نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    اردو وکیپیڈيا پروجیکٹ تبصرے و تجاویز

    سلسلہ تو خوب تھا برادر لیکن ون مین شو بہت زیادہ نہیں چلتا ۔۔۔۔۔ بلاگز پر اپ ڈیٹ دینے کا طریقہ زیادہ کارگر ثابت ہو رہا ہے اور اس سے مجھے کہیں تین چار افراد کام کے لیے ملے ہیں۔ ویسے میں نے یہ سلسلہ بہت تمناؤں کے ساتھ شروع کیا تھا لیکن ابتدائی دو قدموں پر ہی دلچسپی کا اندازہ ہو گیا۔ بہرحال اگر...
  2. ابوشامل

    انگریزی میں مستعمل مشرقی زبانوں سے لئے گئے الفاظ

    انگریزی میں عربی کے الفاظ کے حوالے سے سعودی آرامکو ورلڈ کا ایک زبردست مقالہ۔ اسے پڑھ کر معلومات میں کافی اضافہ ہوا
  3. ابوشامل

    مبارکباد خاور بلال کو شادی مبارک

    جی ادی یہ وہی "خطرناک بچہ" ہے :)
  4. ابوشامل

    مبارکباد خاور بلال کو شادی مبارک

    لیں جی کل خاور بلال کا ولیمہ بھی بھگتا کر آ گئے ہیں :)
  5. ابوشامل

    فونٹ القلم خط کمال

    برادر اشتیاق! مجھے خوشی کے ساتھ حیرت بھی ہے کہ آپ نے اتنا اچھا فانٹ اتنی جلدی تیار کر دیا۔ اللہ آپ کو مزید کام کرنے کی ہمت عطا فرمائے اور ساتھ میں فونٹ سازی میں آپ کا شوق و لگن بھی برقرار رکھے۔ یہ فونٹ اسلم کمال صاحب کو زبردست خراج تحسین ہے۔
  6. ابوشامل

    مبارکباد خاور بلال کو شادی مبارک

    جی ہاں فہیم، شادی سے ایک روز قبل پاکستان پہنچے ہیں، آج شادی ہے اور محض ایک ہفتے میں بیگم سمیت واپسی !!
  7. ابوشامل

    خط کمال کا نمونہ درکار ہے!

    اشتیاق، کمال کر دیا آپ نے۔ بہت ہی اعلی۔ مجھے بہت خوشی ہوگی خط کمال کو فونٹ کی شکل میں دیکھ کر۔ ایک عظیم خطاط کا کام اس طرح بہت احسن انداز میں محفوظ بھی ہو جائے گا اور ان کے خط کو فونٹ بنانے سے بہتر خراج تحسین اس عہد میں دیا ہی نہیں جا سکتا۔ نبیل بھائی کا بھی بہت شکریہ کہ انہوں نے اس جانب توجہ...
  8. ابوشامل

    مبارکباد خاور بلال کو شادی مبارک

    خاور کو میری طرف سے اپنی قربانی کی بہت بہت مبارک باد، عید قرباں کے مہینے میں "قربانی" بہت بڑی سعادت ہے، اللہ مبارک کرے :) ویسے مجھے افسوس بھی بہت ہے ایک بہت کام کے بندے کے کھونے کا: حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا ۔۔۔۔۔ !!!
  9. ابوشامل

    خط کمال کا نمونہ درکار ہے!

    لیجیے جی "خط کمال" کے وہ تمام نسخے جو اسلم کمال صاحب کی کتاب "اسلامی خطاطی: ایک تعارف" میں موجود ہیں۔ معذرت کہ میں اس سے زیادہ اچھی کوالٹی کی اسکیننگ نہیں کروا پایا۔ اس ربط سے ڈاؤن لوڈ کیجیے
  10. ابوشامل

    چکرائیے گا بالکل نہیں

    او بھائی یہ کیا تھا؟؟؟؟ چکر کے ساتھ میری آنکھوں میں تو آنسو بھی آ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افففففففف !
  11. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل (فہد بھائی) کو سالگرہ مبارک

