نتائج تلاش

  1. نعمان

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    اچھا تو پھر آپ بتادیں کہ مسلمانوں کو کس طرح احتجاج کرنا چاہئیے؟
  2. نعمان

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    اسلامی اخلاقیات کے تحت بھی سفارتی عمارتوں کو جلانا بری بات ہے۔ اظہر بھائی اگر کہیں سے مل سکے تو تھامس فرائڈمین کی کتاب ورلڈ از فلیٹ حاصل کریں اور ضرور پڑھیں۔ میرے بھائی دنیا اب بیت المقدس کے گرد نہیں گھومتی
  3. نعمان

    پاکستان کی تاریخ

    نبیل میرے خیال میں پاکستان کی نئی نسل کے اندر نہ قوت برداشت ہے اور نہ وہ نئی بات سننا چاہتے ہیں۔ ایسا اکثر وہ لوگ کرتے ہیں جو پاکستان کے اسکولوں کالجوں میں پڑھے لکھے ہوتے ہیں اور انہیں آزادی کا کبھی تجربہ نہیں ہوا۔ پالتو پرندے جنہیں پنجرے کی قید میں تحفظ محسوس ہوتا ہے۔ اقبال کے سو کالڈ شاہین...
  4. نعمان

    بھارت کس کے ساتھ

    The Land Of Pure کبھی مجھے یہ احساس ہوتا ہے کہ ہمارے پاکستانی جتنے فکر مند امریکا، اسرائیل اور بھارت کے بارے میں رہتے ہیں اگر اس کی آدھی فکر بھی پاکستان پر خرچ کرتے تو شاید آج ہم اقوام عالم میں قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے۔ ڈنمارک میں ہتک آمیز کارٹون کا مسئلہ ہو، حماس کی کامیابی ہو یا امریکہ...
  5. نعمان

    کارٹون تنازعہ: یورپی اخبارات کی یکجہتی

    مجھے اس معاملے میں کوئی اعتراض نہیں میرے خیال میں ڈینش قوانین کے تحت ڈنمارک کے اخبار کو پورا حق حاصل تھا کہ وہ ایسا کرے۔ ان کے ممالک کا سیکولر کلچر انہیں اس بات کی آزادی دیتا ہے اور پہلے بھی یورپی اخبارات مذاہب بشمول عیسائیت اور مذہبی رہنماؤں پر کارٹون وغیرہ چھاپتے رہے ہیں ایسا نہیں کہ وہ...
  6. نعمان

    ایم کیو ایم کیا؟کیوں ؟کیسے؟

    تکبیر ایک انتہائی متعصب اور یکطرفہ رسالہ ہوا کرتا تھا اور آج بھی ہے۔ انجان سورسز سے انہیں بے تحاشا فنڈز ملتے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ آج بھی ایسی تنظیموں کے اشتہارات اپنے روزنامہ امت میں چھاپتے ہیں جنہیں بین الاقوامی طور پر دہشت گرد مانا جاتا ہے۔ یہ وہی اخبار ہے جو لفظ ہندو کو بنئیے اور یہودی کو...
  7. نعمان

    اردو ترجمہ ٹیم

    میرے خیال میں آر ایس ایس کے لیے یہی لفظ استعمال کرنا چاہیے کیونکہ یہ ایک ویب اسٹینڈرڈ ہوگیا ہے اور اسٹینڈرڈ کا ترجمہ کرنے سے اگلے ڈیولپرز کو مشکلات ہونگی۔ جیسے آپ ایچ ٹی ایم ایل کو یہی لکھتے ہیں براوسر کو براؤسر ہی کہتے ہیں اسطرح دیگر کی چیزوں کا ایسے ہی رکھا جائے تو آسانی ہوگی۔ ایکسٹینشن...
  8. نعمان

    اردو میں بچوں کی کتب

    ایسی کتابیں‌ آنلائن ملنا تو مشکل ہے مگر آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے ویب سایٹ پر شاید کچھ مل جاے http://www.oup.com.pk/index.asp ای مرکز کے اردو سیکشن می‌ں‌ بھی کچھ کتابیں ہیں
  9. نعمان

    لاہور میراتھون ریس

    میراتھون ریس لاہور میں آج میراتھون دوڑ ہورہی ہے۔ کوئی چھ مہینے پہلے جب عاصمہ جہانگیر اور دیگر لوگوں نے حقوق انسانی اور آزاد خیالی کے لئیے مخلوط دوڑ کرنا چاہی تھی تو اسی آزاد خیال حکومت نے انہیں حوالات میں ڈال دیا تھا۔ بقول حکومت مجلس کی وارننگ کی وجہ سے نقص امن کا ڈر تھا۔ اب اسی صوبے کی حکومت...
  10. نعمان

    ایم کیو ایم

    یہ خبر کب کی ہے بی بی سی کے صفحے پر تاریخ اشاعت موجود نہیں ہے۔ اور موصوفہ کس نمائش کا ذکر کر رہی ہیں؟ سیکوریٹی کے بارے میں حکومت کا کنسرنڈ ہونا تو اچھی بات ہے۔ امریکہ میں تو کیپیٹل ہل اور نیویارک شہر پر جنگی جہاز، ہیلی کاپٹر اور مسلح سیکویریٹی والے نگرانی کرتے ہیں۔ ان سے تو کوئی صحافی خوفزدہ...
  11. نعمان

