قوم جہالت اور لامقصدیت کی وجہ سے تشدد کی طرف مائل ہے۔ جنسی تشدد، کارو کاری، اقلیتوں پر حملے، پرتشدد مذہبی مظاہرے، فرقہ وارانہ خودکش حملے یہ سب کچھ بہت ہولناک ہے۔
ٓآپ نے میرے کسی سوال یا اعتراض کا جواب نہیں دیا۔ وہی جذباتی گردان۔
مجھے وجہ تلاش کرنے کی ضرورت نہیں کہ یہ پتلون پہننے والے بے فکرے زندہ دلان لاہور (جو پتنگ بازی پر کروڑوں روپے پھونکتے ہیں) وہ بینکوں اور کے ایف سی پر ناموس رسالت کے نام پر کیوں حملے کر رہے تھے۔ میں تو آپ کو سوچنے کی دعوت دے...
میں تو یہ سمجھتا تھا کہ جادو کو ماننا یا نہ ماننے کا مسلمان ہونے سے کوئی تعلق نہیں اظہر کی پوسٹ پڑھ کر پتہ چلا کہ جو جادو کے ہونے سے انکار کرے وہ بھی ملحد ہوجاتا ہے۔
میں جادو ٹونوں سفلی عمل وغیرہ کو بالکل نہیں مانتا۔
مرے پر سو درے کے مصداق :
اظہر الحق صاحب لکھتے ہیں:
اظہر صاحب ان نوجوانوں کی تصاویر یہاں دیکھیں۔ یہ پتلون قمیض پہنے ہیں اور کسی بھی اینگل سے اتنے غریب اور بے کس نہیں لگ رہے۔ بے روزگاری کے طعنوں کی دلیل میں اسلئیے وزن نہیں کیونکہ اکثر نوجوان کالج کا یونیفارم پہنے ہیں۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ ان...
زکریا بھائی مجھے افسوس اس بات پر ہوتا ہے کہ ان نوجوانوں کو ایسے ریسورسز تک پہنچ سے دلچسپی بھی نہیں جو انہیں حقیقت بتاسکے۔ کیا ہی اچھا ہو کہ کوئی اس بارے میں اردو میں ایک ویبسائٹ بنائے جس میں پاکستان کی عوام کو صحیح معلومات فراہم کی جائیں۔
ویسے تعصب اور نفرت اتنی پختہ ہے کہ کسی بڑی تبدیلی کی...
راجہ صاحب ذرا گوگل پر فریڈم اور ایران ٹائپ کرکے دیکھ لیں۔ اظہار راے کی آزادی آپکو ایکسپلین نہیں کی جاسکتی کیونکہ جیسا کہ میں پہلے سیکولرازم والی پوسٹ میں لکھ چکا ہوں کہ آپ بحث نہیں کرتے بلکہ جہاد کرتے ہیں اور معاف کیجیے میں ٹہرا سیکولر آدمی اور مجھے مرنے مارنے کا کوئی شوق نہیں۔
آذادی اظہار کی حدوں کو چیک کرنے کا ایرانی دعوی عجیب اسلئیے ہے کہ وہاں تو لوگوں کو بالکل ہی اظہار رائے کی آزادی نہیں ہے۔ ایران کی اسرائیل دشمنی شک و شبہ سے بالاتر ہے ان کی یورپ سے مخاصمت محض دکھاوا ہے ورنہ ان کے یورپ سے کافی اچھے تجارتی تعلقات اسوقت بھی ہیں۔ ایران کبھی یورپ پر میزائیل مارنے کی...
اسرائیلی محمد یا ایرانیوں پر کارٹون نہیں بنارہے۔ وہ خود اپنے اوپر کارٹون بنارہے ہیں اور خود اپنا مذاق اڑا رہے ہیں۔ آپ لوگ یا تو اردو نہیں پڑھ سکتے یا شاید انگریزی سے نابلد ہیں۔ یا شاید جنونیت کی پٹی جو آنکھوں پر آپڑی ہے اس کی وجہ سے کچھ سمجھنے سے قاصر ہیں۔
مزاح کا لفظ میں نے ان کارٹونوں کے...
