نتائج تلاش

  1. نعمان

    اردو بلاگنگ پر بی بی سی اردو پر ایک آرٹیکل

    آپ سب کا بہت شکریہ لیکن میں یہ کہوں گا کہ یہ سب آپ دوستوں کی محنت ہے کہ اردو بلاگنگ نام کمارہی ہے۔ ورنہ میرا بلاگ تو بالکل نیا ہے اور میں اتنا زیادہ بلاگ لکھتا بھی نہیں ہوں۔ اس بات کی زیادہ اہمیت نہیں کہ میرا ذکر بی بی سی پر ہوا کیونکہ لوگ شاید نعمان کو تو یاد نہ رکھیں مگر یہ یاد رکھیں گے کہ...
  2. نعمان

    اردو بلاگنگ پر بی بی سی اردو پر ایک آرٹیکل

    بی بی سی اردو پر اردو بلاگز کے بارے میں آرٹیکل جس میں خاکسار کے بلاگ سمیت دیگر بلاگوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ امید ہے اس سے بہت لوگوں کی توجہ اردو بلاگنگ کی طرف مائل ہوگی۔ http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2006/02/060227_reba_on_blogs_si.shtml
  3. نعمان

    ایم کیو ایم کیا؟کیوں ؟کیسے؟

    آپ کا نکتہ نظر متعصب ہے اسلئیے میں کراچی کو اس بحث میں نہیں گھسیٹوں گا۔ حقائق کی طرف میں نے اوپر اشارہ کردیا ہے تفصیل میں جانے کا فائدہ نہیں کیوں کہ آپ ایم کیو ایم دشمنی کو یہودی دشمنی کے مساوی ہی سمجھتے ہیں۔ آپ سے بحث کرنا اسلئیے بھی غیر ضروری اور لاحاصل ہے کیونکہ آپ جماعت اسلامی کے حمایتی...
  4. نعمان

    خوف کا عالم

    ایمانداری کی کہوں گا مجھے تو ان فورمز میں بہت مزہ آتا ہے۔ اردو ڈیجیٹل لائبریری میں جو کام ہورہا میں خود تو اس میں ہاتھ بٹا نہیں سکتا کیونکہ کتابیں دیکھ کر ٹائپ کرنا بہت دقت طلب کام ہے۔ اسلئیے میں ہمت علی اظہر اور راجہ حریت پسند کی دلجوئی کرتا رہتا ہوں۔
  5. نعمان

    ایم کیو ایم کیا؟کیوں ؟کیسے؟

    حیرت ہے کہ ایک طرف تو آپ جسارت کو قابل اعتماد جریدہ سمجھتے ہیں اور مولانا مودودی کی کتابوں سے یہودیوں کی تاریخ بیان کرتے ہیں اور دوسری طرف لوگوں کو حقائق پر نظر رکھنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ حقائق یہ ہیں کہ پچھلے تین سالوں سے کراچی کے ہر تھانے کی پولیس لیاری کے گینگ، اسٹریٹ کرائمز اور دیگر جرائم...
  6. نعمان

    ایم کیو ایم کیا؟کیوں ؟کیسے؟

    میرے خیال میں جسارت کی کوئی صحافتی حیثیت نہیں حیرت ہے کہ لوگ ایسے اخبارات کے لنک بھی حوالہ جات کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
  7. نعمان

    خوف کا عالم

    گرچہ یہ بات قطعا سیاق اور سباق سے ہٹ کر ہے مگر میں سمجھتا ہوں کہ اس محفل پر ابتدا میں ہی اسلام کے فورم نہیں رکھے جانا چاہئیے تھا۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ اسلام کے نام کے فورم ایک خاص قسم کے گروہ کو محفل پر لاتے ہیں۔ بلکہ معذرت اسلام میں غلط کہہ گیا یہاں کسی بھی مذہب کے حوالے سے فورم تشکیل نہیں دئیے...
  8. نعمان

    تکمیل شدہ کتابوں کی ای۔بک کی تجویز!

