نتائج تلاش

  1. نعمان

    بلاگ اسپاٹ پاکستان میں بلاک

    نعمان کی ڈائری کی تازہ ترین انٹری اب بی بی سی اردو پر پڑھی جاسکتی ہے۔ بی بی سی اردو پاکستان میں بلاگ اسپاٹ کو بلاک کئیے جانے کی خصوصی کوریج کررہا ہے۔ قارئین سے التماس ہے کہ وہ بی بی سی اردو کے اس فورم پر تشریف لاکر اس سوال کا جواب دیں: بلاگ اسپاٹ پر ایسا کیا تھا؟ یاد رہے کہ آپ کی...
  2. نعمان

    پرُوف ریڈنگ

    میری خدمات بھی حاضر ہیں
  3. نعمان

    یوبنٹو لنکس

    میں نے یوبنٹو لنکس کی سی ڈیز منگوائی تھیں۔ انسٹال کیا اور انسٹالیشن اتنی آسان تھی جتنی ونڈوز کی ہوتی ہیں۔ ہر سوفٹویر پہلے سے موجود تھا۔ اور میرا انٹرنیٹ بھی ٹھیک چل رہا تھا۔ مگر مسئلہ یہ ہوا کہ میرا کیبل والا کوئی روٹر وغیرہ یا آئی ایس اے سرور یا فائر وال کلائنٹ استعمال کرتا ہے۔ اگر ہم وہ فائر...
  4. نعمان

    عالم اسلام کی خود فریبی

    مہوش کم و بیش یہی سوالات مجھے پریشان کرتے ہیں۔ میں خود تو یہ سوچ کر مطمئن ہوجاتا ہوں کہ یہ غیراسلامی حرکتیں میرے مذہب کا حصہ نہیں لیکن پھر مجھے احساس ہوتا ہے کہ ان غیراسلامی حرکتوں اور منافقتوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور یہ ایک خطرناک رجحان ہے۔ آپ نے بہت اچھا لکھا ہے۔
  5. نعمان

    سر سید کی کہانی ... تبصرہ ، تجاویز ، استفسار

    شگفتہ بہن سرسید کی کہانی کے شروع میں پیش لفظ، مقدمہ اور موضوع سخن کے صفحات بھی شامل کرنے کے بارے میں آپ کا کیا ارادہ ہے۔ میرے خیال میں خصوصا مقدمہ ضرور ہونا چاہئیے۔
  6. نعمان

    بلاگ اسپاٹ پاکستان میں بلاک

    کبھی کوئی ڈکٹیٹر بھی آزادی کا حامل ہوتا ہے؟
  7. نعمان

    بلاگ اسپاٹ پاکستان میں بلاک

    زکریا میری اطلاعات کے مطابق یہ بلاکنگ کنفرمڈ اور انٹنشینل ہے۔ مجھے مصدقہ ذرا
  8. نعمان

    پاکستان روانگی

    بسنت پر کو
  9. نعمان

    بلاگ اسپاٹ پاکستان میں بلاک

    بلاگ اسپاٹ پر ہوسٹڈ بلاگ وزٹ کرنے کے آسان طریقے: پاکستان میں موجود ایسے قارئین جو بلاگ اسپاٹ پر ہوسٹ کئیے گئے بلاگ وزٹ نہ کرپارہے ہوں وہ درج ذیل طریقوں پر عمل کرکے اس رکاوٹ کو عبور کرسکتے ہیں۔ بلاگ کی آر ایس ایس فیڈ بلاگ لائنز یا کسی دوسرے ویب بیسڈ آر ایس ایس فیڈ ریڈر کی مدد سے سبسکرائب...
  10. نعمان

    القاعدہ کا کراچی پر ایک اور حملہ

    کراچی پر القاعدہ نے ایک اور حملہ کیا جس میں تین مقامی لوگ اور ایک امریکی سفارتکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ خدا القاعدہ کا بیڑا غرق کرے۔ یہ کراچی پر القاعدہ کا غالبا چوتھا حملہ ہے۔ حملہ ڈائریکٹلی کل کی ہڑتال کو مزید موثر بنائے گا۔ مگر توقع یہ کی جارہی کہ کل کی ہڑتال کراچی میں اتنی پراثر نہیں ہوگی۔ اب بم...
  11. نعمان

    مراۃالعروس مشورے کی ضرورت

    تو یعنی میں ٹائپنگ شروع کروں؟
  12. نعمان

    مراۃالعروس مشورے کی ضرورت

    اقبال سائبر لائبریری پر مراۃالعروس تصویری شکل میں موجود ہے۔ کیا اقبال سائبر لائبریری والوں سے کسی کا رابطہ ہے کیونکہ میں نے ان کا ایک دو دفعہ یہاں ذکر پڑھا ہے۔ اگر ان میں سے کوئی صاحب یہ خود پڑھیں تو رابطہ کریں۔ کیونکہ اگر ان کے پاس یہ کتاب کسی فارمیٹ میں موجود ہے تو ہم اسے یونیکوڈ میں کنورٹ...
  13. نعمان

