کمالیہ سے کما لیا کیا بات ہے اور کوہ ہمالیہ
بھائی ساجد میرا اس شہر پہلا تعارف ایک لاچوں کے بیوپاری کیوجہ ہے جب میں چھوٹا تھا ہماری کپڑے کی دوکان ہوا کرتی تھی کمالیہ سے بیوپاری آتا تھا اب اس کا نام تو مجھے یاد نہیں رہا البتہ اس کا ڈیل ڈول یاد ہے وہ ہماری دوکان پر لاچے پونے اور رومال دے کر جایا...