نتائج تلاش

  1. سارا

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    نہاری اور نان بن رہے ہیں ساتھ دال ہے گاجر کا حلوہ ہے پکوڑے ۔۔کباب۔۔رول۔۔
  2. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    امی سے کہا تھا پاکستان سے لائیں تو وہ کافی زیادہ لے آئیں تھیں۔۔۔ انشا اللہ بنائیں تو ضرور دکھاؤں گی شلوار قمیص میں۔۔عید کے بعد عقیقہ بھی کریں گے تم بھی آ جانا۔۔;)
  3. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    بس کیا بتاؤں ایک ویک تو نیٹ ہی بند تھا جو ہیوسٹن میں طوفان آیا تھا اس وجہ سے۔۔اور بھی رمضان میں کافی بزی ہو گئی ہوں 5 دن کلاس ہوتی ہے رمضان کورس 4 سے 5 گھنٹے کی اس کے علاوہ گھر کے کام ڈاکٹرز کے چکرز۔۔سمجھ ہی کچھ نہیں لگ رہی اور عبادت بھی صحیح نہیں ہو رہی جیسی ہونی چاہیے۔۔:( بھابھی الحمد للہ...
  4. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  5. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    السلام علیکم تعلیم بالغاں۔۔ ** بیٹی کی شادی کی وجہ سے ایک طالبہ کو اسکول سے کافی چھٹیاں کرنا پڑیں۔۔ ** پڑھائی کے وقفے کے دوران دو طالب علموں نے آپس میں اپنے بچوں کا رشتہ طے کر دیا۔۔'' **پوتی کی پیدائش کی خوشی میں ایک طالب علم نے پوری کلاس میں مٹھائی تقسیم کی۔۔'' **بچے پریشان تھے کہ...
  6. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    کوئی حال نہیں سب کا۔۔5 دن سے کسی نے اسکول کا رخ ہی نہیں کیا۔:rolleyes:
  7. سارا

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    چکن قورمہ۔۔ آلو گوشت ۔۔پلاؤ۔۔کباب۔۔پکوڑے۔۔فروٹ چاٹ
  8. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    ہماری طرف تو اس ہفتے بہت زیادہ سردی ہو گئی ہے
  9. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  10. سارا

    گمشدہ اراکینِ محفل

    شمشاد بھائی یہاں ٹیکساس میں جو طوفان آیا ہوا تھا تو اس وجہ سے ہمارا انٹرنیٹ ہی بند تھا وہ کہہ رہے تھے سارا سیٹ اپ ہیوسٹن میں ہے اور وہاں بجلی کا مسلہ تھا اور باقی بھی کچھ مسلہ تھا پیچھے سے ہی اس لیےکافی دنوں سے چکر نہیں لگا۔۔۔
  11. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  12. سارا

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    پکوڑے۔۔شامی کباب۔۔قورمہ۔۔توریاں۔۔چاول۔۔کھیر۔۔فروٹ چاٹ۔۔روح افزا
  13. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    السلام علیکم۔۔۔ معاف کرنا سب سے زیادہ اسے زیب دیتا ہے جو سزا دینے پر قادر ہو۔۔۔ تھوڑا دینے پر شرماؤ نہیں کیوں کہ خالی ہاتھ لوٹانا اللہ کو پسند نہیں۔۔ جسے اس کے اعمال پیچھے ہٹا دیں اسے حسب نسب آگے نہیں بڑھا سکتے۔۔ انسان کا فضول شوق میں وقت کھو دینا اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ اس سے...
  14. سارا

    رمضان کوئز

    تھوڑی دیر بعد کوشش کریں میں نے ابھی کچھ دیر پہلے ہی سبمنٹ کیا ہے۔۔
  15. سارا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    صدقہ و خیرات الہدٰی کی۔۔۔ روزوں کے مسائل محمد اقبال کیانی تفسیر احسن البیان
  16. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  17. سارا

    رمضان کوئز

    ماوراء میرا ایک مشورہ ہے کہ اس کوئز کو رمضان کا پورا مہینہ چلنا چاہیے۔۔جو بھی بھائی بہنیں اسلام کے متعلق سوال کرنا چاہے اسی تھریڈ پرسوالات پوسٹ کریں اور جواب دینے والے نیچے اپنا جواب پوسٹ کرتے جائیں کیا خیال ہے :rolleyes:
  18. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  19. سارا

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    میری سحری ہمیشہ چائے 'ساور کریم اور پراٹھے کے ساتھ ہوتی ہے اس کے علاوہ سالن وغیرہ کھانے کا دل نہیں کرتا کبھی کبھار انڈا لے لیتی ہوں جب بہت دل کرے۔۔
  20. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    جی ہم نے بھی اس کی ہر تصویر کو نام دیے ہوئے ہیں۔۔کسی میں وارننگ دے رہا ہے کسی میں تصویر نہیں کھنچوانا چاہتا۔۔کسی میں غصے میں آیا ہوا ہے اور کسی میں میری طرح اچھے موڈ کے ساتھ۔۔;)
Top