نتائج تلاش

  1. نعمان

    آپ کون سا اردو سافٹ وئر استعمال کرتے ہیں

    میں ونڈوز میں نوٹ پیڈ اور کبھی کبھی اوپن آفس استعمال کرتا تھا۔ لنکس میں نوٹ پیڈ کو جی ایڈیٹ نے بدل دیا ہے۔ جو زیادہ بہتر بھی معلوم ہوتا ہے کہ اس میں ٹیبز کی سہولت ہے اور لکھنے کے علاوہ کوڈنگ کے لئیے بھی مفید ہے۔ کیونکہ اس میں سائنٹکس ہائی لائٹنگ بھی موجود ہے۔ نفیس ویب نسخ کافی عمدہ فونٹ ہے اور...
  2. نعمان

    یوبنٹو لنکس

    میں تو ہر کسی کو لینکس استعمال کرنے کا مشورہ دوں گا۔ ایک بات جو میں نے نوٹ کی ہے وہ یہ ہے کہ زیادہ تر لوگ لینکس کی اکثر ڈسٹروز میں اپنا موڈیم کنفگر نہیں کرپاتے۔ اس کے لئیے اگر اردو میں ایک گائیڈ دستیاب ہو تو بہت اچھا ہوگا۔ دوسری بات یہ کہ ایک مرتبہ میں نے لنکس پاکستان والوں کو خط لکھا تھا کہ...
  3. نعمان

    صلی اللہ علیہ وسلم کا یونیکوڈ

    مجھے مہوش کا بتایا طریقہ مناسب معلوم ہوتا ہے۔ اس سے فونٹ کا مسئلہ درپیش نہیں ہوگا۔ میں gedit استعمال کرتا ہوں۔ اس میں انسرٹ کا آپشن نہیں غالبا اوپن آفس میں ہوگا۔
  4. نعمان

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    محترمہ سیدہ شگفتہ، قطع کلامی کی معافی چاہتا ہوں۔ میں اس بات کے حق میں ہوں کہ جو صاحبان پروجیکٹ کو مزید سبک رو دیکھنا چاہتے ہوں وہ علیحدہ سے یہ کام کرواسکتے ہیں۔ علیحدہ سے میری مراد یہ ہے کہ وہ چپکے سے یہ کام کروالیں اور اردو فورم کو تحفتا پیش کردیں۔ مگر فورم بذات خود نہ اس قسم کی تشہیر کرے...
  5. نعمان

    صلی اللہ علیہ وسلم کا یونیکوڈ

    جیسبادی کرلپ کے کی بورڈ میں تو نہیں چلا پر جب میں نے یوبنٹو کے پاکستان اردو لے آوٹ میں ٹائپ کیا تو ہوگیا۔ لیکن میں اسے استعمال کروں یا نہیں؟
  6. نعمان

    صلی اللہ علیہ وسلم کا یونیکوڈ

    میں کرلپ کا فونٹک کی بورڈ برائے لنکس استعمال کررہا ہوں اور gedit میں مراۃالعروس ٹائپ کررہا ہوں۔ نہ شفٹ ڈبلیو نے کام کرا اور زکریا کے لنک نے بھی مدد نہ کی۔ میں پورا پورا ہی لکھ دیتا ہوں کیونکہ اگر کوئی کتاب کا ٹیکسٹ حاصل کرے تو پتہ نہیں ان کے ٹیکسٹ ایڈیٹر میں یہ کیسا دکھائی دے اور پتہ نہیں وہ...
  7. نعمان

    صلی اللہ علیہ وسلم کا یونیکوڈ

    زکریا میں یو کوڈز اپنی ٹیکسٹ فائلوں میں کیسے شامل کروں؟
  8. نعمان

    صلی اللہ علیہ وسلم کا یونیکوڈ

    اردو یونیکوڈ میں اگر صلی اللہ علیہ وسلم لکھنا ہو تو کیا ہر بار پورا لکھنا ہوگا یہ اس کے لئیے کوئی کی مختص ہے؟ یہی سوال رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں ہے۔
  9. نعمان

    یوبنٹو لنکس

    عتیق ۔ یوبنٹو کی مفت سی ڈیز یوبنٹو ڈاٹ آرگ بذریعہ پوسٹل میل تقسیم کر رہا ہے۔ دیکھیں: https://shipit.ubuntu.com/ رپورٹ: کسٹم اسٹائل شیٹ بنانے کے بجائے میں نے اردو نسخ ایشیا ٹائپ انسٹال کرلیا ہے۔ اب میں محفل کے ویب بیسڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر میں بخوبی لکھ سکتا ہوں اور بی بی سی اردو بھی پڑھ سکتا ہوں۔...
  10. نعمان

    یوبنٹو لنکس

    جیسبادی ایسا ہی کروں گا مگر فی الحال اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کروں گا۔ بی بی سی اردو کے لئے یہ سوچا ہے کہ کسٹم اسٹائل شیٹ بنائی جائے اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ کام کیسے ہوتا ہے۔
  11. نعمان

    یوبنٹو لنکس

    ویب ۔ ڈن ای میل ۔ ڈن چیٹ۔ ڈن موسیقی۔ ڈن مسائل جو ہنوز توجہ طلب ہیں لیکن پریشان کن نہیں: اسٹارٹ اپ ٹائم کو برق رفتار بنانا ہے۔ یوبنٹو بہت ساری فضول چیزیں بھی ایویں ہی لوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہے جسے روکنا ہوگا۔ بی بی سی اردو پڑھنے کا حل ڈھونڈنا ہے۔ عازب کے گٹار سافٹویرز کے لنکس متبادل...
  12. نعمان

