نتائج تلاش

  1. متلاشی

    زندگی اپنی چراغوں کی طرح سے ہے نصر ۔۔۔۔۔۔۔خود تو جلتے ہیں پہ لوگوں کو ضیا دیتے ہیں

    زندگی اپنی چراغوں کی طرح سے ہے نصر ۔۔۔۔۔۔۔خود تو جلتے ہیں پہ لوگوں کو ضیا دیتے ہیں
  2. متلاشی

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    میں نے اوپرا پر چیک کیا یہی مسئلہ موجود ہے
  3. متلاشی

    برائے اصلاح کچھ اشعار

    واؤ آپ تو زود گو ہیں ۔۔۔۔۔ فی البدیہہ ہی اتنی اچھی غزل کہہ دی آپ نے ورنہ ہمارا حال تو وہی ہے اب تک جو ہم نے اپنی تحریر شاعری اور ہم میں لکھا تھا ۔۔۔۔ :)
  4. متلاشی

    دعا۔۔الٰہی مجھ کو تو ذوقِ مسیحائی عطا کر دے۔۔ از محمد ذیشان نصرؔ

    نہیں بہنا مجھے سید ہونے کا شرف حاصل نہیں ۔۔۔ سید ذیشان بھائی اور ہیں جو محفل پر موجود ہوتے ہیں وہ بھی ماشاء اللہ بہت اچھے شاعرہیں ۔۔ میرا پورا نام محمد ذیشان نصر ہے ۔۔۔ والد گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب ہیں جو کہ ایک انٹرنیشنل ایوارڈ ہولڈر خطاط ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھے شاعر بھی ہیں ۔۔۔۔ مطلب...
  5. متلاشی

    عمیرہ احمد سے ملاقات ۔۔۔ !

    پیرِ کامل پڑھا تھا سب سے پہلے ۔۔۔۔ تھیم تو بہت اچھا ہے اس کا ۔۔۔ مگر ذاتی طور پر مجھے اس میں بعض جگہ بے جا طوالت لگی ۔۔۔ یعنی کہانی کو جان بوجھ کر طول دیا گیا ہو۔۔۔ اس سے قاری اکتاہٹ کا شکار ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔ (یہ میری ذاتی رائے ہے ، آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں :) ) اور کچھ زیادہ نہیں پڑھ سکا...
  6. متلاشی

    غزل برائے اصلاح و تنقید۔۔۔ فرقتِ یار میں کیا خوب نظارے دیکھے ۔۔۔از محمد ذیشان نصر

    ہاہاہا۔۔۔ استاذ گرامی وہ ہیں جو بچارے تو بچارے ہی لگیں گے نا :)
  7. متلاشی

    غزل برائے اصلاح و تنقید۔۔۔ فرقتِ یار میں کیا خوب نظارے دیکھے ۔۔۔از محمد ذیشان نصر

    بجلیاں کوند گئیں میرے رگ و پے میں نصر ان کی آنکھوں سے نکلتے جو شرارے دیکھے
  8. متلاشی

    غزل برائے اصلاح و تنقید۔۔۔ فرقتِ یار میں کیا خوب نظارے دیکھے ۔۔۔از محمد ذیشان نصر

    اب کیسی ہے استاذِ گرامی فرقتِ یار میں کیا خوب نظارے دیکھے کوچۂ دل میں مکیں چاند ستارے دیکھے راہِ الفت سے جو گذرے تو تڑپتے ہم نے عشقِ لیلیٰ میں کئی قیس بچارے دیکھے یوں تو عشاق کئی ڈوب کے ابھر ے لیکن بحرِ الفت کے کسی نے نہ کنارے دیکھے معجزہ یہ بھی ہوا پیار میں جاناں اکثر رات آنکھوں میں...
  9. متلاشی

    اصلاح و مشورہ

    بہت خوب زبردست میرے خیال سے اس شعر کا دوسرا مصرعہ یوں ہونا چاہیے باقی اساتذہ پہلے ہی اصلاح فرما چکے 4۔توحید میرا ایماں، کعبہ ہے میرا قبلہ تم بت پرست لوگوں سے مانگوں پیار کیسا تم بت پرست لوگوں سے مانگوں میں پیار کیسا
  10. متلاشی

    برائے اصلاح کچھ اشعار

    زبردست یہاں تو پہلے اساتذہ تصحیح کر چکے ۔۔۔۔:) بہت خوب غزل ہے
  11. متلاشی

    ترےآنے کا گر مجھ کو گماں ہوتا

    پسندیدگی کے لیے شکریہ
  12. متلاشی

    ترےآنے کا گر مجھ کو گماں ہوتا

    لاسٹ اپڈیٹ پڑھیں اس میں تو غلطیاں ہیں ۔۔۔۔
  13. متلاشی

    عمیرہ احمد سے ملاقات ۔۔۔ !

    بہت خوب روداد لکھی آپ نے ۔۔۔۔میں نے ان کے ناول پڑھے ہیں بہت اچھا لکھتی ہیں وہ بھی ۔۔۔۔!
  14. متلاشی

    آشنائے محبت۔۔۔!

    ماشاء اللہ آپ نے اچھا خاصہ تجزیہ کر ڈالا میرے افسانے کا۔۔۔۔ پسندیدگی کے لئے شکر گذار ہوں ۔۔۔۔ جزاک اللہ
  15. متلاشی

    دعا۔۔الٰہی مجھ کو تو ذوقِ مسیحائی عطا کر دے۔۔ از محمد ذیشان نصرؔ

    پسندیدگی کے لئے شکر گذار ہوں ۔۔۔۔ لوگوں بغیر شاعر کے نام اور کچھ اپنے نام کے ساتھ میری شاعری پوسٹ کر دیتے ہیں :(
  16. متلاشی

    محبت۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    بے خطر کوڈ پڑا آتشِ نمرود میں عشق عقل محو تماشائے لب ِ بام ابھی
Top