    میرے خیال میں پی ڈی ایف کے ساتھ یونیکوڈ اردو، ایکس ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس کے ذریعے بھی کتابیں میسر ہونی چاہئیں۔ جیسا کہ پروجیکٹ گٹنبرگ میں ہے۔ تاکہ میں ان کی اسٹائل شیٹ بدل کر اپنے سائٹ پر یا کہیں بھی رکھ سکوں۔ اس سے ایک اور فائدہ یہ ہوگا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اپنے براؤسر پر کتابیں پڑھ...
  9. نعمان

    پاکستان کی تاریخ

    کہا یہ جاتا ہے کہ پاکستانی فوج نے بےدریغ سینکڑوں عورتوں کی آبروریزی کی اور ہزارہا پاکستانیوں (جو بعد میں بنگالی بنیں گے) کو قتل کیا۔ اور مغربی پاکستان کی عوام ان سارے مظالم سے قطعا بے خبر رہی۔
  10. نعمان

    سامرا میں مزار تباہ

    کراچی میں مارچ سے دودھ مہنگا ہورہا ہے۔ غریب مسلمان جو پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں وہ تھوڑے اور بدحال ہوجائیں گے۔ اس کے پیچھے بھی یہودیوں کا ہاتھ ہے۔ کیونکہ وہ پاکستان کے دودھ دینے والے جانور دبئی کے راستے زیادہ پیسے دے کر منگوالیتے ہیں اور پھر انہیں ڈبوں میں پیک کرکے عربوں کو بیچ دیتے...
  11. نعمان

    پاکستان کی تاریخ

    اگر ہم تاریخ ڈسکس کررہے ہیں تو کسی فعل کے صحیح یا غلط ہونے سے کوئی سروکار نہیں ہونا چاہئیے۔ وہاب اسے غیر جمہوری سمجھتے ہیں ان کی مرضی مگر میں اسے غیر جمہوری نہیں سمجھتا اور نہ ہی یہ سمجھتا ہوں کہ قائداعظم نے یہاں کسی قسم کی آمریت کا مظاہرہ کیا۔ کیوں کہ یہ فیصلہ برطانیہ، انگریز گورنر اور مسلم لیگ...
  12. نعمان

    اردو سکھانے کا انتطام

    بہت محنت طلب کام ہوگا۔ لیکن اس کا فائدہ بھی بہت ہوگا۔ میں خود کوشش کرتا مگر مجھے تصویری اردو بنانے، آڈیو فائلز بنانے اور پھر انہیں اپلوڈ کرنے کا کچھ علم نہیں ہے۔ پھر مجھے یہ بھی نہیں معلوم کہ زبان سکھانے کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے اور ٹیوٹوریل کیسے لکھے جاتے ہیں۔
  13. نعمان

    اردو سکھانے کا انتطام

    اس تھریڈ سے میرے ذہن میں یہ فرمائش آئی ہوسکتا ہے یہ پہلے زیربحث آچکی ہو۔ میرے خیال میں ہمیں اردو لکھنا، پڑھنا اور بولنا سکھانے کا بھی کوئی انتظام کرنا چاہئیے۔ ایک ایسا انٹرایکٹو طریقہ کار جس میں اسباق ہوں، مشقیں ہوں، الفاظ، قواعد اور دیگر سب چیزوں کو بخوبی چلایا جاسکے۔ مجھے یہ لگتا ہے کہ...
  14. نعمان

    اسلام اور محفل

    میرے خیال میں فورم کے منتظمین اور ارکان کو ایسی کوشش بھی کرنا چاہئیے کہ اردو لکھنے پڑھنے والے چند ہندو اور عیسائی بھی اس فورم پر لائے جائیں۔ ہوسکتا ہے ایسے اکا دکا ممبران ہوں بھی مگر ناموں اور پوسٹنگ کو دیکھتے ہوئے مجھے ایسا لگتا ہے کہ فورم ننانوے اعشاریہ نو فیصد مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ یہ کوئی...
  15. نعمان

