نتائج تلاش

  1. میر انیس

    ٹائپنگ مکمل لائبریری ٹیگ سلسلہ : آثار الصنادید

    صفحہ نمبر 51 اس شہر کے دروازے بہت خوشنمائی سے بنے ہوئے ہیں اکثر دروازوں کی ایک ہی سی قطع ہے 1852 عیسوی بمطابق 1629 ہجری میں سرکار انگریزی کے حکم سے ایک اور نیا دوہرا دروازہ بنا ہے ایک دروازے میں سے آتے ہیں اور ایک میں سے جاتے ہیں اور کلکتہ دروازہ اسکا نام رکھا ہے اور اس پر یہ کتبہ ہے کلکتہ...
  2. میر انیس

    کراچی کے مناظر

    وہاں ہم اپنے دوستوں کی وجہ سے ہی جایا کرتے تھے۔ اب اس اسٹیشن کا کیا حال ہے لازمی طور پر کوڑا کرکٹ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا ہوگا۔
  3. میر انیس

    کراچی کے مناظر

    زحال وہ تصاویر اگر آپ دکھا دیں تو یقین کریں میں بہت شکر گذار ہوں گا کیوں کہ میں نے بھی اس لوکل ٹرین سے سفر کیا ہے اور روزانہ لیاقت آباد اسٹیشن سے لیکر اردو سائینس کالج اسٹیشن تک سفر کرکے کالج جایا کرتا تھا۔ اس زمانے کی ایک دم سے آپ نے یاد دلادی اور وہ سب دوست بھی یاد آگئے جو روز ساتھ ساتھ سفر...
  4. میر انیس

    باورچی کون ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    دیکھو شمشاد میری بات مان جاؤ اب دیکھ لو جب سے حکمراں کا شوشہ تم نے چھوڑا ہے ایک دانہ بھی یہاں نہیں پک سکا ہے۔ بھائی یہ حکمراں حکومت اور کرسی ایسی چیز ہے کہ اسکی وجہ سے سب درہم برہم ہوجاتا ہے
  5. میر انیس

    کراچی کے مناظر

    زحال مرزا ان میں سے کچھ تصاویر کاشفی بھی کچھ عرصہ پہلے پیش کرچکے ہیں بہر حال آپ کی یہ محنت کراچی سے آپ کی محبت کا ثبوت ہے۔ اللہ کراچی کو نظر بد سے بچائے اور اسکو پہلے کی طرح امن کا گہوارا بنادے ۔
  6. میر انیس

    کراچی کے مناظر

    نہیں یہ بنارس کا علاقہ ہے کٹی پہاڑی کا نہیں
  7. میر انیس

    کراچی کے مناظر

    یہ تصاویر تب کی ہیں جب تک پُل مکمل طور پر تیار نہیں ہوا تھا
  8. میر انیس

    کراچی کے مناظر

    میں انشاللہ کٹی پہاڑی اور بنارس کی تصاویر جلد ہی پیش کروں گا انکو دیکھ کر بھی آپ حیران رہ جائیں گے میں تو وہیں رہتا ہوں اور یقین کریں اب بنارس کے پل کی وجہ سے جو راستہ ایک گھنٹہ میں طے ہوتا تھا اس میں مشکل سے اب 20 سے 25 منٹ لگتے ہیں
  9. میر انیس

    کراچی کے مناظر

    ماشاللہ بہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں۔ شمشاد اسکے باوجود کے آج کل بجلی بہت کم آتی ہے پرپھر بھی کراچی جب روشن ہوتا ہے تو سب سے الگ ہی نظر آتا ہے اور مصطفٰے کمال نے اس میں چار چاند اور لگادئے ہیں تبھی تو وہ لوگ جنہوں نے کراچی کو آج سے 5 سال پہلے دیکھا ہوگا وہ یقین ہی نہیں کرتے کہ یہ کراچی کی تصاویر ہیں
  10. میر انیس

    باورچی کون ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    نہیں کیا ضرورت ہے جس کو جب ضرورت ہے وہ یہاں آجائے اور جو چاہے پکالے۔ ورنہ کسی کے ہاتھ میں بیلن ہوگا اور کسی کے ہاتھ میں ڈوئی۔ بھائی دنیا میں زیادہ تر جھگڑے مردوں میں تو زن زر زمین پر ہوتے ہیں پر یہ جو زنانیاں ہیں ان میں پھڈے صرف کچن پر ہی ہوتے ہیں
  11. میر انیس

