بھیا یہ تو جارجیا کے شمالی جانب واقع ہے۔ کافی لمبی ڈرائیو ہو جائے گی ہمارے یہاں سے۔کوئی لانگ ویک اینڈ ہو تو پھر قصد کیا جاسکتا ہے بالخصوص جولائی یا ستمبر میں۔ میں تو اوکالا کی سوچ کر بیٹھا تھا۔ ہم سب آپ لوگوں کی آمد کی آس لگائے بیٹھے ہیں تو سوچا ایک آدھ روز وہاںکی سیر بھی ہوجائے گی۔ ہمارے گھر...