نتائج تلاش

  1. ر

    فارسی زبان

    فارسی زبان کا بہت ہی خوب صورت تعارف ! بھائی یونس عارف، السلام علیکم! آپ نے فارسی زبان کا بہت خوب صورت تعارف پیش کیا ہے۔ بہت شکریہ اردو اور فارسی سگی بہنیں ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ آج کل اردو اور فارسی کی بجائے انگریزی کو اوڑھنا بچھونا بنایا جا رہا ہے، جو لمحْہ فکریہ ہے۔ آپ سے ایک گزارش ہے کہ...
  2. ر

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں (ساغر صدیقی) سب تمھارے ہی طرف دار نظر آتے ہیں (ساغر صدیقی)
  3. ر

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    تیری عصمت کی تجارت پسِ دیوار سہی (ساغر صدیقی) منزلِ طُور کا جلوہ سرِ بازار ہوا (ساغر صدیقی)
  4. ر

    جانے دنیا کو کس کی نظر کھا گئی ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    بہت بہت شکریہ، استاذ محترم السلام علیکم، استاذ محترم! "چمن در چمن میں" لفظ 'میں' ٹائپ میں غلطی کی وجہ سے آ گیا تھا۔ 'در' اور 'میں' تو مترادف الفاظ ہیں۔ "آپ کی بس یہی اک ادا بھا گئی"، آپ نے واقعی بہت اچھی ترمیم فرمائی ہے۔ استاذ بھی واقعی استاذ ہی ہوتے ہیں۔ اس کے لیے کچھ اور بھی شکریہ۔ 1۔...
  5. ر

    جانے دنیا کو کس کی نظر کھا گئی ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    غزل نئی ترامیم کے ساتھ السلام علیکم، استاذ محترم! آپ کے حکم کے مطابق کچھ ترامیم کی ہیں، دیکھ کر بتائیے کہ کچھ بہتری ہوئی ہے کہ نہیں؟ شکریہ والسلام جانے دنیا کو کس کی نظر کھا گئی ہر طرف جو یہ کالی گھٹا چھا گئی اس قدر خون مسلم کا ارزاں ہوا اس کی رنگت چمن در چمن میں آ گئی مار ڈالے ہیں...
  6. ر

    جانے دنیا کو کس کی نظر کھا گئی ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    ترامیم کے بعد غزل استاذِ محترم، السلام علیکم! غزل میں کچھ تبدیلیاں کر کے دوبارہ پوسٹ کر رہا ہوں۔ مطلع حذف کیا جا سکتا ہے۔ بغیر مطلع کے ہی فی الحال ٹھیک ہے۔ ملاظہ فرما لیجیے: جانے دنیا کو کس کی نظر کھا گئی ہر طرف جو یہ کالی گھٹا چھا گئی اس قدر خون مسلم کا ارزاں ہوا اس کی رنگت گلستان...
  7. ر

    اک کنارا ہم نے پکڑا اک کنارا چھوڑ کر

    بہت اچھی غزل ہے۔ السلام علیکم، خرم بھیا! میری طرف سے اس خوب صورت غزل پر مبارک باد قبول فرمائیے۔ اس غزل کی بحر میں ایک مخصوص قسم کا ترنم ہے، جو ذاتی طور پر مجھے بہت پسند ہے۔ میری ایک خامی ہے کہ مجھے ترنم والی غزلیں یا اشعار ہی زیادہ متاثر کرتے ہیں۔ مشق سخن جاری رکھیے، کسی دن آپ بھی ایک استاد...
  8. ر

    ماورائی فیڈر: میری پسندیدہ اردو سائٹوں کی فیڈ

    بہترین شیئرنگ، اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے، کم ہے۔ بہت بہت شکریہ بھائی ابن سعید صاحب۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین
  9. ر

    مبارکباد ساجد اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش

    بھائی ساجد اقبال کو میری طرف سے بیٹے کی پیدائش بر دلی مبارک باد۔ اللہ ان کے بیٹے کے نصیب اچھے کرے اور اسے وہ تمام خوشیاں نصیب کرے جو اس کے حق میں بہتر ہوں، آمین۔
  10. ر

    قوسین کا مسلئہ

    جی بھائی، یہ مسئلہ میرے ساتھ بھی ہے اور شاید سب کے ساتھ السلام علیکم! بھائی انصاری آفاق احمد، میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے بلکہ شاید سب کے ساتھ ہے لیکن فی الحال اس کا کوئی حل نہیں نکلا۔ شاید نبیل بھائی اس سلسلسے میں کچھ مدد کر سکیں۔ والسلام
  11. ر

    جانے دنیا کو کس کی نظر کھا گئی ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    کل پھر اس غزل پر سوچوں گا استاذِ محترم، السلام علیکم! رہنمائی کے لیے شکر گزار ہوں۔ کل اس غزل کو بہتر بنانے کی پھر کوشش کروں گا۔ والسلام
  12. ر