    ایم کیو ایم

    اس مقصد کے حصول میں اگر غیر قانونی ذرائع استعمال ہوئے ہیں، تو اُن کی اصلاح ضروری ہے، ۔۔۔ اصلاح؟؟ میرے خیال میں ان غیر قانونی اقدامات سے جو بداعتمادی پیدا ہوئی اس کا مداوا کیا جانا چاہئیے۔ اور ان اقدامات کی مذمت کی جانی چاہئیے۔ اس میں اگر مگر کی گنجائش اسلئیے نہیں کیونکہ ایسا حقیقتا ہوا...
  12. نعمان

    ایم کیو ایم

    نواز شریف کے دونوں ادوار میں بھی ایم کیو ایم کو کچلنے کی بھرپور کوششیں ہوئی ہیں۔ پیپلز پارٹی کے فاشسٹ ماضی سے یہ بات طے تو نہیں ہوجاتی کہ ملزمان کا ماروائے عدالت قتل لائق مذمت نہیں؟ میرے خیال میں بطور انسان ہم سب کو ایسے اقدامات کو برا ہی کہنا اور سمجھنا چاہئیے نہ کہ تصویر کے بہلادینے والے خوش...
  13. نعمان

    ایم کیو ایم

    اظہر صاحب آپکی پوسٹس مضحکہ خیز حد تک مبالغہ آمیز معلوم ہوتی ہیں۔ آپ بار بار اپنی ہر پوسٹ میں کہتے ہیں کہ میرے سامنے یہ ہوا میرے سامنے وہ ہوا۔ میں یہ جاننا چاہوں گا کہ کیا ایم کیو ایم والے یہ سب مظالم ڈھانے سے پہلے آپکو دعوت نامہ ارسال کرتے تھے یا آپ خود ہی بن بلائے مہمان کی طرح وہاں پہنچ جاتے...
  14. نعمان

    پاکستان کاسب سےبڑا لوٹا

    دوست بھائی زلزلہ زدہ علاقوں میں‌ایم کیو ایم اور جماعت کے ٹکراؤ کو سمجھنے کے لیئے آپ کو کراچی کے کلچر کو سمجھنا ہوگا۔ جماعت اسلامی کراچی، اور متحدہ ملکر کراچی کو ریپریزنٹ کرتی ہیں۔ وہ اگر باہم دست و گریبان ہیں‌ تو اس پر فکرمند نہ ہوں بلکہ اس بات پر ذرا غور کریں کہ اکثر و بیشتر جماعت اسلامی اور...
  15. نعمان

    پاکستان بمقابلہ بھارت پہلا ٹیسٹ میچ

    بہت مایوس کن میچ تھا۔
  16. نعمان

    ایم کیو ایم

    پہلے مہوش بہن کے پوسٹ کے جوابات: آپ لکھتی ہیں: ہمیں صوبائیت کی سطح سے اٹھ کر سب سے پہلے پاکستانی بن کر ان مسائل کا حل دیکھنا ہے۔ غلط ۔ کیونکہ پاکستان کی فیڈریشن صوبوں سے ملکر بنتی ہے۔ اگر صوبوں کے درمیان فیڈریشن کے عمل سے ایسا تاثر ابھرتا ہے جس سے ناانصافی کی بو آتی ہو تو اس پر صوبوں کی...
  17. نعمان

    پاکستان کاسب سےبڑا لوٹا

    نبیل بھائی میں حق پرستوں میں سے نہیں ہوں کم از کم فی الحال۔ ۔ ۔ آج رات مشرف کا ٹی وی پر خطاب سن کر میں بہت کچھ سوچ رہا ہوں۔ پتہ نہیں لیکن بہرحال میں تھوڑا کنفیوز ہوں اور اس پر ایم کیو ایم والی تھریڈ میں لکھوں گا۔ اب اس تھریڈ کے بارے میں۔ میرے خیال میں لوٹوں کو نامزد کرنے کا حق فورم کے ممبران...
  18. نعمان

    ایم کیو ایم

    ایک خبر بی بی سی اردو سے پیسٹ کر رہا ہوں لنک یہاں ہے میرے خیال میں یہ ایم کیو ایم کی ایک اور دل جیت لینے والی کوشش ہے۔ آپ لوگوں کو اس میں کیا منافقت نظر آتی ہے؟ واضح رہے کہ اگر ایم کیو ایم اس احتجاج میں شریک نہ ہوتی تو اس جلسے میں دو سو لوگ بھی جمع نہ ہوتے مگر صرف چھ گھنٹے کو نوٹس پر ایم کیو...
  19. نعمان

    اللہ کا قانون یا انسانوں کا قانون

    ڈاکٹر پرویز ہودبھائی نے یہ نہیں کہا بلکہ یہ کہا ہے کہ پاکستان کا نصاب تعلیم دیگر مذاہب سے تعصب برتنا سکھاتا ہے۔ میرے خیال میں آپ سے پڑھنے میں غلطی ہوگئی۔ کسی سائنسدان کی بات سمجھنے کے لئیے ضروری ہے کہ آپ پہلے سائنسی طرز فکر سمجھتے ہوں۔ سائنسی طرز فکر یہ ہے کہ جو بات فی الحال سائنس سے ثابت...
  20. نعمان

    پاکستان بمقابلہ بھارت پہلا ٹیسٹ میچ

    پچ بے حد خراب ہے اور وقار یونس سمیت تمام سابق کرکٹرز اس بارے میں تنقید کر رہے ہیں خراب پچ کے بارے میں میرا سوال یہ ہے کہ ایسی پچ بنانے کا کیا فائدہ ہے جہاں آپ کا بولر کچھ کر ہی نہیں سکتا؟ اور اوپر سے بارش، اس میچ کا تو کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا اب دیکھنا یہ ہے کہ فیصل آباد میں کیا ہوگا۔
Top