نتائج تلاش

  1. S. H. Naqvi

    ترکی کے ڈراموں کی بھرمار

    کس کس کی بات کریں صاحب! آسی، میرا سلطان، انتقام، کوزے گونے، فریح، عشق ممنوع سیزن 2، اور دوسرے کافی سارے جن کے نام یاد نہیں;)
  2. S. H. Naqvi

    ایکسپریس نیوز کے دو اینکر پرسن ز جاوید چودھری اور شاہ زیب خانزادہ میں جھگڑا

    جی ظاہر ہے شمشاد بھائی، بڑے بڑے قصے کہانیاں بیان کرتے کرتے خود ایک گالی پر یا تلخ کلامی پر حواس کھو دینا اور آپے سے باہر ہو جانا کچھ زیب نہیں دیتا موصوف کو۔
  3. S. H. Naqvi

    ایکسپریس نیوز کے دو اینکر پرسن ز جاوید چودھری اور شاہ زیب خانزادہ میں جھگڑا

    قد آور تو ہیں ہی چودھری صاحب مگر اس سانحہ کے بعد قد چھوٹا کر بیٹھے ہیں:cool:
  4. S. H. Naqvi

    ایکسپریس نیوز کے دو اینکر پرسن ز جاوید چودھری اور شاہ زیب خانزادہ میں جھگڑا

    او خیر پھر تو میرے بھی 6 بھائی ہیں:mrgreen:
  5. S. H. Naqvi

    اسلام آباد کے نزدیک نیا جڑوں دار الحکومت بنانے کا فیصلہ

    پتہ نہیں ن لیگ کو تعمیرات سے اتنی دلچسپی کیوں ہے؟ غریب بنیادی ضروریات کو ترس رہے ہیں اور یہ چلے ہیں نئے شہر بسانے، کاش یہ بنیادی ضروریات زندگی کی فروانی اور ارزانی پر توجہ دیں، شہر لوگ خود ہی تعمیر کر لیں گے جب وہ دال روٹی کے چکر سے نکلیں گے۔
  6. S. H. Naqvi

    ایکسپریس نیوز کے دو اینکر پرسن ز جاوید چودھری اور شاہ زیب خانزادہ میں جھگڑا

    جاوید چودھری سے ایسے رد عمل کی توقع نہیں تھی مگر بہرحال پھر بھی ایک انسان تو ہے ہی۔۔۔۔۔۔!
  7. S. H. Naqvi

    36 کروڑ روپے کا بکرا

    ایکسریس نیوز میں بھی خبر آئی ہے۔ پتا نہیں خریدنے والے نے کیسے خرید لیا، کون سے ہیرے جڑے ہوئے تھے اس بکرے میں؟
  8. S. H. Naqvi

    ٹیکنالوجی کے بت کی پرستش............اوریا مقبول جان

    یہی ہٹ دھرمی محفل کا ماحول خراب کر رہی ہے۔ ساقی صاحب کی باتیں بالکل مناسب اور مطالبات جائز ہیں۔ خود علم کو علم کا دریا سمجھنا اور ایسی فضول گوئی کرنا، یہ ایک محفلین کے شایان شان نہیں ہے۔ بحر حال آپکا طرز عمل مناسب نہیں آگے آپکی مرضی۔:)
  9. S. H. Naqvi

    زرداری پہلے صدرہیں جوباوقاراندازمیں رخصت ہورہے ہیں، وزیراعظم

    ویسے یہ عنوان ناجانے کیوں مجھے کچھ یوں دکھائی دے رہا ہے کہ: زرداری پہلے صدر ہیں جو "اتنی زیادہ کرپشن اور بیڈ گورنس کرنے کے باوجود" باوقار انداز میں جا رہے ہیں۔:)
  10. S. H. Naqvi

    گرایانی (بوسنیا) میں مسجد کا افتتاح

    میرے علم کے مطابق نہیں کیوں کہ بیان کردہ دعوے دار تو اصل میں توریت کو ہی فالو کرتے ہیں باقی کا علم ہیں۔ باقی کوئی صاحب علم بہتر راہنمائی فرما سکتا ہے۔
  11. S. H. Naqvi

