نتائج تلاش

  1. نعمان

    مرآۃالعروس - تبصرے، تجاویز، مشورے

    یہاں آپ مرآۃالعروس کی ڈیجٹلائزیشن پر تبصرے اور مشورے تجویز کرسکتے ہیں۔
  2. نعمان

    مرآۃ العروس از ڈپٹی نذیر احمد

    پہلا باب: تمہید کے طور پر عورتوں کے لکھنے پڑھنے کی ضرورت اور ان کی حالت کے مناسب کچھ نصیحتیں جو آدمی دنیا کے حالات میں کبھی غور نہیں کرتا اس سے زیادہ کوئی احمق نہیں۔ غور کرنے کے واسطے دنیا میں ہزاروں طرح کی باتیں لیکن سب سے عمدہ اور ضروری آدمی کا پنا خیال ہے کہ جس روز سے آدمی پیدا ہوتا ہے...
  3. نعمان

    مرآۃ العروس از ڈپٹی نذیر احمد

    مرآۃالعروس اٹھارہ سو انہتر عیسویں میں لکھا گیا اردو کا وہ ناول ہے جسے مغربی ناول کی تعریف کی رو سے اردو کا پہلا ناول سمجھا جاتا ہے۔ یہ ہندوستان میں غدر کے بعد کا پرآشوب زمانہ تھا۔ جہاں ایک طرف تو مسلمانوں اور انگریزوں میں سرد جنگ ہنوز جاری تھی تو دوسری طرف مسلمانوں کا ایک گروہ ایسا بھی تھا جو...
  4. نعمان

    ترجمے پر تنقید

    انگوٹھے کا ناخن؟؟؟؟؟؟؟؟ تھمب نیل کے لئیے اگر ہم چھوٹی تصویر کرلیں تو کیسا ہے یا تھمب نیل ہی استعمال کرلیں؟؟ لیکن انگوٹھے کا ناخن؟؟؟ یہ تو بہت عجیب لگ رہا ہے۔
  5. نعمان

    آپ کا بچپن کہاں گزرا؟

    شعیب بھائی میں نے بھی کراچی پورا نہیں دیکھا۔ لیکن زکریا کی پوسٹ چونکہ مختلف علاقوں کی اردو کے بارے میں ہے تو میں یہاں کچھ اضافہ کرنا چاہوں گا۔ ہمارے شہر میں سب لوگ ایک جیسی اردو نہیں بولتے۔ ہر کوئی اپنے مقامی لب و لہجے کے ساتھ اور اغلاط سے پر اردو بولتا ہے۔ یہ بہت مزے کا تجربہ ہے اور اردو کے...
  6. نعمان

    یوبنٹو لنکس

    آپ کا بہت شکریہ مگر ان لوگوں کا رویہ بہت خراب ہے وہ خود کو پتہ نہیں کیا سمجھتے ہیں‌
  7. نعمان

    یوبنٹو لنکس

    میرے کمپیوٹر میں تو یوبنٹو بہت اچھا چلا حتی کہ میرا ڈائل اپ بھی صحیح چل رہا تھا اور کیبل نیٹ بھی صرف کیبل والے کے آئی ایس اے سرور یا روٹر کا مسئلہ تھا اور دوسرا مسئلہ چیٹ کا تھا۔ میں یوبنٹو کا انسٹال اسلئیے کرنا چاہتا ہوں کیونکہ میرے خیال میں اگر یوبنٹو لنکس وہی سب کام کرسکتا ہے جو ونڈوز تو پھر...
  8. نعمان

    آپ کا بچپن کہاں گزرا؟

    میرا بچپن پاکستان میں ہی گزرا اور جوانی بھی یہیں گذر رہی ہے اور آئندہ بھی میرا کہیں جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ہاں سیاحت کے لئیے میں نے دنیا میں اسی کے قریب ملکوں پر نشان لگا رکھا ہے۔ اردو میں بچپن سے ہی بول سیکھ سن اور لکھ رہا ہوں اسلئیے یہ پتہ نہیں کہ اس سے دلچسپی کب پیدا ہوئی۔ لیکن ہاں یہ...
  9. نعمان

    عالم اسلام کی خود فریبی

    پینتالیس پوسٹوں کے بعد جاکر خیال آیا ہے آپ کو؟
  10. نعمان

    جی این یو کا اردو ترجمہ

    شاکر بھائی اس بہت مشکل کام کو جس خوبی سے آپ نے کیا ہے اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ آپ واقعی حیرت انگیز آدمی ہیں۔
  11. نعمان

    عالم اسلام کی خود فریبی

    پچھلی چند صدیوں سے توہین رسالت کے نام پر مسلمانوں کو اکثر جوش آتا رہا ہے۔ مگر تنزلی کا یہ سفر ناموس رسالت پر قتل و غارت گری سے رک جائے گا؟ اظہر آپ براہ مہربانی ٹو دی پوائنٹ بات کیا کریں۔ ہم یہاں یورپ کی جنگ و جدل کی بات نہیں کر رہے ہم یہاں عالم اسلام کی خودفریبی ڈسکس کررہے ہیں۔ آپ کہتے ہیں...
  12. نعمان

