نتائج تلاش

  1. حجاب

    مبارکباد شمشاد بھائی کے محفل پر دو سال

    محفل پر دوسری سالگرہ مبارک ہو شمشاد صاحب۔۔
  2. حجاب

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک ہو

    سب کو عید کی خوشیاں مبارک۔۔
  3. حجاب

    مبارکباد فرزانہ سالگرہ ' ' ۔ ۔

    سالگرہ مبارک فرزانہ ، اللہ آپ کو لمبی عمر دے صحت کے ساتھ۔۔۔ہزار ہا ایسی سالگرہ منائیں :) آمین۔۔۔
  4. حجاب

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    کزن کے نام نئے سال کا کارڈ۔۔۔ پیاری رومانہ۔ سالِ نو مبارک۔۔۔ گئے دنوں کی باتیں بھلا کر۔۔۔۔۔۔۔۔ نئے سال میں محبت کا نصاب لکھنا کم ہو جائیں جس سے عداوتیں۔۔۔ کوئی ایسا تم حساب لکھنا۔۔۔۔۔۔ مگر تم ایسی کہاں، کل شدّے بھائی کے ہاں کی تقریب میں تم نے میرا کتنا مذاق اڑایا کہ ذکو بھابی تو اپنی...
  5. حجاب

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    محبت کے دسمبر میں اچانک جیسے تپتا جون آیا ہے تمہارا خط نہیں آیا نہ کوئی فون آیا ہے تو کیا تم کھو گئے اجنبی چہروں کے جنگل میں مسافر مل گیا کوئی ، کسی منزل کسی پل میں عقیدت کے سنہرے پھول چپکے سے کسی نے باندھ ڈالے آ کے آنچل میں یکایک موڑ کوئی آگیا چاہت کی منزل میں خیال وعدہء برباد بھی تم کو...
  6. حجاب

    مبارکباد فرزانہ کے 2000 پیغامات

    بہت بہت مبارک ہو فرزانہ 2000 پوسٹس ہوگئیں آپکی ۔۔۔
  7. حجاب

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    ضبط یہ تحفہ میری طرف سے بھابھی کے لیئے:)
  8. حجاب

    مبارکباد شگفتہ مبارک ،

    :) شگفتہ کا اور میرا نیٹ حال ایک جیسا بے حال رہتا ہے ۔۔۔
  9. حجاب

    جانے سے پہلے

    شگفتہ خیریت تو ہے کہاں جا رہی ہیں ۔۔۔ جانا تو آپ کو لاہور ہے نا۔۔ فِضہ کے ولیمے پر۔۔تو کیا وہیں کہیں لاہور میں آپ کا ٹھکانہ بھی کیا جا رہا ہے کیا;) کہیں بھی رہیں نیٹ تو ہر جگہ ہے تو واپسی تو ہر حال میں آپ کی ہونی چاہیئے یہی فردِ جرم عائد کی جا رہی ہے آپ پر ;) اور ساتھ یہ کہ لاہور جا کے فوڈ...
  10. حجاب

    مبارکباد زکریا کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک زکریا ۔۔اتنی جلدی سال گزر گیا ۔۔۔۔ابھی کچھ دن پہلے ہی تو لکھی تھی شائد ایک نظم ۔۔ اب وہی دوبارہ پڑھ لیں زکریا نئی مل نہیں رہی کوئی نظم:)
  11. حجاب

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    با ادب با ملاحظہ ہوشیار میں آگئی ;) بہت بہت مبارک ہو ضبط آپ زندگی کا نیا سفر شروع کرنے جا رہے ہیں ، دعا ہے ہمشہ خوشیاں نصیب ہوں اور اچھی زندگی گزرے ۔۔۔آمین۔ اب ذرا یہ بتائیں کہ جوتا چھپائی کے علاوہ اور کون کون سی رسمیں ہوتی ہیں آپ کی طرف:)
  12. حجاب

    کنگ چانگ ۔ صفحہ 76 تا 86

    کنگ چانگ۔ صفحہ نمبر 76 تا 86۔ آبادی سے بہت دور نکل آنے کے بعد گاڑی نے پختہ سڑک چھوڑ دی اور اب وہ پھر جنگلوں میں بھٹکتی پھر رہی تھی۔۔اجنبی شائد کسی مخصوص جگہ کی تلاش میں تھا۔ تھوڑی دیر بعد اُس نے گاڑی روکی۔۔اور سیٹ سے اُتر کر وین کے پچھلے حصّے کی طرف آیا اور پھر جیسے ہی اُس نے دروازہ کھولا...
  13. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    جی ماوراء دادی اماں ، میں تو م س ن پر تھی تم غائب تھی آتی ہوں ۔۔
  14. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    کتاب میلہ میں اگر کوئی کتاب 200 کی ہو تو 120 کی مل جاتی ہے۔
  15. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    وعلیکُم السّلام شگفتہ میں ٹھیک ، آپ کیسی ہیں، 30 نومبر سے 4 دسمبر تک ایکسپو میں بُک میلہ لگ رہا ہے۔
  16. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اب میں آ گئی ہوں ، اب ضبط یا شمشاد صاحب
  17. حجاب

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    ثابت مسور + چکن مکس
  18. حجاب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    میری تیری نگاہ میں جو لاکھ انتظار ہیں جو میرے تیرے تن بدن میں لاکھ دل فِگار ہیں جو میری تیری انگلیوں کی بے حسی سے سب قلم نظار ہیں جو میرے تیرے شہر کی ہر اِک گلی میں میرے تیرے نقشِ پا کے بے نشاں مزار ہیں جو میری تیری رات کے ستارے زخم زخم ہیں جو میری تیری صبح کے گلاب چاک چاک ہیں یہ زخم سارے...
Top