    یوبنٹو لنکس

    نبیل بھائی آصف بھائی کے نسخے نے مدد کی اور اب یوبنٹو کے ٹیکسٹ ایڈیٹر میں اردو لکھ سکتا ہوں مگر ہنوز محفل کے ویب بیسڈ ایڈیٹر میں اردو کے لفظ ٹوٹے ٹوٹے آرہے ہیں۔ کیا اس کی وجہ یہ ہے کہ محفل کے ایڈیٹر میں ایشیا ٹائپ استعمال ہوتا ہے؟ اگر اہسا ہے تو براہ مہربانی نفیس ویب نسخ کو بھی اس میں شامل کریں۔...
  13. نعمان

    یوبنٹو لنکس

    جیسبادی بھای میں نے کامیابی کے ساتھ آئی ایس اے سرور سے اپنے یوبنٹو لنکس کو کنیکٹ کرلیا ہے۔ اس کے لئے یہ طریقہ اپنایا ہے کہ ایسی ایپلیکشنز استعمال کی جائیں جو انٹرنیٹ کنکشن کے متعلق معلومات علیحدہ سے بھی تسلیم کرتی ہیں۔ ان میں سوکس فور سیلیکٹ کرکے اپنے آئی ایس اے سرور کا ایڈریس ڈالنا ہوگا۔ تاہم...
  14. نعمان

    یوبنٹو لنکس

    جناب فائر فوکس کا کوئی مسئلہ نہیں مسئلہ اردو ایڈیٹر کا ہے۔ میں اردو محفل یوبنٹو میں بخوبی پڑھ سکتا ہوں بس فونٹ نفیس ویب نسخ ہوتا ہے کیونکہ ایشیا ٹائپ بی بی سی کی ملکیت ہے وہ اوپن سورس میں استعمال نہیں ہوسکتا۔ مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ ونڈوز میں ٹاہوما سب یونیکوڈ کیریکٹرز کو سپورٹ کرتا ہے لیکن...
  15. نعمان

    عالم اسلام کی خود فریبی

    فرید کے ایک سوال کا جواب دیتا چلوں کہ پشاور کی ایک مسجد کے امام صاحب جو عالم دین بھی ہیں انہوں نے نہ صرف فتوی دیا ہے بلکہ قتل کرنے والے کے لئے انعام کا بھی اعلان کیا ہے۔ کسی عالم دین نے پاکستان میں اس اعلان کی مذمت سردست نہیں کی ہے۔
  16. نعمان

    عالم اسلام کی خود فریبی

    مطلب یہ کہ عالم اسلام کی خودفریبی دراصل یہ ہے کہ عالم اسلام ابھی تک یہ اندازہ نہیں لگا پایا ہے کی کافر اس کے کتنے بڑے دشمن ہیں؟ اظہر تمہارے جیسے لوگوں کی عالم اسلام میں کثرت ہے۔ ہاں یہ ہے کہ سب تمہاری طرح انتہاپسند نہیں لیکن اکثر کی سوچ تم سے ملتی ہے۔ یہ بہت پرانہ طریقہ ہے کہ جب کوئی آپ کی بات...
  17. نعمان

    یوبنٹو لنکس

    یہ پوسٹ یوبنٹو لنکس سے بھیجی جارہی ہے۔ گرچہ امید ہے کہ آپ لوگ یہ پیغام صحیح طرح پڑھ لیں گے لیکن محفل کے اردو ایڈیٹر میں ایک ایک حرف الگ الگ نظر آرہا ہے۔ لیکن بہرحال لنکس اتنی مشکل نہیں۔
  18. نعمان

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    کیا آپ لوگوں کے مد نظر یہ بات بھی ہے کہ اسطرح ٹائپ کروائی گئی کتاب کی پروف ریڈنگ کیسے ہوگی اور یہ کیسے پتہ چلے گا کہ جن صاحب کی خدمات حاصل کی گئی تھیں انہوں نے دلجمعی سے ٹائپنگ کی ہے؟ خصوصا اگر آپ تفسیر، احادیث وغیرہ پر کام کرنا چاہ رہے ہیں تب تو یہ بہت ضروری ہے کہ ٹائپنگ درست ہو۔ طلسم...
  19. نعمان

    یوبنٹو لنکس

    یوبنٹو کی اگر آپ سی ڈی منگواتے ہیں چاہے شپ اٹ سے یا لنکس پاکستان سے تو اس کے ساتھ ایک لائیو سی ڈی آتی ہے۔ اگر آپ لائیو سی ڈی استعمال کرکے پہلے دیکھ لیں تو بہت اچھا ہے۔ یہ ایک بہت اہم اسٹیپ ہے جسے بالکل نظر انداز نہیں‌ کرنا چاہیے۔ قدیر کیا تم نے لائیو سی ڈی پہلے چلا کر دیکھی تھی؟ یا ڈائریکٹ مال...
  20. نعمان

    عالم اسلام کی خود فریبی

    ہا ہا ہا بہت مزا آرہا ہے۔ ہی ہی ہی۔۔۔ پلیز مہوش، زکریا، نبیل اور اظہر مجھے معاف کرنا دوستو مگر اظہر کی اس پوسٹ پر میں اپنے قہقہے روک نہیں سکتا۔
Top