نتائج تلاش

  1. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا

    محفل میں چار گھڑی سکون سے سو لیتے تھے اب آپ لوگوں وہ بھی چھین لیا پھر غصے کا اظہار بھی نہ کریں یہ اچھا انصاف ہے چاء شمشاد ظفری یہیں ہے یار زندہ صحبت باقی ابھی تو چل چلاؤ کا وقت ہے پھر سہی اسی بہانے آ جائیں گے۔
  2. رضوان

    احتجاج، احتجاج احتجاج

    لو میں آیا ہوں تو یہاں تو تحریکِ خلافت والا حال ہوچکا ہے۔ پھٹے ہوئے بینر، آنسو گیس کے چلے ہوئے :? :? شیل، خالی پڑے شامیانے اور گری ہوئی کرسیاں
  3. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا

    ساری رات مغز ماری کے باوجود سمجھ نہیں آیا کہ محفل کے کس کونے میں براجمان ہوں۔ میری چار دن کی غیر موجودگی نہیں سہار پائی یہ محفل۔ عجیب دنگے فساد مچا رکے ہیں۔ ذرا نچلا نہیں بیٹھا جاتا تمام لوگوں سے؟ :shock: :evil:
  4. رضوان

    اردو برقی کتابیں

    قسیم حیدر صاحب امید ہے کہ آپکوurdu web project سے مدد مل جائے گی۔
  5. رضوان

    اشتیاق احمد : غار کا سمندر

    کیا وقت یاد دلا دیا۔ قسیم صاحب کیوں نا اپنا بچپن سب کے ساتھ شیئر کریں؟ یوں ان جگنوؤں کی روشنی سدا قائم رہے گی۔ آپ تک سکین کر کے کتب پہنچ جائیں گی بس لکھنے کی حامی بھریئے ۔
  6. رضوان

    داستان خواجہ بخارا کی:‌ تبصرہ و تجاویز

    ایک کام میرا بھی کردو کہ آپ کو اسمیں مہارتِ تامہ حاصل ہے اور میں بالکل اناڑی۔ کام فقط اتنا ہے کہ کچھ مدلل، تیر بہدف “ بہانے “ کام نہ کرنے کے میرے لیے بھی تیار رکھو بلکے میری طرف سے باس صاحبہ کے گوش گزار کردو۔ بڑا مشکور رہوں گا۔
  7. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا

    زبیر کو خود شکایت ہے کہ آنٹی نے جھونٹے منھ پوچھا تک نہیں! عید کبھی کی باسی بھی ہوگئی اب اگلی دفعہ کے لیے آپ کا نام درج کرلیا ہے امید ہے باری آ جائے گی۔
  8. رضوان

    مبارکباد سالگرہ ،ظفری۔

    کچھ خیال کرو محب تمہیں ذرا پاس نہیں ہے کہ کہاں کیا بات کرنی ہے۔ یہ سالگرہ ہے سب اچھے اچھے کپڑے پہنے کیک کے انتظار میں بیٹھے ہیں اور تم لگے ٹانگیں اور کان کھینچنے :roll: ہاں تعزیت برابر والے دھاگے میں یہاں نہیں۔
  9. رضوان

    مبارکباد سالگرہ ،ظفری۔

    :birthday: ظفری نیک تمناؤں کے ساتھ سالگرہ مبارک آنے والا سال تمہارے لیے ڈھیروں خوشیاں لائے۔
  10. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا

    عید کی مبارکباد تو دوسرے دھاگے پر دے ہی چکا ہوں پھر مبارک ہو کہ یہاں کونسا ساتھ ران یا عیدی دینی ہے :wink: اپنی عید تو آفس میں گزر رہی ہے بکروں اور قصائیوں سے محفوظ فاصلے پر :oops: بوچھی صرف تصویریں دیکھ رہی ہیں یا مجسم بکرے موجود ہیں؟ حجاب اور سیدہ شگفتہ ایک آدھ پلیٹ ادھر بھی! افتخار...
  11. رضوان

    مبارکباد عید مبارک

    اہلِ محفل کو عید اور نئے سال کی مبارک ۔ امن اور آشتی کی نیک تمناؤں کے ساتھ :eid1:
  12. رضوان

    تاسف دعائے مغفرت

    انا للہ وانا الیہ راجعون پیارے ظفری اس غم کی گھڑی میں ہم سب بھی دعاگو ہیں کہ اللہ انہیں جنت میں جگہ دے اور آپ تمام اہلِ خانہ کو صبرِجمیل عطا فرمائے۔ شمشاد بھائی نے اس سانحے کی بذریعہ ایس ایم ایس اطلاع دی۔ سُن کر رہا نہ گیا اور تو کوئی ذریعہ نہیں تم تک اپنے احساسات پہنچانے کا آخر کو محفل ہی...
  13. رضوان

    اب کس کو آنا ہے 7

    لیں جی دوسروں کو بلا کر فرزوق میاں خود ٹہل لیے۔ اب سب آنے والوں میں سے جو پہلے آجائے۔
  14. رضوان

    پاک فوج کے تربیتی مرکز پر ’خودکش‘ حملہ

    آفرین ہو قیصرانی اور سند باد کاش ایسی ہی برداشت پوری قوم میں ہوتی تو کوئی ہمیں مزہب، فرقے اور نسل کی جنگوں‌کے نام پر اپنے اقتدار اور مفادات کی لڑائی میں استعمال نہیں کرسکتا تھا۔ تین ماہ پہلے میرانشاہ میں میرا 18 سالہ ماموں زاد بھائی مارا گیا اور پھر اس کے غم میں میرے ماموں ایک ماہ ہی رخصت ہوگئے۔...
  15. رضوان

    اردوداں کہانیوں کی تلاش میں

    بات پھر ذہنی بلوغت کی آجاتی ہے۔ پاکستان کی موجودہ جوان اور ادھیڑ نسل کو امیرالمومنین اور اُن کی باقیات نے اپنی نظریات کا وہ آہنی خول پہنایا ہے کہ ہم دولت شاہ کے چوہے بن گئے۔ اس دوران پلنے والی نسلیں بالغ ہی نہیں ہوئیں جن کا خمیازہ آج صرف پاکستانی ہی نہیں ساری دنیا بھگت رہی ہے۔ کیا اس سے پہلے...
  16. رضوان

    اب کس کو آنا ہے 7

    ہاں یہ اور بات ہے کہ ظفری شروع سے ہر سوال کا جواب پوچھ کر دیتا ہے۔ کیوں قیصرانی؟
  17. رضوان

    تعارف نیا مہمان

    لگتا ہے حکومتی محکمے کی تمام پیش بندیاں ناکام ہو رہی ہیں۔ نئے مہمانوں کی آمد اسی تواتر سے جاری ہے۔ اب آہی گئے ہیں تو خوش آمدید ( گھبرایے نہیں ہر نیا آنے والا اپنے حصے کا رزق ہمراہ لاتا ہے :lol: )
  18. رضوان

    تعارف تعارف - آرتھر عناب شمس

    واقعی جیہ آپ نے خوب تبصرہ کیا۔ خوش آمدید آرتھر شمس امید ہے آپ کی دمک سے محفل مزید جگمگا جائے گی۔
  19. رضوان

    اب کس کو جانا ہے

    لو اتنے جلدی؟
  20. رضوان

    موڈ‌ خراب ہے !!!

    اس سے زیادہ آسان کوئی نسخہ نہیں خود پر اتار لیجیے (دوسرے تو غصہ نہیں اتارنے دیتے :lol: )
Top