    پاکستان کی تاریخ

    وہاب صاحب آپ وہی غلطی کررہے ہیں یعنی فیکٹس کو فکشن اور اخباری زبان میں خلط ملط کررہے ہیں۔ سرحد حکومت الگ اسٹیٹ کا نہیں آزاد پختونستان کا مطالبہ کررہی تھی۔ صوبائی خودمختاری ایک الگ چیز ہے اور ریاست کے وجود ہی کو تسلیم نہ کرنا ایک یکسر مختلف چیز۔ دوسرا سوال یہ کہ وہ ریفرنڈم پر اثرانداز کیوں نہ...
  16. نعمان

    پاکستان کی تاریخ

    شاید میری پوسٹ سے وہاب کے سوال کا جواب واضح نہیں ہوا اسلئیے یہ لکھ رہا ہوں۔ وہاب پوچھتے ہیں کہ یہ جمہوری عمل تھا یا غیر جمہوری۔ یہ بالکل جمہوری عمل تھا کیونکہ خان صاحب بھارت کے ساتھ تو جا نہیں سکتے تھے اور آزاد مملکت علیحدگی پسند شورش کو اسلئیے برداشت نہ کرسکتی تھی کیونکہ ان کے پاس جمہوری...
  17. نعمان

    پاکستان کی تاریخ

    فکشن چاہے وہ کتنے ہی عمدہ کیوں نہ ہوں اور چاہے کتنی ہی مستند تجربات سے استفادہ کرنے کے بعد لکھے گئے ہوں تب بھی وہ تاریخی حوالہ جات کے طور پر استعمال نہیں کئیے جانا چاہئیے۔ یہ ایک جانا مانا تحقیقی اور استدلالی رویہ ہے جو تاریخ کے مطالعے کے لئیے ضروری ہے۔ قیام پاکستان کے بعد ہیروازم کے شوق میں...
  18. نعمان

    پاکستان کی تاریخ

    اظہر بھائی ہم یہاں پاکستان کی تاریخ پر بات کریں گے آپ براہ مہربانی اس گفتگو کو اپنی مرضی کے رخ پر نہ موڑیں۔ لگتا ہے میں پھر ایک کنٹروورسی پرووک کرنے جارہا ہوں۔ اللہ نبیل بھائی پر اپنا رحم و کرم اور زیادہ فرمائے۔ ہمت علی پاکستان کے قیام کا مقصد اللہ کے قانون کا نفاذ نہیں تھا۔ تاریخ پاکستان...
  19. نعمان

    ڈیوڈ ارونگ

    زکریا۔ ارونگ کو اظہار رائے کا تو حق حاصل ہی تھا مگر جس طرح اس نے آزادی رائے کی آڑ میں نفرت پھیلائی اسے بھی تو دیکھیں اور اس پر مزید ستم یہ کہ سب کام تحقیق کی تہوں میں۔ ارونگ میں اور ڈینش اخبار میں پھر کیا فرق ہے؟‌ ارونگ کے وکیل کا بیان ہے کہ یہ فیصلہ دنیا کو غلط پیغام دے گا۔ میرے خیال میں تو اس...
  20. نعمان

    ڈیوڈ ارونگ

    ہولوکاسٹ پر کارٹون چھاپنے میں اور اس پر جھوٹے تحقیقی دعوی کرنے میں اگر کوئی فرق ہے تو وہ یہ ہے کہ دونوں اینٹی سمیٹک ازم ہیں اور اینٹی سمیٹک ازم کو تحقیق کے بنڈل میں چھپانے سے اس کی بدبو دور نہیں ہوجاتی۔ ڈیوڈ ارونگ اپنی غلطی تسلیم کرچکا ہے۔ جو بات آپ سمجھ نہیں رہے وہ یہ ہے کہ احتجاج کے...
Top