نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    اللہ (عزّوجلّ )

    آمین، بجاہ النبی الکریم آداب! الشفا صاحب!
  2. فارقلیط رحمانی

    اللہ (عزّوجلّ )

    بھائی جان! السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ یقین کامل نہ ہونا، اور رب کائنات کو حاکم مطلق مانتے ہوئے ہچکچانا، یہی ہمارے ایمان کی کمزوری ہے۔اسی لیے علامہ اقبال نے فرمایا تھا: جو ہو ذوق یقیں پیدا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہرحال اللہ کریم ہمیں اطاعت کی توفیق اور ہمت عطا فرمائے ۔آمین
  3. فارقلیط رحمانی

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    نعمان مرزا صاحب اور نیرنگ خیال صاحب آپ دونوں شکریہ کے مستحق ہیں۔ عمدہ خیالات، مؤثر الفاظ میں، بس یہی دعا ہے کہ اللہ تعالی عمل کی توفیق رفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
  4. فارقلیط رحمانی

    اللہ (عزّوجلّ )

    اللہ (عزّوجلّ ) اللہ کی ذات اور صفتوں کے بارے میں ہمارے عقیدے اِس طرح ہیں، یعنی ہم مانتے ہیں کہ، ۱۔ اللہ (عزّوجلّ )ایک ہے۔ (وَحْدَہٗ) ۲۔ کوئی اُس کا شریک نہیں، نہ ذات میں، نہ صِفات میں، نہ حُکموں میں، نہ ناموں میں، نہ کاموںمیں۔ (لا شریک لہٗ) ۳۔اُس کا وُجوٗد ضروری ہے۔ (واجب الوجود) ۴۔ اُس کا...
  5. فارقلیط رحمانی

    رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

    لیجیے منتظمین نے فوری ایکشن لے کر عنوان تو درست کر لیا۔ منتظمین کے مشکور ہیں۔ جزاکہم اللہ خیراً کثیراً
  6. فارقلیط رحمانی

    رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

    تدوین کے آپشن میں عنوان درست نہیں کیا جا سکتا ۔ منتظمین سے مدد طلب کی ہے۔ نشان دہی کے لیے شکریہ
  7. فارقلیط رحمانی

    ایمان اور صاحب ایمان

    ایمان کا لفظامن سے مشتق ہے :جس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ ایمان لاکر آدمی اپنے آپ کو آخرت اور عذاب سے بچالیتا ہے۔ ایمان سے مراد اللہ تعالیٰ کے وجود اُس کی اُلوہیت ووحدانیت کو تسلیم کرنا نیز رسول اللہﷺکو برحق رسول اور سارے اَنبیاءومُرسلین میں سب سے آخری نبی و رسول تسلیم کرنے کو کہتے ہیں۔ علاوہ بریں...
  8. فارقلیط رحمانی

    رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

    جس شخص نے اِس بات کی گواہی دی کہ اللہ کے سِواجس شخص نے اِس بات کی گواہی دی کہ اللہ کے سِوا کوئی معبود نہیں اور اُس کا کوئی شریک نہیں اور یہ کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور اُس کے رسول ہیں اور یہ کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام اللہ کے بندے اور اُس کے رسول ہیں اور اُس کا وہ کلمہ ہیں جو اُس...
  9. فارقلیط رحمانی

    How to write a Robert Langdon murder mystery

    دا ونچی کوڈ پڑھنے کا بھی موقعہ ملا اور اتفاق سے اس کی فلم بھی دیکھ چکے ہیں۔ واقعی زبردست چیز ہے۔ آپ کا مضمون پڑھ کر دیگر دونوں کو پڑھنے کا بھی شوق پیدا ہوا، دیکھیے کب موقعہ ملتا ہے۔
  10. فارقلیط رحمانی

    اِیمان کی شاخوں میں سب سے اَفضل

    اِیمان کی شاخوں میں سب سے اَفضل حضرت ابوٗہُریرہ رضی اللہ عنہ سے رِوایت ہے کہ حضور نبیِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایاکہ ایمان کی ستّر (۷۰) سے کچھ زِیادہ شاخیں ہیں جِن میں سب سے اَفضل لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ کا اِقرار کرنا ہے،اور اُن میں سب سے نِچلا درجہ کسی تکلیف دینے والی چیز کو راستے...
  11. فارقلیط رحمانی

    اصلاح درکار ہے

    کوفتن = کوٹنا۔ کوفتہ= کوٹا ہوا۔ گوشت کو کوٹ کر بنائی جانے والی ڈِش
  12. فارقلیط رحمانی

    دور استبصار ، انقلابِ فرانس اور مختلف فلسفیوں کا کردار۔۔

    ملائکہ جی ! تاریخ کے جھروکے میں جھانکنے کا موقع فراہم کرنے کے لیے شکریہ
  13. فارقلیط رحمانی

    میں، NA-247 اور PS-107

    ہم نے یہ جانا گویا ہم بھی آپ کے ہمراہ تھے۔
  14. فارقلیط رحمانی

    سات سمندر(فرہنگ آصفیہ سے ایک اقتباس)

    سات سَمَنْدَرْ (ہ) اِسم مُذکّر۱۔ مجازاً دُنیا کے کُل بحرِ اعظم۔ کیونکہ اِس کا ماخذعربی تحقیقات کے موافق سبعۃ البحر معلوم ہوتا ہے جو قرآن شریف میں آیا ہے۔ اور وہاں وہ ساتوں سمندر مراد ہیں جو عرب کے اِردگِرد یا دُور و نزدیک واقع ہیں۔ جیسے: ۱۔بحیرہ ٔشام۲،۔ بحیرہ ٔ قلزم۳،۔ بحرِ عرب ۴،۔ بحرِ ہند، ۵۔...
  15. فارقلیط رحمانی

    ساحر کل اور آج

    شکریہ اُستادِ محترم ! آج سے آپ بھی ہمارے اُستاد ہوئے نا۔
  16. فارقلیط رحمانی

    یہ دنیا جس میں تو ہے ، اور کیا ہے - آزاد گرداسپوری

    "چراغوں میں جو جلتا ہے ہمارے" "غریبوں کا لہو ہے ، اور کیا ہے" یہ تو ہمارے لیڈروں کے چراغوں کی بات ہو رہی ہے جناب! بہرحال زبردست غزل کے لیے شکریہ
  17. فارقلیط رحمانی

    بھوک ہے تو صبر کر روٹی نہیں تو کیا ہوا ۔۔۔۔۔۔دشینت کمار

    جی احمدآباد کی فضا کچھ ایسی خشک اور گرد آلود ہے کہ اگر آپ چند فرلانگ بھی پیدل چلیں گے تو آپ کو پیاس کا احساس ہوگا۔ گلا خشک ہونے لگے گا۔ اور آپ العطش العطش (یعنی پیاس، پیاس) پکارنے لگیں گے۔ اسی لیے یہ بات یہاں کی تہذیب کا حصہ بن چکی ہے کہ آنے والے مہمانوں کو ان کے آتے ہی سب پہلے پانی پیش کیا...
Top