    جانے دنیا کو کس کی نظر کھا گئی ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    غزل " جانے دنیا کو کس کی نظر کھا گئی " میں کی گئی ترامیم السلام علیکم، استاذِ محترم! کچھ ترامیم کرنے کے بعد غزل ارسال ہے، رہنمائی/ اصلاح مطلوب ہے۔ مطلع کا دوسرا مصرع فی الحال سمجھ میں نہیں آ رہا ہے، پھر کوشش کروں گا۔ اگر کچھ اشارہ دے دیں تو شاید جلد ہی کچھ ممکن ہو سکے بصورتِ دیگر انتظار ہی...
  13. ر

    "جانِ من" ہیں ہم جو اُن کے ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    "سبھی کی " یا " ہماری " کے بارے میں رہنمائی مطلوب ہے السلام علیکم، استاذِ محترم! میری غزلوں کی اصلاح پر بھرپور توجہ دینے کے لیے بہت ممنون ہوں۔ لفظ "سبھی کی" اگر غلط نہ ہو تو رہنے دیا جائے یا اس کی بجائے "ہماری" لکھ لیا جائے، جو بھی صورت مناسب ہو بتا دیجیےتاکہ اس کے مطابق میں ترمیم کر دوں۔ (چوں...
  14. ر

    اردو صوتی تختہ جدول ------- از :مدیرانِ شعبہ اردو ادب

    ٹیبل میں سَیل کی سینٹر الائنمنٹ بھائی م۔م۔مغل صاحب، السلام علیکم ! میرا نجی پیغام کے ذریعے آپ کو ٹیکسٹ سینٹر الائن کرنے کا مشورہ یا تجویز ابھی تک برقرار ہے۔حروف اور علامات کالم کی عمودی لکیروں سے قریب ہونے کی وجہ سے واضح دکھائی نہیں دیتے ۔ سکرین شاٹ دیکھیے۔ جہاں علامت واضح نہیں اس کی تیر سے...
  15. ر

    جانے دنیا کو کس کی نظر کھا گئی ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    اساتیذِ محترم، السلام علیکم! چند دن پہلے کہی گئی ایک غزل پوسٹ مارٹم کی خواہش مند ہے: جانے دنیا کو کس کی نظر کھا گئی ہر طرف جو یہ کالی گھٹا چھا گئی خون مسلم کا ارزاں ہوا اس قدر اس کی سرخی ہر اک چیز میں آ گئی ہو گیا بھائی بھائی کا دشمن یہاں دَورِ ظلمت میں ایسی ہوا آگئی بھوکے بچے بھی مارے ہیں...
  16. ر

    "جانِ من" ہیں ہم جو اُن کے ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    ایک شعر حذف ، دو مصرعوں میں ترمیم السلام علیکم، استاذِ محترم! میں صبح مدرسے جا رہا تھا اس لیے جلدی میں صرف شکریہ ہی ادا کیا تھا۔ غز ل کا ایک شعر حذف کر دیا ہے اور دو مصرعوں میں آپ کے حکم کے مطابق درستی کر دی ہے۔ اب یہ غزل موجودہ صورت میں اس طرح بن گئی ہے: "جانِ من" ہیں ہم جو اُن کے اس...
  17. ر

    "جانِ من" ہیں ہم جو اُن کے ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    السلام علیکم، اساتیذِ محترم! چھوٹی بحر میں ایک غزل کی کوشش۔ اصلاح کے لیے حاضر ہے: "جانِ من" ہیں ہم جو اُن کے اس میں کتنی سچائی ہے غصہ ہے آنکھوں میں اُترا آگ یہ کس نے بھڑکائی ہے روتے بچوں کو جب دیکھا آنکھ سبھی کی بھر آئی ہے "اُردو محفل" میں آ جائے "اُردو" کا جو شیدائی ہے اس...
  18. ر

    اسی دنیا کو جب میں نے اک بحرِ بیکراں سمجھا ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    شکر ہے انجام بخیر شد السلام علیکم، استاذِ محترم! آپ کا اتنا کہہ دینا ہی میرے لیے بہت ہے۔ وقت دینے کے لیے بہت شکریہ۔ والسلام
  19. ر

    ایک شعر کی تقطیع

    ہائے دو چشمی والے الفاظ کی وضاحت فرما دیجیے۔ السلام علیکم، محترم فاتح صاحب! ہمارے دور میں اردو کا قاعدہ "جوڑ" کر کے پڑھایا جاتا تھا، جیسے "ب ہ سے بنی بھ" ، پ ہ سے بنی پھ"، ک ہ سے بنی کھ" وغیرہ اور بھ، پھ، کھ وغیرہ میں دو حروف سمجھے جاتے تھے۔ لیکن آج کل بھ، پھ، کھ،ڑھ، وغیرہ کو دو نہیں بلکہ...
  20. ر

    لوگ کرتے ہیں گلہ آزار کا۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    استاذِ محترم، السلام علیکم! استاذِ محترم، السلام علیکم! روابط دینے کے لیے بہت بہت شکریہ۔جزاک اللہ اگر یہ روابط اردو محفل کے " گھر کے صفحہ" پر ہوں تو نئے صارفین بہت مستفید ہو سکتے ہیں۔ والسلام
Top