    گرایانی (بوسنیا) میں مسجد کا افتتاح

    مجھے زیادہ علم تو نہیں ہاں تقابل ادیان کا کوئی طالب علم آپ کی بہتر راہنمائی کر سکتا ہے، ام نور العین بہن کچھ بتا پائیں شاید۔۔۔۔۔! میرے خیال میں موجودہ دور میں یہودی حضرات ہی حضرت داؤد علیہ سلام کی نمائندگی اور پیروی کے دعوے دار ہیں انھی میں اگر زبور کا ذکر ہو تو ہو۔ ویسے ماننے والے تو ہم مسلمان...
  12. S. H. Naqvi

    گرایانی (بوسنیا) میں مسجد کا افتتاح

    بہت خوب ہمیشہ کی طرح ایک اچھوتی لڑی۔۔۔۔۔۔! اچھا لگا دیکھ کر اور آپ کے سوالات بھی قابل غور ہیں۔ لگتا ہے خطہ بر صغیر کی اپنی ہی کچھ روایات ہیں جو ہندو ہو یا مسلم ہر معاشرے میں رچ بس گئی ہیں۔ ذرا لگے ہاتھوں یہ ریسرچ بھی کیجیئے گا کہ موجودہ لڑی میں دکھائے گئے مسلمان کس فرقے اور مسلک سے تعلق رکھتے...
  13. S. H. Naqvi

    محفل پر خوش آمدید

    محفل پر خوش آمدید
  14. S. H. Naqvi

    وعلیکم السلام، شکر ہے، مولا کا کرم ہے۔ آپ کی خیریت کا مطلوب ہوں۔

    وعلیکم السلام، شکر ہے، مولا کا کرم ہے۔ آپ کی خیریت کا مطلوب ہوں۔
  15. S. H. Naqvi

    فیصل آباد میں میٹرو بس منصوبہ پر کام کا آغاز

    یہ سمجھ نہیں آتی کہ یہ ن لیگ والے تعمیرات کی طرف کیوں بھاگتے ہیں۔ باقی مسائل پر توجہ کیوں نہیں دیتے؟ انصاف کا مسئلہ سب سے اہم ہے، پنجاب کا تھانہ کلچر مشہور ترین گندہ نظام ہے اسے ختم کرنے کی اور پولیس کو انسان اور خادم عوام بنانے کی ضرورت ہے۔ پھر پٹوار خانے کو کمپیوٹرایزڈ کرنے اور پٹواری بادشاہ...
  16. S. H. Naqvi

    روس کا حملہ، عالمی طاقتوں کا نیا کھیل شروع

    ابھی صرف علی صاحب کی شروع کردہ لڑی دیکھی جسمیں سید ذیشان صاحب فرما رہے تھے کہ روس کی کے ایس اے پر حملے کی خبر غلط ہے اور تبصرہ کرنے لگا تو لڑی ہی غائب ہو گئی (جیسے شروع میں انٹرنیٹ پرموجود یہ خبر شائع ہو کر پھر غائب ہو گئی تھی اور آج پھر موجود ہے:) ) تو عرض یہ ہے کہ خبر بالکل درست ہے اور آج مزید...
  17. S. H. Naqvi

    دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے!!!!!!

    گل لڑکی دی ناسمھی دی اے جیڑی اسدی محبت نوں سمجھ ہی نہیں سکی۔۔۔۔۔۔۔ لگدا اے فلماں نہیں ویکھدی ہونڑی بے چاری۔۔۔۔۔۔:grin:
  18. S. H. Naqvi

    بے سہارا عورتیں

    شمشاد بھائی تھانے کی تو خیر بات ہی نہ کریں، آپکے عزیز تھے تو آپ تفصیل پتا کرتے کہ ایسا کونسا جادو ہے ان کہ خواتین خود ہی زیورات ان کے حوالے کر دیتی ہیں آخر کیا کیا انھوں نے۔۔۔۔! ویسے ایسا ایک واقعہ ہمارے ایک سینیئر کے ساتھ پیش آیا، مارننگ کا ٹائم تھا اور ہمارے پرانے ڈائگنوسٹک سنٹر میں موصوف...
  19. S. H. Naqvi

    بے سہارا عورتیں

    حیرت کی بات ہے نہ جانے کیا جادو کرتی ہوں گی؟شاید نظر بندی کرتی ہوں گی، ویسے سینہ خبر کے ذریعے یہ خبر تو پتہ نہیں چلی کیوں کہ ڈھوک چوہدریاں اپنا ہی علاقہ ہے شاید اخبار میں آئی ہو یہ خبر۔۔۔۔!
Top