نتائج تلاش

  1. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عوام ڈیڑھ سال سے روٹی روٹی پکارتی پھرتی ہے لیکن ریاست کمینہ کے حکمران نے روٹی سستی کرنے کے لیے کوئی آرڈی ننس لانا گوارا نہیں کیا، لیکن جب اپنی گردن پھنستی دیکھی تو فوراً گردن بچاؤ آرڈی ننس لایا گیا۔
  2. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مورخ لکھے گا کہ "ریاست کمینہ کے اخیر المومنین اپنے حواریوں سمیت جب نیب کے شکنجے میں پھنسنے لگے تو انہوں نے صدارتی آرڈی ننس کے ذریعے بزنس کمیونٹی کا نام استعمال کر کے نیب قوانین میں ترمیم کر دی تاکہ دو ووٹوں کی اکثریت پر بنی حکومت بچائی جا سکے"۔ آرڈی ننس کے تحت؛ 50 کروڑ تک کرپشن والے سے سوال کرنا...
  3. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بس فرق یہ ہے کہ اس بار پھندہ حکومت کے گلے میں پڑنے جا رہا تھا، اس لیے قانون بدلنا جائز تھا۔
  4. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جرم اپنا چھپایا جا رہا ہے اور نام جنرل باجوہ کا لیا جا رہا ہے، ڈھٹائی کی بھی انتہا ہے۔
  5. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نیب کا شکنجہ جب تک دوسروں کے لیے تھا تو ٹھیک تھا، خود پھنسنے لگے تو اس کو کاٹ دیا اور کہتے ہیں دوغلہ پن۔ یا اللہ جھوٹوں پر دو بار لعنت اور جھوٹوں کے سردار پر دو سو بار۔
  6. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    صابر شاکر: "نیب قوانین میں تبدیلی سے عمران نیازی کے سیاسی جنازے کی ابتدا ہو گئی ہے"۔ عارف حمید بھٹی: "کلمۂ شہادت" میں: "مردہ کب اور کہاں دفنانا ہے؟"
  7. زیرک

    خودکش حکومتی معاشی پالیسیاں، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوامی سونامی

    میں نے سابقہ حکومتوں کی کہیں تعریف کی ہے؟ کیوں خود کو آنکھوں کے ساتھ عقل کا اندھا ثابت کرنے پر تُلے ہوئے ہو۔ میرا بیانیہ یہ ہے کہ یہ سب چور ہیں، شکوہ یہ ہے کہ یہ خود کو حاجی اور دوسرے کو چور ثابت کرنے پر تُلے ہوئے ہیں، خود کو نااہل اور چور مان لیں میں بھی گھر بیٹھ جاؤں گا۔
  8. زیرک

    چیئرمین نیب صاحب باتیں کروڑوں کی اور دکان پکوڑوں کی

    صرف یہی نہیں بلکہ اس کےساتھ ساتھ پی ٹی آئی کے کرپٹ وزراء بھی اس کرپشن کی گنگا میں ڈبکیاں لگائیں گے۔
  9. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    سر منڈاتے ہی اولے پڑ گئے نیب ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ دو عدالتوں میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ "ترمیمی آرڈیننس غیر آئینی و بنیادی حقوق سے منافی اور بدنیتی پر مبنی ہے، آئین کے آرٹیکل 25 کے مطابق تمام شہری قانون کی نظر...
  10. زیرک

    آرمی چیف مدت ملازمت، حکومت کا قانون سازی سے فرار نوشتۂ دیوار بڑا واضح ہے

    آرمی چیف مدت ملازمت، حکومت کا قانون سازی سے فرار نوشتۂ دیوار بڑا واضح ہے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے قانون سازی کے معاملے پر پی پی پی پی، ن لیگ اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں کی سخت شرائط اور مطلوبہ نتائج نہ ملنے پر حکومت نے سپریم کورٹ میں ریویو پٹیشن دائر کر دی ہے۔ یاد رہے کہ موجودہ آرمی...
  11. زیرک