    بلاگ اسپاٹ پاکستان میں بلاک

    زکریا کچھ کہنا مشکل ہے اتنے دن ہوگئے اور ابھی تک کسی آئی ایس پی نے اس بارے میں کوئی جواب نہیں دیا۔ نہ ہی پی ٹی اے کی طرف سے کوئی رسپانس مل رہا ہے۔
  14. نعمان

    بلاگ اسپاٹ پاکستان میں بلاک

    پاکستان میں بلاگ اسپاٹ کو حکومت نے بلاک کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پچھلے چند دن سے بلاگرز کی ایک بڑی تعداد پاکستان سے بلاگ اسپاٹ کو ایکسس کرنے میں مسلسل ناکام ہے۔ تاہم بلاگر بالکل صحیح کام کررہا ہے اور بلاگرز ابھی بھی بلاگنگ کر سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں بلاگرز کو مشترکہ حکمت عملی اپنانا چاہئیے...
  15. نعمان

    تکمیل شدہ کتابوں کی ای۔بک کی تجویز!

    نبیل عین ممکن ہے کہ ایک ہی صفحے کے بجائے کئی صفحے بنائیں جائیں لیکن یہ ایک آئیڈیل حل نہیں ہوگا۔ میرے خیال میں اس فائل کو برق رفتاری سے لوڈ ہونا چاہئیے تھا۔ ہوسکتا ہے دیر لگانے کی وجہ فائل کے آخر میں دیا گیا ویلیڈیشن کا لنک ہو جو ڈبلیو تھری سے ایک تصویر لوڈ کرتا ہے۔ کیونکہ بہت سارے ویبسائٹ اس...
  16. نعمان

    پاکستان کی تاریخ

    شعیب لیکن قائد اعظم کا اسلامی مملکت کا وژن یقینا طالبان جیسا نہیں تھا۔ کاش قائد نے اس بارے میں کچھ لکھا ہوتا یا کچھ مزید کھل کر اپنے وژن کے بارے میں بتایا ہوتا۔ یہاں ایک اور مسئلہ یہ بھی ہے کہ قائداعظم کے سیکولرازم کا بھی بڑا پرچار ہے۔ اگر ذاتی پسند کی بات ہوتی تو ایک بات، لیکن قائد کی زندگی کے...
  17. نعمان

    سر سید کی کہانی ... تبصرہ ، تجاویز ، استفسار

    محترمہ سیدہ شگفتہ، حالی نے سرسید کی جو بائیوگرافی لکھی ہے اس کا عنوان حیات جاوید ہے۔ کیا یہ وہی کتاب ہے یا یہ ضیاءالدین لاہوری کی کتاب "سر سید کی کہانی ان کی اپنی زبانی" ہے؟ اس کے علاوہ میں دیگر تفصیلات بھی جاننا چاہوں گا کہ یہ کتاب کب اور کہاں شا
  18. نعمان

    تکمیل شدہ کتابوں کی ای۔بک کی تجویز!

    یہ ڈاکومنٹ بنانا بہت آسان ہے۔ سادہ ٹیکسٹ کو میں نے ٹیکسٹ ازم کے پلگ ان ٹیکسٹائل سے گزارا اور مجھے تمام پیراگراف اور لائن بریکس کی ایچ ٹی ایم ایل مل گئی۔ پھر میں نے ٹیبل آف کنٹینٹ یعنی ابواب کی فہرست بنائی اور ان پر لنک بنائے۔ اس ڈاکومنٹ کی یہ خصوصیت ہے کہ یوزر تمام ٹیکسٹ سیلیکٹ کرکے نوٹ...
  19. نعمان

    ایم کیو ایم کیا؟کیوں ؟کیسے؟

    بہت بہتر۔ اس گفتگو کا بہرحال اثر ہوا ہے اور ہمارے دوست شاکر نے بہت محنت سے ایک آرٹیکل لکھا۔ جس میں بہر حال ایم کیو ایم کے حوالے سے ان کے روئیے میں کافی نرمی آئی ہے۔ لہذا نبیل بھائی آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ کوئی فرق نہیں پڑا۔ ہمت علی کی پوسٹ ناقابل جواب ہیں کیونکہ وہ پولیس والوں کی ہلاکت کو ایم کیو...
  20. نعمان

    پاکستان کی تاریخ

    شعیب میں آپ سے بالکل متفق ہوں۔ قائداعظم کا نظریہ نہ سیکولر پاکستان کا تھا نہ اسلامی پاکستان کا۔ قائد کو پاکستانی عوام کے احساسات اور خیالات کا بخوبی اندازہ تھا اور بحیثیت ایک سیاستدان وہ ایک ایسے درمیانے اور جمہوری راستے کو پسند کرتے جو پاکستان کی عوام کی امنگوں پر بھی پورا اترتا اور مستقبل میں...
Top