ایک ڈینش ویبسائٹ محمد پر کارٹون بناتا ہے اور آپ کی تان آکر یہودیوں پر ٹوٹتی ہے۔ جی ہاں اگر آپ میں ہمت ہے تو ذرا مسلمانوں کی اتنہاپسندی اور اسٹریوٹائپ کا یہودیوں کی طرح مذاق اڑا کر دکھائیں۔
ایران کے کارٹونوں اور ان کارٹونوں میں فرق ہے۔ ایک طرف مزاح ہے اور دوسری طرف نفرت۔ میرے خیال میں ایرانی...
معاف کیجیے گا میں غلط ایڈریس لکھ گیا۔ اسرائیلی اینٹی سیمیٹیک کارٹون کے مقابلے کا سایٹ یہاں دیکھا جاسکتا ہے۔
http://www.boomka.org
کوفت کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
ملاحظہ فرمایے اسرائیلی جواب
http://www.bhoomka.org
یعنی کہ آپ کیا کارٹون بنائیں گے وہ خود اپنے اوپر کارٹون بنانے کی ہمت رکھتے ہیں۔
اور امریکہ کو اس ویب سائٹ سے قطعا دلچسپی نہیں ہوگی خود امریکہ میں جتنے اینٹی سیمیٹک کارٹون چھپتے ہیں اتنے شاید ہی کہیں چھپتے ہوں۔
ناروے کی حکومت معافی مانگ چکی ہے اور ان کے پارلیمنٹ میں ایک ایسے بل پر بحث بھی ہورہی ہے جو اس قسم کے کارٹونز کا مستقبل میں راستہ روک دے گا۔ کراچی میں ٹیلی نار کے ایک دفتر پر یہ اعلان ایک بینر پر لکھ کر لگایا گیا ہے۔ میں نے سوچا آپ لوگوں کو بتاتا چلوں۔ ویسے معاف کردینے کے بارے میں اسلامی تعلیمات...
محمد بن قاسم اور تاریخ پاکستان
حوالہ : محمد بن قاسم ۔ ویکیپیڈیا
وادی مہران (جغرفیائی علاقہ جو آجکل پاکستان کہلاتا ہے) کی تاریخ موہنجوداڑو اور ہڑپہ سے بھی پہلے کی ہے۔ مختلف پاکستانی ویب سائٹ پاکستان کی تاریخ وہیں سے شروع کرتے ہیں۔ مجھے اعتراض اس بات پر ہے کہ ان کا سارا زور پاکستان کی سندھی...
میں نے اپنے ایک بلاگ پر اس بارے میں لکھا تھا۔ لنک درج ذیل ساتھ ہی آپ کیٹیگریز بھی دیکھ سکتے ہیںسایڈ بار میں:
http://urdu-mysteries.blogspot.com/2005/11/blog-post_30.html
اظہرالحق صاحب کی بے کسی الگ چیز ہے مگر ان کی پوسٹس جس بے کسی کا اظہار کررہی ہیں کیا مسلمان اتنے ہی بے کس اور مجبور ہیں؟ نہیں بالکل نہیں۔ تو پھر اظہر کیوں مجبور ہیں؟ احتجاج کے مناسب طریقے اس تھریڈ میں کئی صاحبان پیش کرچکے ہیں۔ اظہر ان پر بات کیوں نہیں کرتے؟ کیسے کریں گے نفرت پھیلانے کا اتنا سنہری...
میرے خیال میں رسول سے محبت کرنا اسلام کے ماننے والوں کے ایمان کا حصہ ہے۔ ڈنمارک ایک سیکولر معاشرہ ہے رسول سے محبت کی اسلامی شرط، اسلام کے اصولوں کے مطابق ان پر لاگو نہیں ہوتی۔ کارٹون چھپا ستمبر میں اور احتجاج بھڑکا جنوری میں اور سراسر پولیٹیکل موٹیوز کے تحت۔ میں دیکھ رہا ہوں کہ حسنی مبارک اور...
اظہر اور حریت پسند راجہ کی پوسٹس کافی انٹرٹیننگ ہیں۔ اور اگر ان کی پوسٹس کے تناظر میں وہ کارٹون دیکھے جائیں تو عجیب سے محسوس ہوتا ہے۔ کارٹون یہ طنز کررہے ہیں کہ محمد کے پیروکار خودکش حملے کرکے لوٹ رہے ہیں تو انہیں بتایا جارہا کہ ہمارے پاس حوریں ختم ہوگئی ہیں۔ ایک دوسرے کارٹون میں عمامے میں بم...