    پاکستان کا قرضہ کم ہوکر جی ڈی پی کا 84.7 فیصد ہوگیا، آئی ایم ایف

    یہ خبر نظر نہیں آئی؟ یا اپنی پسند کی خبر ہی لگاتے ہو؟ اس لگائی خبر میں بھی سوائے معمولی کمی کے زیادہ تر باتیں مثبت نہیں ہیں۔ اب تقریر جھاڑ خان سے کہو ان 40 ہزار کی نوکریوں کا بندوبست کرے، اگر دوستوں اور ڈونرز کو نوکریاں بانٹنے کے بعد کوئی بچ گئی تو کسی خوش نصیب کو شاید ہی کچھ ملے۔ پاکستانیوں...
  12. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    وزیراعظم یو ٹرن خان نے کہا ہے کہ "اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو سمجھتا ہوں"۔ ٭دوغلے پن کی انتہا، اوورسیز پاکستانیوں پر سب سے زیادہ قدغنیں عمران خان کی حکومت میں لگیں، بے چارے سال میں ایک موبائل فون تک نہیں لا سکتے، ائیرپورٹس پر جیسے ذلیل کیے جاتے ہیں وہ بھی سب کو معلوم ہے۔ وہ ملک میں زرمبادلہ...
  13. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    نیب آرڈیننس 2019 سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا نیب آرڈیننس 2019 سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا حکومتی آرڈیننس وزراء اور افسروں کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش ہے، آرڈیننس معطل کیا جائے ۔ درخواستگزار
  14. زیرک

    ٭ماں کے بعد ماں سی سے بھی محروم ہونا بڑا المیہ ہے٭ احباب سے مغرت کی دعا کی اپیل ہے، انا للہ و...

    ٭ماں کے بعد ماں سی سے بھی محروم ہونا بڑا المیہ ہے٭ احباب سے مغرت کی دعا کی اپیل ہے، انا للہ و انا الیہ راجعون
  15. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    عمران خان کے اے ٹی ایم کے نام سے مشہور جس بزنس مافیا کی وجہ سے وہ اقتدار میں آئے ہیں، اس آرڈیننس کے ذریعے انہیں بچانا تو بننا تھا ناں؟ کیونکہ جس کرپشن کے نعرے کو کامیابی کی کنجی یا ہر مرض کی دوا سمجھ کر اقتدار میں آئے تھے، اسی اقتدار کی لڑائی کے اپنے سب سے بڑے حریف نواز شریف کا تو وہ کچھ نہیں...
  16. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    تقریباً سبھی تجزیہ کاروں کے مطابق تازہ ترین نیب آرڈی ننس "یہ سب سے بڑا یو ٹرن ہے"۔ بلکہ ہارون رشید نے تو اسے "سب یو ٹرنز کی ماں" قرار دیا ہے۔
  17. زیرک

    ٭اہلیانِ فورم سے ایک سوال٭٭٭ شیخ چلی زیادہ برا یا شیخ چلی ثانی؟٭ شیخ چلی ثانی کون ہے یہ بھی بوجھیئے

    ٭اہلیانِ فورم سے ایک سوال٭٭٭ شیخ چلی زیادہ برا یا شیخ چلی ثانی؟٭ شیخ چلی ثانی کون ہے یہ بھی بوجھیئے
  18. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شیخ چلی ثانی کے قوم کش کمالات بچپن اور لڑکپن میں ہم نے بزرگوں سے شیخ چلی کا نام سنا اور بعد میں کتابوں میں اس کے قصے پڑھے تو یہ تجسس پیدا ہوا کہ کاش ہمارے زمانے میں بھی ایک شیخ چلی ہوتا، ہم بھی اس کی انڈہ کش کاروائیاں دیکھتے۔ لیکن مجھے معلوم نہ تھا شیخ چلی کو دیکھنے کی میری یہ دعا اس قدر جلد...
  19. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    آرڈی ننس کے الفاظ اور ہیں جبکہ عمران خان کی تقریر کے الفاظ اور ہیں، آرڈی ننس کے بارے ایک اخباری خبر ہے ابھی تک اس کا مکمل متن نہیں دیکھ سکا لیکن عمران خان کے کہے الفاظ زیادہ واضح اور خطرناک ہیں جو ماضی میں عدالت کے طے کردہ پیرامیٹر یعنی "شخصی و گروہی فائدے کے لیے قانون سازی کا استعمال غیر آئینی...
  20. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    یہ جو نیب کے پر کاٹنے کا شوق ہے ناں، یہ عمران خان کو لے ڈوبے گا، بس آج یا کل کسی نے اس کے خلاف سپریم کورٹ چلے جانا ہے کہ کہ ایک تو یہ شخصی و گروہی مقصد کے لیے قانون سازی کی گئی ہے جو غیر آئینی ہے اور دوسرا حکومت نے اس کی آڑ لے کر اپنے پیاروں کو نیب سے بچانے کا بندوبست کیا ہے۔
Top