نتائج تلاش

  1. میر انیس

    دودھ پلانے والے سمندری جانور

    بہت ہی معلوماتی مراسلہ ہے عزیز امین کے ساتھ ساتھ میرے بیٹے احمد کے لئے بھی دلچسپی کا باعث ہوگا
  2. میر انیس

    ٹائپنگ مکمل لائبریری ٹیگ سلسلہ : آثار الصنادید

    صفحہ 28 اس قلعہ کو اسلام شاہ بن شیر شاہ نے سن 1542 عیسوی سے پانچ برس کی مدت میں چار لاکھ روپیہ خرچ کرکربنایا لیکن صرف چار دیواری بننے پائی تھی کہ اسلام شاہ مرگیا اور قلعہ یوں ہی رہ گیا جلال الدین اکبر بادشاہ کے عہد میں مرتضٰی خان اکبری نے اسمیں کچھ مکانات بنائے تھے یہ قلعہ ابتک قلعہٓ شاہجہاں کے...
  3. میر انیس

    ٹائپنگ مکمل لائبریری ٹیگ سلسلہ : آثار الصنادید

    اپنے نام پر دلی آباد کی لیکن یہ بات صحیح معلوم نہیں ہوتی اسواسطے کہ ہندوونکی اگلی پوتھیوں میں باوجود یکہ راجہ دلیپ کا ذکر ہی مگر کہیں دلی کا نام نہیں بلکہ جہاں لکھا ہی اندر پت ہی کر کر لکھا ہے اور بعضی تاریخوں میں لکھا ہے کہ 307 ہجری مطابق 919 عیسوی کے تنورون کے خاندان مین سے ایک راجہ نے شہر...
  4. میر انیس

    نہ کسی کی آنکھ کا نُور ہوں، نہ کسی کے دِل کا قرار ہوں ۔ مضطر خیر آبادی

    اعجاز بھائی کیا اس پر کوئی تحقیق آپ کے پاس موجود ہے ۔ کیوں کہ ہماری ایک درسی کتاب غالباَ انٹر کی درسی کتاب میں بھی یہ غزل بہادر شاہ ظفر سے منسوب کرکے پیش کی گئی ہے۔
  5. میر انیس

    لائبرہری اراکین

    ہر قسم کی مدد کیلئے ہمیشہ کی طرح تیار ہوں بس آج کل کمپیوٹر ذرا تنگ کر رہا ہے
  6. میر انیس

    حسینّ زندہ تھا حسین ّ زندہ ہے

    اعجاز بھائی میں تو کہتا ہوں کہ اس چکر میں ہی نہیں پڑنا چاہیئے کہ علیہ السلام کیوں اور کیوں نہیں ۔ بھائی ہر کسی کا اپنا اپنا عقیدہ ہے اگر کوئی علیہ السلام لکھے تو کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیئے۔ ہاں اگر وہ خود نہیں پسند کرتا تو نہ لکھے۔ لیکن اگر کوئی استدلال مانگے تو صرف اپنا نقطہ نظر پیش کرنے...
  7. میر انیس

    حسینّ زندہ تھا حسین ّ زندہ ہے

    اعجاز بھائی شاعر پر ابھی تحقیق جاری ہے۔ تشدید ٹائپو کی غلطی ہے علیہ اسلام کا مختصر ع بنانا چاہا تھا ۔ اسی طرح مجھ سے کبھی دو زبر اور دو زیر نہیں ٹائپ کیئے جاتے
  8. میر انیس

    حسینّ زندہ تھا حسین ّ زندہ ہے

    بہت بہت شکریہ بہنا
  9. میر انیس

    حلال انڈے

    ظاہر ہے بزرگوں کی صحبت سے انسان کچھ نہ کچھ لے کر ہی اٹھتا ہے۔ اب دیکھیں آپ بھی انڈے لے کر ہی اٹھے
  10. میر انیس

    مدحتِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

    واقعی یہ شان خاتون جنت کی ہی ہوسکتی ہے۔ پر میں اس موقع پر ایک ایسی بی بی کو کیوں یاد نہ کروں جن کے قدموں میں یہ سارے مندرجہ بالا خواص رکھنے والی خاتون جنت کی بھی جنت ہے۔ سلام ہو آپ پر اے بی بی خدیجۃ الکبرٰی سلام اللہ علیہا جنہوں نے اپنی گود میں تمام جہاں کی عورتوں کی سردار کو پروان چڑھایا
  11. میر انیس

    مدحتِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

    بہت ہی خوب مدح سرائی فرمائی ہے۔ اور مہ جبیں بہن آپ کا بھی شکریہ کہ آپ خاص یوم فاطمہ(س) پر ہی اس دھاگے کو اوپر لے آئی ہیں
  12. میر انیس

    حلال انڈے

    اگر آپ حرام اور حلال کی پرواہ نہیں کرتے تو بے شک کھاسکتے ہیں۔ ہاں میں نے یہ ضرور سنا ہے کہ جو کوے کا گوشت یا انڈہ کھالیتا ہے وہ چریا ضرور ہوجاتا ہے اب واللہ عالم بالصواب
  13. میر انیس

    حلال دودھ

    یہاں ملتا ہے
  14. میر انیس

    حلال انڈے

    کراہیت ایک الگ چیز ہے اور حرام اور حلال ایک الگ چیز۔ آپ نے حلال انڈے کے عنوان سے دھاگہ کھولا ہے تو اپ کی معلومات کے اضافے کیلئے ہی اپ کو گوش گذار کیا جارہا ہے کہ کون کون سے انڈے حلال ہیں اب مسئلہ یہ نہیں کہ کونسے انڈے آپ کھائیں گے کونسے نہیں۔ ہر حلال جانور کا دودھ اور حلال پرندے یا مچھلی کا انڈہ...
  15. میر انیس

    آج کی تصویر

    عزیزامین متوجہ ہوں
  16. میر انیس

    بی بی فاطمہ (س) کا پیغام

    میں اردو محفل کے منتظمین کا بے حد مشکور ہوں کہ انہوں نے اس موضوع کا قفل کھول دیا اور مجھ کو دوبارہ اپنی بات آپ لوگوں تک پہنچانے کا موقع دیا۔ اور ایک ایسے دن یہ موقع مجھ کو ملا کہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا کی شہادت کا یوم تھا۔ اب انشاللہ میں جلد ہی اپنے اس موضوع کو تمام کروں گا مجھ کو اس سلسلے...
  17. میر انیس

    شادی کتنی عمر کی لڑکی سے کی جائے؟ ایک رپورٹ

    کل ہی میں نے خبر دیکھی کے ایک 80 سال کے مرد کی ایک 80 سال ہی کی عورت سے شادی ہوئی ہے۔ واقعی محبت ہو تو ایسی ہو اس غریب نے کتنا لمبا انتظار کیا اپنی محبت کو پانے کااور تمام عمر اسی کے آسرے میں کہ کبھی تو میری دلہن بنے گی شادی ہی نہیں کی۔ اب اس خبر کے بعد تو لڑکی کتنی عمر کی ہونی چاہیئے مسئلہ ہی...
  18. میر انیس

    کوئٹہ : لشکر جھنگوی کے دو اہم ارکان پولیس مقابلے میں ہلاک

    ہر برے کام کا انجام بھی برا ہی ہوتا ہے۔ پتہ نہیں کس نے ان لوگوں کے دماغوں میں ایک دوسرے کے خلاف زہر بھرا ہے۔ یہ بیچارے مجبور ہوتے ہیں انکو اتنا جزبات میں لایا جاتا ہے کہ انکا گرم خون جوش میں ابلنے لگتا ہے اور پھر یہ اپنی عقل ہی کھو بیٹھتے ہیں اور اس میں لامحالہ کچھ تعصب پرست علماء کا ہاتھ ہے میں...
  19. میر انیس

    نئی لگاا نا چاہرہا تھا ۔ پرانی بھی گئی

    نئی لگاا نا چاہرہا تھا ۔ پرانی بھی گئی
  20. میر انیس

    شادی کتنی عمر کی لڑکی سے کی جائے؟ ایک رپورٹ

    ہاہاہا بھائی میرا مطلب شوہر کی اماں لگنے سے تھا بچوں کی اماں تو ظاہر ہے لگے گی ہی
Top