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔ محفل میں خوش آمدید۔ آپ کا نام اب عبد المعز ہے یا صرف عبد المعز یا عبدالمعیز۔ دوسرے اسلامی کتابوں کے مطالعہ کے علاوہ آپ کیا کرتے ہیں۔
  12. میر انیس

    میری باتیں

    حد ہوگئی ناعمہ اتنی اچھی باتیں کرتے کرتے اس دھاگے کا بھی تم وہی حشر کر رہی ہو ۔ تم نے کہا تھا کہ اسکو میرا بلاگ سمجھا جائے ۔ بلاگ میں چھیڑ چھاڑ نہیں ہوتی
  13. میر انیس

    میری باتیں

    بہت اچھی اور فلسفیانہ باتیں کی ہیں تم نے ۔ مولا علی(س) فرماتے ہیں انسان دھوکہ نہیں دیتے ان سے وابستہ امیدیں دھوکہ دیتی ہیں۔ اسکا آسان حل میرے نزدیک یہ ہے کہ جس طرح ہم ہر کام کی چیز کو جب اپنے مقام پر اور اپنی جگہ رکھتے ہیں تو کبھی پریشان نہیں ہوتے پریشان تب ہی ہوتے ہیں جب ہم اسکو اسکے معیار کے...
  14. میر انیس

    تعارف عبداللہ تعارف

    خوش آمدید عبداللہ صاحب ۔ آپ ابھی تو کینیڈا میں ہیں پر آپ کینیڈا گئے کہاں سے ہیں میرا مطلب ہے انڈیا یا پاکستان کے کس شہر سے
  15. میر انیس

    باورچی کون ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    خدا کے واسطے یہاں کے کچن کا حکمراں کسی کو نہ بنایئے گا یہ عہدہ خالی ہی رہنے دیں ورنہ وہ وہ پھڈے ہونگے کہ اللہ کی پناہ ۔ سب بھوکے رہ جائیں گے
  16. میر انیس

    فیصل آباد لیپ ٹاپ کی تقسیم ۔ چند تصاویر

    ایک بات واضع کردوں کے میری ناعمہ بہن نے یہ تصاویر شریک محفل کرکے کوئی غلطی نہیں کی میری نظر میں کہ کہیں بلاوجہ مجھ سے ناراض ہوجائیں ۔ نا ہی کسی سیاسی جماعت کی طرفداری کی ۔ لیکن یہ فطری بات ہے کہ جس لوگوں کی نظر میں یہ ہے کہ شہباز شریف کا اسطرح لیب ٹاپ بانٹ کر اپنی سیاسی دکان چمکانا اور قومی...
  17. میر انیس

    فیصل آباد لیپ ٹاپ کی تقسیم ۔ چند تصاویر

    میرے بھائی اگر تصاویر سیاسی ہوں گی تو ان پر تبصرہ سیاسی کیوں نہ ہوگا ۔ مثال کے طور پر کل میں کوئی ایسی تصویر لگادوں جس میں کسی انسان کو غیر اللہ کے سامنے سجدہ کرتے دکھایا جائے تو لازمی اس پر ایک مذہبی تبصروں کا طوفان کھڑا ہوگایا ایسی تصویر لگائوں جس میں الطاف حسین کو تقریر کرتے پھر کچھ بانٹتے...
  18. میر انیس

    تعارف ندیم حفی - ایک مختصر تعارف

    میری طرف سے بھی خوش آمدید قبول کریں حفی صاحب۔ آپ کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے ہے اور اردو محفل میں آنے کا خوشگوار اتفاق کیسے ہوا۔
  19. میر انیس

    دودھ پلانے والے سمندری جانور

    سار سار دن کو سارہ سارہ دن مت پڑھنا یہ سارا سارا ہے
  20. میر انیس

    دودھ پلانے والے سمندری جانور

    بس شمشاد ہمارے ساتھ یہی مسئلہ ہے آتے ہیں تو مسلسل آتے ہیں غائب ہوگئے تو کئی کئی دن نہیں آپاتے۔ دل تو کرتا ہے سار سار دن یہیں رہیں پر کبھی کمپیوٹر ناراض تو کبھی نیٹ ناراض اور کبھی تمہاری بھابھی
Top