نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل (فہد بھائی) کو سالگرہ مبارک

    جب آپ ملیں، کیک حاضر ہو جائے گا :)
  2. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل (فہد بھائی) کو سالگرہ مبارک

    زین یاد کرنے کا شکریہ۔ ویسے میں لاپتہ نہیں ہوں البتہ غیر متحرک کہہ سکتے ہیں۔ باقی تمام احباب کا بہت شکریہ۔
  3. ابوشامل

    ساغر صدیقی محفلیں لُٹ گئیں جذبات نے دم توڑ دیا ۔ ساغر صدّیقی

    لگتا ہے ساغر صدیقی نے یہ "اردو محفل" کے لیے کہا تھا۔ موجودہ صورتحال تو اسی کی عکاس ہے۔ اللہ رحم کرے۔
  4. ابوشامل

    سازشی نظریات [یہودیوں کی میراث، مسلمانوں کے پاس بھی]

    مجھے تو یہودی دنیا کے لاڈلے اور بگڑے ہوئے بچے لگتے ہیں جن کے جتنے ناز نخرے اٹھاؤ پھر بھی اکڑتے رہتے ہیں اور ھل من مزید کی صدا لگاتے رہتے ہیں۔
  5. ابوشامل

    فونٹ القلم کمان فانٹ

    بہت خوبصورت فونٹ ہے۔ جیتے رہیے
  6. ابوشامل

    دیوار برلن کے انہدام کو 20 سال ہو گئے ، ایک انقلابی واقعہ

    اگر دیوار برلن کے حوالے سے اس مضمون کچھ شامل کرنا چاہیں تو بخوشی کیجیے۔
  7. ابوشامل

    یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا ۔ غالب (مختلف گلوکار)

    بہت اعلی فاتح صاحب! حبیب ولی محمد اپنے منفرد انداز اور آواز کے باعث بہت پسند ہیں لیکن میری رائے میں یہ غزل سب سے بہتر استاد امانت علی خان نے گائی ہے۔
  8. ابوشامل

    گوگل ایڈسینس

    گوگل ایڈسینس صرف ان زبانوں کو سپورٹ کرتا ہے۔ کیونکہ اس فہرست میں اردو شامل نہیں اس لیے کسی بھی اردو ویب سائٹ کی گوگل اشتہارات کے لیے درخواست قبول نہیں کی جاتی۔
  9. ابوشامل

    اردو سیارہ پر پاک نیٹ

    گزشتہ کچھ عرصے سے اردو سیارہ پر پاک نیٹ بلاگز کی تحاریر آ رہی ہيں۔ بلاشبہ وہ بہت اچھی تحاریر ہیں لیکن جو بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ وہ بلاگز کو اپنے فورم کی ترویج کے لیے استعمال کر رہے ہيں۔ بلاگ دراصل وہ ہوتا ہے جہاں قارئین کو تبصرہ کرنے کی اجازت ہو۔ یہاں پاک نیٹ بلاگز کی ہر تحریر کے نیچے جو تبصرہ...
  10. ابوشامل

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    شاکر صاحب کی اردو کے لیے عظیم خدمات ہیں۔ وہ اگر اگلے منصوبے کے لیے کوئی فنڈ وغیرہ قائم کرتے ہیں تو میں اپنی بساط کے مطابق اس میں حصہ ضرور ڈالوں گا۔ امید ہے کہ اس ضمن میں کام آگے بڑھے گا۔
  11. ابوشامل

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    سیکولر اور اسلامی تہذیب
  12. ابوشامل

    ویرستان آپریشن: امریکہ پھر دھوکہ دے گیا

    حیرانگی تو ہمیں بھی کوئی نہیں ہو رہی ۔۔۔ البتہ ان لوگوں پر افسوس ہو رہا ہے جو امریکہ پر ایمان کی حد تک بھروسہ کر رہے ہیں۔
  13. ابوشامل

    ویرستان آپریشن: امریکہ پھر دھوکہ دے گیا

    جی جناب! امریکی فوج خوست بھی خالی کر چکی ہے تاکہ طالبان و القاعدہ کو وزیرستان میں پاک فوج کو 'ٹف ٹائم' دینے میں آسانی ہو۔۔۔۔ "ساتواں بحری بیڑہ پارٹ ii" ۔۔
  14. ابوشامل

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    نیا نیا کراچی --- گوگل میپس اور ارتھ پر کراچی کے نئے نقشے Wikimeetup Karachi 1 -- کراچی میں وکیپیڈیا صارفین کا اجلاس
  15. ابوشامل

    سفاری براؤزر نستعلیق خطوط

    شارق صاحب بہت مشکور ہوں۔ اصل میں مندرجہ بالا نتائج سفاری ورژن 3 پر کیے گئے تھے اور اس کے نتائج ایسے ہی تھے جیسا کہ اوپر دکھائے گئے ہیں۔ مجھ لاعلم کو معلوم نہ تھا کہ سفاری 4 بھی آ چکا ہے، آج آپ کی اطلاع پر سفاری 4 میں نتائج ملاحظہ کیے واقعی وہ بالکل درست دکھاتا ہے۔ توجہ دلانے کا بہت شکریہ۔
  16. ابوشامل

    سفاری براؤزر نستعلیق خطوط

    خالی فیض نستعلیق سے میری مراد ہے اصلی تے وڈا :) ویسے فیض لاہوری نستعلیق اور فیض نستعلیق دونوں پر یکساں نتائج ہيں۔
  17. ابوشامل

    امریکی اردو بلاگرز کی ملاقات!

    بھائی فہیم اپنے بی ٹی کا جذباتی پن تو کچھ بھی نہیں۔ مکی بھائی تو عید ملن پر "شہنشاہ جذبات" بن گئے تھے۔ :)
  18. ابوشامل

    امریکی اردو بلاگرز کی ملاقات!

    منظر نامہ پر کیا گیا اپنا تبصرہ یہیں چھاپ دیتا ہوں: الآخر سوا گھنٹے کی ‘جبری مشقت’ ختم ہوئی اور پوری ریکارڈنگ سن لی۔ ماشآ اللہ، اردو بلاگنگ کے موضوع پر بہت اچھی گفتگو ہوئي۔ البتہ چند معاملات پر زیادہ گفتگو ہونی چاہیے تھی جیسا کہ اجتماعی بلاگ اور بلاگنگ کیوں کی جائے؟ وغیرہ پر۔ اردو تھیمز کو...
  19. ابوشامل

    مبارکباد ظفری بھائی کو شادی کی مبارک

    ارے واہ ! بہت زبردست خبر ہے۔ چلیں ظفری بھائی کی "فاقہ مستی بھی رنگ لے آئی"
  20. ابوشامل

    سفاری براؤزر نستعلیق خطوط

    سفاری ایپل کا جاری کردہ براؤزر ہے جو ونڈوز کے لیے بھی جاری کیا جاتا ہے۔ علوی اور جمیل نوری نستعلیق اس براؤزر کو کبھی سپورٹ نہیں کرتے تھے اور اس میں خاص طور پر نقاط کا مسئلہ بہت زیادہ رہا ہے۔ لیکن حال ہی میں جاری کردہ فیض نستعلیق میں یہ تمام مسائل ختم ہو چکے ہیں۔ سفاری استعمال کرنے والے اردو...
Top