجازی

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    بالکل! سب جلدی جلدی آ جائیے وگرنہ ہم جو تین تین برائیاں آپ کی بیان کرنے لگے تو پر شکوہ مت کیجئے گا۔ :rolleyes:
  15. محسن حجازی

    بندریا اپنے بچے کو بچاتے ہوئے

    کیا بات ہے مغل صاحب۔ انہی خطوط پر آپ کا ایک افسانہ بھی ہے جو ترازو پر ختم ہوتا ہے۔
  16. محسن حجازی

    اذن سخن

    حضور اندر سے تو ہم بہت رومانوی و انقلابی شاعر ہیں یہ مان کے ہی نہیں دیتے :grin: ہم آپ اور ظفری بھائی ایک ہی کشتی کے سوار ہیں لیکن یہ معلوم نہیں پڑ رہا کہ کشتی کون سی ہے :grin:
  17. محسن حجازی

    آپ ویک اینڈ کیسے گزارتے ہیں

    میں ویک اینڈ۔۔۔ہفتے کی رات بہت دیر سے سوتا ہوں مارے خوشی کے سمجھ نہیں آتی کہ کیا کیا جائے۔ کبھی کوئی کتاب اٹھا لیتا ہوں کبھی کسی منصوبے پر پیش رفت کرتا ہوں۔ تاہم ہم کو ویک اینڈ سے ایک شکایت ہے۔ عام دنوں میں ہم ساڑھے نو بیدار ہوتے ہیں، دھپ دھپ چھینٹے مارے، شیو بنائی جینز چڑھائی سینڈل کھینچے اور...
  18. محسن حجازی

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    بس آج ہی امی کو ہسپتال داخل کروا کر سیدھا دفتر آ رہا ہوں۔ کھانے کے وقفے میں نیورو سرجن سے ملوں گا۔ کل سرجری ہے۔ انشااللہ سب بہتر ہو جائے گا۔
  19. محسن حجازی

    میرا بنایا ہوا ایک کارٹون

    حضور اسے نشتر کہتے ہیں۔
  20. محسن حجازی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میں سوچ رہا ہوں کہ کتنی لوٹ مار مچی ہوئی ہے۔ زرداری صاحب کہتے ہیں حملے ہم سے پوچھ کر ہو رہے ہیں۔ نائیک صاحب فرماتے ہیں کہ سربجیت سنگھ کا معاملہ قانونی نہیں انسانی ہے۔ بس اسی پر دانت پیس کر رہ گئے ہیں۔ لوٹ مار مچی ہے کب جان چھوٹے گی ہر طرف غداروں اور ضمیر فروشوں کی فصلیں لہرا رہی ہیں۔ بس...
Top