نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    واحد امید محمد عامر زخمی، پاکستان کو 2010ء میں پہلا جھٹکا۔ عبد الرؤف کی عدم موجودگی میں سمیع کی شرکت یقینی ہو گئی۔
  2. ابوشامل

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    ہاہا ۔۔۔۔ یہی تو کمال ہے۔۔۔ آج میچ میں صبح اٹھیں گے آپ؟ یا لمبی تان کر سوتے رہیں گے۔ ویسے یہ سوال کچھ غلط ہو گیا ہے، مجھے یوں پوچھنا چاہیے تھا کہ میچ شروع ہونے تک سو جائیں گے آپ؟ :)
  3. ابوشامل

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    مطلب کا تو مجھے نہیں معلوم لیکن شاید یہ جلد از جلد اپنے 25 - 30 پیغامات پورا کرنا چاہ رہے ہیں :)
  4. ابوشامل

    اتنی بڑی خوشخبری اور ہم سے چھپی رہی ۔ اردو ڈکشنری

    یہ لغت (ڈکشنری) نہیں بلکہ املاء پڑتالگر (اسپیل چیکر) ہے جو فائر فاکس میں کسی بھی تدوینی خانے (ایڈٹ بکس) میں اردو ٹائپ کرتے ہوئے ہونے والی اغلاط کو درست کرتا ہے۔ اس کے خالق کاشف عقیل صاحب اردو وکیپیڈیا کے منتظم ہیں، جہاں ان کی بڑی خدمات ہیں۔ اللہ انہیں اس کی جزا عطا فرمائے۔
  5. ابوشامل

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    ہاں، جو ٹیم کی حالت ہے اس میں تو وہ دعاؤں ہی سے جیت سکتی ہے :)
  6. ابوشامل

    اوبنٹو کے بارے میں کچھ معلومات درکار ہیں؟

    واقعی ۔۔۔ جب میں نے 8 انسٹال کی تھی تو اسے ڈس ایبل کرنا پڑا تھا۔ اچھا بھلا درد سر ہے یہ بھی۔ :)
  7. ابوشامل

    خواتین شاعرات

    اور ایسی شاندار تحریر لکھنے والا جب بلاگنگ نہ کرے تو افسوس ہوتا ہے !!! لاجواب تحریر
  8. ابوشامل

    اوبنٹو لینکس پر ورلڈ کال evdo کو کس طرح چلایا جائے؟

    چلیں کوشش کر کے دیکھتے ہیں۔
  9. ابوشامل

    اوبنٹو کے بارے میں کچھ معلومات درکار ہیں؟

    سعد بھائی، میں انسٹال ان سائیڈ کا مشورہ صرف اور صرف نو آموز اور پہلی مرتبہ لینکس پر ہاتھ ڈالنے والوں کو دیتا ہوں تاکہ انہیں لینکس سسٹم کو سمجھنے میں مدد ملے۔ کیونکہ یہ آسان ہے اور کوئی بھی ایسا فرد جسے آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنا نہیں آتا، وہ بھی کر سکتا ہے۔ اور میں نے یہ مشورہ بھی صرف ڈیٹا کھو...
  10. ابوشامل

    اوبنٹو لینکس پر ورلڈ کال evdo کو کس طرح چلایا جائے؟

    نہیں جناب، یہاں دفتر میں اس وقت اوبنٹو سے لاگ ان ہوں (بذریعہ ڈی ایس ایل) لیکن یہاں بھی ورلڈ کال ای وی ڈی او کے ذریعے کنیکٹ ہونے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ لاگ میں کچھ یہ ایرر دے رہا ہے: --> Ignoring malformed input line: ";Do NOT edit this file by hand!" --> WvDial: Internet dialer version 1.60...
  11. ابوشامل

    اوبنٹو کے بارے میں کچھ معلومات درکار ہیں؟

    آخری مرتبہ فیڈورا 8 استعمال کیا تھا، بہت مزا آیا تھا۔ لیکن یہ خیال رہے کہ فیڈورا مکمل طور پر انسٹال ہونے والا آپریٹنگ سسٹم ہے، اسے "لائیو سی ڈی" یا "انسٹال ان سائیڈ ونڈوز" کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا، ہو سکتا ہے اب یہ فنکشن آ گئے ہوں لیکن میرےآخری تجربے کے مطابق ایسا کچھ نہیں تھا یعنی...
  12. ابوشامل

