نتائج تلاش

  1. رضوان

    اب کس کو آنا ہے 7

    نہیں جناب موجود ہوں اور ویسے بھی مشرق اور مغرب میں بُعد المشرقین ہے۔
  2. رضوان

    شادی دفتر

    آیا ہی اسی لالچ میں تھا کہ آپ یا بوچھی نے کوئی مناسب :wink: جوڑ ڈھونڈھ رکھا ہوگا مگر یہاں دور دور مکڑی کے جالے دکھائی دے رہے ہیں۔
  3. رضوان

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    بالکل میں نے پڑھائی شروع کردی ہے۔ :lol:
  4. رضوان

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    عنایت اور کرم نوازی ہے آپ جناب کی :? :) :roll: :wink:
  5. رضوان

    اب کس کو آنا ہے 7

    عمیرہ احمد اور انکی کتاب پیرِ کامِل کے متعلق سارہ یا سارہ خاں اور محب کچھ بتاسکیں گے یا پھر جیہ مجھے یاد پڑتا ہے کہ محفل پر ایک دفعہ تزکرہ ہوا تھا۔ اب ضبط
  6. رضوان

    اب کس کو آنا ہے 7

    خلاصہ تو خلاص کہ غم اور بھی ہیں زمانے میں محبت کے سوا اب کٹہرے میں حاضر ہیں! اتنے سارے نام لکھ دیے حجاب تو باقی انمیں سے
  7. رضوان

    شادی دفتر

    ہم نے تو مایوس ہوکر جوگ لے لیا اور جنگل میں ڈیرا بسالیا۔ اب شادی دفتر کھُلے بند ہو ہمیں کیا۔
  8. رضوان

    اب کس کو آنا ہے 7

    بس ایک نظر باقی کی پوسٹ پر بھی دوڑا لوں پھر ۔۔۔۔۔ ہم ہوں گے قیصرانی ہوگا۔۔۔۔۔ کیوں قیصرانی ؟؟؟ شمیل یہ تو خوشی کی بات ہے! مبارک ہو :) جی شکریہ شگفتہ جی آپ لوگوں کو مس کرتا رہا!
  9. رضوان

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    بہت شکریہ ساتھیو کہ آپ سب لوگوں کو جوڑے رکھتے ہو ورنہ کارواں والے تو جو بچھڑ جائے اسے پیچھے چھوڑ خود وقت کی دھول میں روپوش ہوجایا کرتے تھے اور سسی کیچ مکران کی ریتوں پر کُرلاتی رہتی تھی۔ ممنوں ہوں خصوصی طور پر شمشاد اور محب کا کہ بزریعہ فون بھی رابطہ استوار رکھا۔
  10. رضوان

    داستان خواجہ بخارا کی:‌ تبصرہ و تجاویز

    بہت عمدہ کاوش ہے قیصرانی اور شگفتہ کی خصوصاً ایسے وقت جب اسطرح کے تراجم ناپید ہوتے جارہے ہیں۔
  11. رضوان

    اب کس کو آنا ہے 7

    رات یوں چاند کو دیکھا ہے ندی میں رقصاں جیسے جھومر تیرے ماتھے کا ہلا کرتا ہے تمام احباب و اہلِ محفل کو آداب اور پندرویں کا چاند مبارک ہو۔ کافی دیر زندگی میں ایک افراتفری رہی اور وقت کا نظم نا ہو پایا اور باوجود کوشش کے محفل میں حاضر نہ ہوسکا۔ آج دیکھ کر خوشی ہوئی کہ محفل اسی طرح جوبن پر ہے...
  12. رضوان

    مبارکباد شادی کی سالگرہ مبارک ہو

    خیر مبارک اور بہت بہت شکریہ لیکن یہ بتائیں کہ یہ خبر آپ تک کیسے پہنچی؟؟؟ سچی بات ہے کہ خود مجھے میری بیٹی نے کل یاد دلایا آپ نے تو ایس ایم ایس بھیج کر مجھے حیران کردیا۔ محفل سے جدائی بہت شاق گزر رہی ہے لیکن چند دن مزید۔۔۔۔۔۔ ابھی تو ایسے مقام پر ہوں کہ کہ اپنی خبر نہیں آتی۔ مصروفیت نہیں...
  13. رضوان

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    نہیں ہو سکی جس کا افسوس ہے ہاں فون پر بات ہوئی تھی۔
  14. رضوان

    سوہن حلوہ

    میں خوشاب کا ڈھوڈا لا سکتا ہوں۔ مشہور تو پتیسہ بھی ہے لیکن جب کئی دفعہ اسمیں سے Fossils کی شکل میں حنوط شدہ لال بیگ بر آمد ہوئے تو توبہ کر لی۔ ڈھوڈا کیوں کہ آپ کے سوہن حلوے سے ملتی جلتی رنگت کا ہوتا ہے اس لیے بغیر کیمیاوی تجزیے کے کوئی مائی کا لال اس میں سے کاکروچ برآمد نہیں کرسکتا اور اتنا...
  15. رضوان

    اب کس کو آنا ہے 6

    کوئی معذوری نہیں تھی کہ عذر کریں اس لیے معذرت
  16. رضوان

    اب کس کو آنا ہے 6

    ہاں بھائی شاہ چاہے تنکوں کا ہی بنا ہوا کیوں نا ہو بلوچ سے تو بڑا ہی ہوگا۔ کیوں قیصرانی متفق؟؟؟؟؟؟
  17. رضوان

    سوری رانگ نمبر۔۔ عزیز ذوالفقار

    حجاب بہت بہت بہت ہی خوب میر صاحب اور شیخ صاحب والا تو دو آتشہ ہے۔ :lol: :lol:
  18. رضوان

    اب کس کو آنا ہے 6

    لو بھائی پہلے ان کو معزرت دے دو جو معزرت چاہتے ہیں۔ جیہ آجائیں کہ بڑے لوگوں کو بلایا گیا ہے میرے اور تیلے شاہ کے بعد آپ ہی بڑی ہیں۔ ( استانی جی)
  19. رضوان

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    بھائی حلوے کا ٹیسٹ؟ :? پھر وہ بھی سوہن حلوے کا ایں چہ بو العجبی است پلیٹ سے پیٹ تک کونسے مراحل طے ہوتے ہیں حلوہ تو بتا سکتا ہے میں نہیں۔ ہماری تو یہ کوشش ہوتی ہے کہ حلوے کو بھی چبانے کی تکلیف سے بچائیں اور جلد منزلِ مقصود پر پہنچائیں۔ دکان کا نام شاید قدیمی دکان تھا۔ لیکن بھائی تھا...
  20. رضوان

    اب کس کو آنا ہے 6

    شکل دکھانے کی بات ہوئی تو محب غائب :wink: آج اس وقت تو بڑی محفل جمی ہے خدا نظرِ بد سے بچائے ۔۔ اب ماوراء جو مستقل مزاجی سے محاذ پر ڈٹی ہیں( مجھے پکا یقین ہے کہ ماوراء کو یہ جملہ سمجھ نہیں آئے گا :lol: )
Top