    ارے ارے ظفری بھائی آئے ہیں۔ میں بھی آپ سے یہی پوچھنے والا تھا کہ آپ آج کل کہاں ہوتے ہیں؟ یہاں تو محفل پر آپ کی خانہ آبادی کی "افواہ" اڑی ہوئی تھی۔ اتنے اچھے الفاظ میں یاد کرنے کا شکریہ گو کہ میں آخری مصرعہ سے مکمل اتفاق نہیں ہے :grin: اور ہآں سالگرہ کی خیر مبارک!
  12. ابوشامل

    خط کمال کا نمونہ درکار ہے!

    نبیل بھائی میرے پاس اسلم کمال صاحب کی خطاطی پر لکھی ہوئی ایک کتاب ہے۔ ذرا ایک دو دن انتظار کیجیے میں اس میں سے خط کمال کے نمونے آپ کو بھیجتا ہوں۔ انہوں نے اس کتاب میں خط کمال کو لکھنے کا مکمل "طریقہ" بھی بیان کیا ہے۔
  13. ابوشامل

    گوگل ترجمہ

    گوگل والے کمال کرتے ہیں ۔۔۔۔ !
  14. ابوشامل

    شکریہ اردو محفل

    آپ کے جذبات محفل کے ان تمام اراکین کے جذبات ہیں، جو اپنی زبان میں دنیا بھر کی معلومات کے حصول کے خواہاں ہوتے ہیں۔ محفل نے کمپیوٹر پر اردو کے استعمال کو عام کرنے کے لیے جو عظیم کارنامے انجام دیے ہیں، وہ مستقبل کا مورخ سنہری حروف سے لکھے گا۔ اس کے علاوہ تکنیکی معاملات اور مفید علمی مباحث کے حوالے...
  15. ابوشامل

    بہترین کارٹون فلمیں

    جی میں up لے آیا ہوں، شامل میاں کو بہت پسند آئی ہے، سوائے کتوں کے پیچھے پڑنے کے مناظر کے انہیں پوری فلم ہی بہت اچھی لگی :) وال-ای شاید ابھی ان کے لیے نہیں ہے کیونکہ اسے اپنی عمر کے حساب سے رنگ برنگی فلمیں چاہئیں، جیسا کہ مڈگاسکر، مجھے وال-ای بہت پسند آئی۔
  16. ابوشامل

    بہترین کارٹون فلمیں

    بہت خوب سعادت ۔ ان میں سے Lion King، Mulan، Ice Age کے تینوں پارٹ اور Toy Story تو شامل میاں دیکھ چکے ہیں۔ باقی ضرور اب ان کی کلیکشن کا حصہ بنیں گی۔ :)
  17. ابوشامل

    بہترین کارٹون فلمیں

    up میں ایک مرتبہ لا چکا ہوں، انتہائی گھٹیا پرنٹ تھا۔ ابھی اچھے پرنٹ میں دستیاب نہیں ہے، جلد مارکیٹ میں آ جائے گی۔ Wall-E تو لے آیا ہوں البتہ انکریڈیبلز اب خرید لوں گا۔
  18. ابوشامل

    بہترین کارٹون فلمیں

    شامل میاں تین سال سے اوپر کے ہو گئے ہیں اور اب انہیں کارٹونوں کی اچھی خاصی سمجھ آنے لگی ہے۔ اس لیے ہم آجکل کچھ کارٹون فلمیں تلاش کرنے کی مہم میں لگے ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں آپ لوگوں کی مدد بھی درکار ہیں کہ مشہور اور بچوں کے لیے بہترین کارٹون فلمیں تجویز کریں۔ اب تک میں درج ذیل فلموں کی ڈی وی ڈیز...
  19. ابوشامل

    فونٹ القلم تفسیر فانٹ اور القلم طاہر فانٹ

    ماشآ اللہ، اشتیاق آپ ہمیشہ کی طرح بہت پیارا فونٹ لائے ہیں۔ (تصاویر میرے پاس تو درست نظر آ رہی ہیں)
Top