    تاسف فہیم بھائی کی نانی محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئیں‌

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔ صبح فہیم نے اطلاع دی تھی، بہت افسوس ہوا یہ جان کر۔ نواسوں کے لیے نانی کیا حیثیت رکھتی ہیں، میرے خیال میں کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں۔ اللہ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  13. ابوشامل

    تقابلی جائزہ

    گارجین ٹیکنالوجی بلاگ پر اوبنٹو 9.10 اور ونڈوز 7 کا ایک انتہائی غیر جانبدارانہ جائزہ
  14. ابوشامل

    Urdu keyboard in Linux

    جی ہاں جناب، ہماری اردو برادری میں ایک بہت بڑی تعداد ایسی ہے جسے اردو وکیپیڈیا سے "الرجی" ہے :)
  15. ابوشامل

    تقابلی جائزہ

    اور مندرجہ بالا تقابلی جائزے میں تمام تجربات سے ثابت ہوتا ہے کہ اوبنٹو بلاشبہ ونڈوز 7 سے بھی اعلیٰ درجے کا آپریٹنگ سسٹم ہے۔ ونڈوز 7 خوبصورت آپریٹنگ سسٹم ضرور ہے اور اس میں ونڈوز صارف کے لیے کئی ایسی نئی چیزیں رکھی گئی ہیں جو اس سے پہلے صرف میک اور لینکس کے صارفین استعمال کرتے تھے، لیکن یہ اس کے...
  16. ابوشامل

    منظرنامہ ایوارڈز 2009

    میرے خیال میں تو یہ زیادتی نہیں بلکہ ووٹنگ کے عمل کو شفاف رکھنے کی کوشش ہے، جو لائق تحسین ہے۔ ووٹ چاہے 20 پڑیں لیکن انتظامیہ کو معلوم ہونا چاہیے کہ کس نے دیے ہیں۔ مجھے اس مرتبہ منظر نامہ ایوارڈز کا سلسلہ زیادہ منظم اور بروقت نظر آیا ہے۔ اس پر انتظامیہ منظر نامہ اور ابن سعید صاحب مبارکباد کے...
  17. ابوشامل

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    سب سے اہم مسئلہ فیلڈنگ اور بیٹنگ کا ہے۔ بیٹنگ کو ٹکنا نہیں آتا، دو کھلاڑی لڑھکتے ہیں تو پوری بیٹنگ لائن لڑھکتی چلی جاتی ہے۔ فیلڈنگ کا حال یہ ہے کہ نیوزی لینڈ میں کیچ چھوڑ چھوڑ کر جیتی ہوئی سیریز گنوا بیٹھے اور آسٹریلیا میں پہلے ہی ٹیسٹ میں چار پانچ کیچ چھوڑ کر میچ آسٹریلیا کی گود میں ڈال دیا۔...
  18. ابوشامل

    کراچی، ایم اے جناح روڈ پر دھماکہ۔

    سب سے پہلے تو ضرورت اس بات کی ہے کہ سٹی گورنمنٹ کے لگائے گئے سی سی ٹی وی کیمروں سے ان شر پسندوں کی وڈیوز نکالی جائیں جنہوں نے مارکیٹوں کو آگ لگائی ہے اور بلا تفریق قوم و مسلک ان کو گرفتار کر کے کڑی سزا دی جائے۔ صرف دو روز میں کراچی کو جو نقصان اٹھانا پڑا ہے اس کا اندازہ نہیں کیا جا سکتا، جانی...
  19. ابوشامل

    دورِ جدید اور مذہب

    بہت ہی زبردست اقتباس پیش کیا ہے۔ گو کہ ایک جگہ مجھے اس سے کچھ اختلاف ضرور ہے لیکن اس کے باوجود اس میں جو باتیں کہی گئی ہیں وہ صد فی صد درست ہیں۔ ہمارا المیہ ہے کہ ہم میں سے بیشتر افراد اس چیلنج کو نہیں سمجھتے جو مغربی تہذیب کے نتیجے میں اسلامی تہذیب کو درپیش ہے جبکہ حیرتناک بات یہ ہے کہ مغرب اس...
  20. ابوشامل

    ایک انتہائی حیرت انگیز خبر!

    ارے واہ مجھے تو آج پتہ چلا ہے کہ "علوی ویب نستعلیق" بھی ایک سال سے پائپ لائن میں موجود ہے۔ نجانے کب برآمد ہوگا؟ :(
Top