بات جب تصوف اور صوفیاء کی ہوگی تو ان کا مسلک بھی اپنانا ہوگا کہ سب کی بات سنی اور برداشت کی جائے۔
پابندیاں اور قدغنیں اینٹی بائیوٹک کی طرح علامات تو دبا دیتی ہیں لیکن مزاحمتی لاوہ اندر ہی اندر پکتا رہتا ہے اور پھر اسے پھٹنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ویسے بھی میں لکھوں اور بولوں گا نہیں تو سیکھوں...