نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    زین ہمارا رپوٹر بن گیا۔۔۔۔

    بہت بہت مبارکاں! زین بھائی یہ آپ کے لیے جس قدر فخر کی بات ہے محفلین کے لیے بھی اتنا ہی قابل فخر ہے
  2. فارقلیط رحمانی

    نہانے سے پہلے یہ تحریر ضرور پڑھیں۔۔۔۔۔۔ مرزا یٰسین بیگ

    ایک مزاحیہ تحریر! محسن صاحب ! شیئرنگ کے لیے شکریہ
  3. فارقلیط رحمانی

    سات بچوں کی ماں

    :AOA: A Unique essay, پڑھ کر مزہ آگیا۔ اسی طرح کی مزید تحریروں کا انتظار رہے گا۔ شیئرنگ کے لیے شکریہ
  4. فارقلیط رحمانی

    سات بچوں کی ماں

    اور میری پیدائش کا مہینہ ساتواں ہے۔اب کیا ہوگا ؟؟؟؟
  5. فارقلیط رحمانی

    جلال الدین بن خوارزم شاہ

    سید عالی مقام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ نے ما شاء اللہ اپنی سابقہ روایت کو برقرار رکھا۔ تاریخ کا ایک باب پڑھانے یا پڑھوانے کے لیے شکریہ
  6. فارقلیط رحمانی

    خالد احمد نعت ۔۔۔۔۔ تو نے ہر شخص کی تقدیر میں عزت لکھی

    ما شا ء اللہ نہایت ہی عمدہ نعت پاک مصطفی ۔ شیئرنگ کے لیے شکریہ
  7. فارقلیط رحمانی

    صدیق میرپوری : برٹش ہاں نا پاکی ہاں

    پنجابی پورے طور پر تو سمجھ نہیں سکتے، جس قدر سمجھے عمدہ انتخاب معلوم ہوا۔ شیئرنگ کے لیے شکریہ
  8. فارقلیط رحمانی

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    ہم بھی مشتاق ہیں! ہم بھی بے تاب ہیں! یا شاکرَ القادری! جلدی رونمائی کیجیے نئے سافٹ ویئر کی
  9. فارقلیط رحمانی

    اصلاح درکار ہے

    تو پھر یہ کہنے والا کون تھا؟
  10. فارقلیط رحمانی

    کھجور کی مٹھائی

    ہمارے ہاں کھجور میں سے گٹھلی نکال کر ملائی(بالائی) بھر کر اُسے فرج میں ٹھنڈا کر کے کھاتے ہیں۔
  11. فارقلیط رحمانی

    اردو وکیپیڈیا پر میرے تجربات

    مجھے جہاں تک یاد ہے میں نے آپ کی حوصل شکنی ہی کی تھی۔ اس کے باوجود آپ مستقل مزاجی سے کام کرتے رہے اور ایک عظیم کارنامہ کر دکھایا۔ بہت خوب ! صاحب اسی حوصلے کے ساتھ کام جاری رکھیے۔ جہاں کہیں ہمارا تعاون درکا ہو، یاد کیجیے گا۔
  12. فارقلیط رحمانی

    سب سنگی ساتھی بھید بھرے کوئی ماشہ ہے کوئی تولہ ہے

    حضور بجا فرمایا! کیا کیجیے گا بصارت کو لے کر ویسے بھی جب بصیرت نصیب ہو جاتی ہے تو بصارت کی ضرورت ہی کہاں رہتی ہے۔
  13. فارقلیط رحمانی

    اللہ (عزّوجلّ )

    ۱۔صفات شفقت و محبت سے متعلق غلط تصورات اس موقع پر اللہ تعالیٰ کی شفقت اور محبت سے متعلق جو غلط فہمیاں اور غلط تصورات پائے جاتے ہیں ان کا جائزہ لینا بہت ضروری ہے۔ کچھ لوگ اللہ کی محبت اور شفقت کا غلط مفہوم لیتے ہوئے غلو کا رویہ اختیار کرتے ہیں کہ وہ خدا جو اپنے بندوں سے بے پناہ محبت کرتا ہے وہ...
  14. فارقلیط رحمانی

    نورِ خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا

    نورِ خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
  15. فارقلیط رحمانی

    حسن کی گود میں بے رخی سو گئی۔۔۔۔۔۔۔پریم پال اشکؔ

    واہ!ہر شعر زبردست۔۔ بہت ہی عمدہ انتخاب میرےمحسن! شکریہ
  16. فارقلیط رحمانی

    اقبال لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

    محمد بلال اعظم صاحب دیکھاآپ نے۔ جب تک عبدالرزاق صاحب قادری جیسے لوگ زندہ ہیں، اس لازوال نظم کو کون ختم کر سکتاہے۔
  17. فارقلیط رحمانی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  18. فارقلیط رحمانی

    اقبال لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

    محترم السلام علیکم واقعی افسوس کا مقام ہے، لیکن حوصلہ رکھیے۔ یہ دُعا ہے۔ اوریاد رکھیے کہ نہ اللہ کا نام مٹایا جا سکتا ہے نہ اللہ سے مانگی ہوئی دُعائیں مٹائی جا سکتی ہیں۔ یہ تو ایک لازوال دُعا ہے۔یہ کبھی نہیں مٹ سکتی۔
  19. فارقلیط رحمانی

    میرے دکھ کی کوئی دوا نہ کرو ۔۔۔۔۔۔۔سدرشن فاخر

    ڈوب جاؤ خدا خدا نہ کرو واقعی عمدہ انتخاب بہت بہت شکریہ
Top