    عالم اسلام کی خود فریبی

    یورپ ہی نہیں خود بہت سے مسلمان بھی مسلمانوں سے خوفزدہ ہیں اور مسلمان ملکوں کی اقلیتیں بھی مسلمانوں سے خاصی خوفزدہ ہیں۔
  13. نعمان

    عالم اسلام کی خود فریبی

    اظہر بھائی اقبال ایک شاعر تھے آپ غالبا انہیں فلسفی، حکیم، مفکر، مولانا اور بھی کچھ سمجھتے ہونگے مگر حقیقت یہ ہے کہ وہ ایک عام سے انسان تھے کوئی پیغمبر نہیں کہ وہ جو کہیں گے وہ لازمی درست ہی ہوگا۔ اگر ہم اس طرح لوگوں کو قتل پر اکسانے لگیں گے تو کہیں ایسا نہ ہو کہ کل کلاں اگر کہیں چار غیرمسلم...
  14. نعمان

    کیا آپ کی آواز زندہ ہے؟

    مجھے یہ لگتا ہے کہ یہ انٹرنیٹ پر پابندیوں کو وہ سلسلہ ہے جو اب شروع ہوگیا ہے اور بہت دور تک جائے گا۔ مجھے حیرت ہے کہ وہ کون لوگ ہیں جو سپریم کورٹ میں بیٹھے ہیں۔ کیا انہیں کبھی اسکول جانے کا اتفاق نہیں ہوا؟ کیا انہیں شخصی آزادی، انسانی حقوق، انفارمیشن سوسائٹی کے بارے میں کچھ معلوم نہیں جو وہ...
  15. نعمان

    کیا آپ کی آواز زندہ ہے؟

    نبیل بھائی میرے خیال میں‌تو یہ ایک بہت عمدہ تجویز ہے۔ لیکن بھاری ذمہ داری ہے جیسا آصف بھا
  16. نعمان

    بلاگ اسپاٹ پاکستان میں بلاک

    گوگل پر ایک ایکشن گروپ بنایا گیا ہے جس کے تحت بلاگ اسپاٹ جاری کرو تحریک چلائی جائے گی۔ میری محفل میں موجود بلاگرز اور دیگر ممبران سے درخواست ہے کہ اس گروپ کو جوائن کریں اور دیکھیں کہ کس طرح آپ ایک چھوٹی سی لیکن بہت اہم تبدیلی لانے میں ایک اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ ایسا بھی سنائی دے رہا ہے کہ...
  17. نعمان

    بلاگ اسپاٹ پاکستان میں بلاک

    جیسادی القاعدہ والی بات اسلئے صحیح‌ معلوم نہیں‌ ہوتی کیونکہ بلاگ اسپاٹ بند ہوئے ایک ہفتہ ہونے کو ہے۔ ایک ہفتے میں تو القاعدہ دس ہزار طریقے ڈھونڈ سکتی ہے۔ میرے خیال میں‌ اسکا تعلق میرے بلاگ سے ہی ہے۔ جرنیل مشرف کو مجھ سے ذاتی خار ہے کیونکہ جرنیل کے سائٹ کو بی بی سی نے وہ کوریج نہیں دی جو میرے...
  18. نعمان

    یوبنٹو لنکس

    چار آنے؟‌ :D
  19. نعمان

    کیا آپ کی آواز زندہ ہے؟

    انگریزی بلاگرز نے اس مسئلے کا نوٹس لے لیا ہے اور کئی انگریزی بلاگ اس بارے میں لکھ چکے ہیں اور میں چند بلاگرز سے مسلسل رابطے میں ہوں۔ لیکن ابھی تک احتجاج میں وہ شدت نہیں پائی جاتی جو ہونا چاہئیے نہ ہی وہ غصہ دکھائی دیتا ہے۔ لگتا ہے جیسے پورے پاکستان میں مجھ اکیلے کا ہی بلاگ متاثر ہوا ہے۔ :(
  20. نعمان

    کیا آپ کی آواز زندہ ہے؟

    نعمان کی ڈائری کی تازہ ترین انٹری اب بی بی سی اردو پر پڑھی جاسکتی ہے۔ بی بی سی اردو پاکستان میں بلاگ اسپاٹ کو بلاک کئیے جانے کی خصوصی کوریج کررہا ہے۔ قارئین سے التماس ہے کہ وہ بی بی سی اردو کے اس فورم پر تشریف لاکر اس سوال کا جواب دیں: بلاگ اسپاٹ پر ایسا کیا تھا؟ یاد رہے کہ آپ کی...
Top