میری پسند ، ٹاپس اور بریسلیٹ ، کہیں جاؤں تو پہنتی ہوں ہر وقت نہیں پہنتی کوئی بھی جیولری ۔
بریسلیٹ خریدتی ہوں جو بھی اچھا لگے وہ لے کے جمع کرتی ہوں ۔اس کے علاوہ سفید کامدانی کی چوڑیاں جمع کرتی ہوں منگواتی ہوں خاص کر حیدرآباد سے ، پہنتی کم ہوں دیکھ کر خوش ہوتی ہوں۔
چوڑیوں کی آواز پسند ہے ۔