الف عین یعنی اعجاز اختر صاحب آپکا بھی شکریہ ۔۔۔ آپ نے کہا اسی بہانے آؤ لیجیئے میں آگئی ہوں ۔۔۔
ماوراء تمہارا والا کیک تو ابھی دیکھا مزیدار سا لگ رہا ہے ۔۔اور اس پر جلتی کینڈل دیکھ کر وہ شعر یاد آگیا پتہ نہیں صحیح ہے یا غلط ۔۔۔ کہ
ابھی نہ بجھاؤ کینڈل ابھی نہ کاٹو کیک
کچھ دیر اور مجھ سے پچھلا...
سارہ تم نے تو تھریڈ سجا ہی دیا بلکل رئیل سالگرہ کی طرح ۔۔۔ بہت اچھا لگا مجھے :) بہت بہت شکریہ کہ تم نے یاد رکھا ۔۔۔ گلاب کے پھول بہت اچھے لگ رہے ہیں اور کیک دیکھ کر کھانے کا دل چاہ رہا ہے :) کیک کے سائیڈ پر جو کریم ہے ناں وہ تو یمیییییی ۔۔۔۔
راہبر ۔۔ حسن ۔۔۔ وارث ۔۔ محب ۔۔۔ دوست ۔۔۔ زیک...
15 فروری کو عیشل کی سالگرہ ہوتی ہے ۔۔۔ سالگرہ مبارک عیشل ۔۔صحت و تندرستی کے ساتھ اللہ تمہاری عمر دراز کرے یونہی سالگرہ مناتی رہو ۔۔۔۔2 دن لیٹ ہوگئی میں:rolleyes:
السّلامُ علیکُم کیسے ہیں شمشاد صاحب ، میں کیوں ناراض ہوں گی بالکل ناراض نہیں ۔۔۔ بس پتہ نہیں کیوں محفل میں وہ پہلی جیسی بات نہیں لگتی ۔۔تو سوچا کچھ دیر بعد آیا کروں ۔
خطرناک لاشیں۔
صفحہ 56 سے 65 ۔
کیا مصیبت ہے ۔رحمان صاحب بولے ۔
مصیبت ہی ہے ڈیڈی ، دنیا کی کوئی نرس اس کی پرورش کرنے پر آمادہ نہ ہوسکے گی۔خدا کے لیئے جلد ایک لنگوٹی کا انتظام کیجئے۔
عمران گدھے خاموش رہو۔
خاموشی کا وقت گزر گیا ڈیڈی ، کیا کہا تھا فیاض نے کہ ایک لاوارث مردے پر شاہد کا میک اپ...
وعلیکُم السّلام شگفتہ میں ٹھیک آپ کیسی ہیں۔۔میرا موبائل تو سامنے پڑا ہے ۔۔آپکا نیٹ ورک بزی ہوتا ہے نا 11 بجے کے بعد اس لیئے نہیں مل رہی ہوگی کال۔جی سینڈ کردیں یاہو پر ۔۔
شکریہ شمشاد صاحب۔ سیب کا سرکہ گھر میں بنانے کی ترکیب مل تو سکتی ہے مگر سرکہ بنانے کے لیئے کچھ چیزیں جو ڈالی جاتی ہیں وہ حکماء ہی بتا سکتے ہیں کہ مارکیٹ میں اصلی دستیاب ہیں یا نقلی ۔۔۔تو بہتر یہی ہے کہ سرکہ بازار سے لے لیا جائے۔