نتائج تلاش

  1. محمد شمیل قریشی

    ~ الیکشن 2006 ~

    سسٹر ماوراء : یہ کیسے الیکشن ہیں الیکشن کمیشن کے سرکاری بندے یعنی کہ شمشاد بھائي اور سسٹر سیدہ شگفتہ نہیں دکھائی دے رہیں ۔ :?:
  2. محمد شمیل قریشی

    ~ الیکشن 2006 ~

    پھر آ گیا ہوں گردش دوراں کو ٹال کر ۔
  3. محمد شمیل قریشی

    ~ الیکشن 2006 ~

    آداب عرض ہے ۔ :P
  4. محمد شمیل قریشی

    گانوں کا کھیل

    چھوڑ آئے ہم وہ گلیاں چھوڑ آئے ہم وہ گلیاں جہاں تیرے پیروں کے ۔۔ پون پڑا کرتے تھے ہنسے تو دو گالوں میں ۔۔بھنور پڑا کرتے تھے تیری قمر کے بل سے ۔۔۔ ندی مڑا کرتی تھی ہنسی تیری سن سن کے ۔۔ فصل پکا کرتی تھی چھوڑ آئے ہم وہ گلیاں چھوڑ آئے ہم وہ گلیاں اب " ب " سے
  5. محمد شمیل قریشی

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب سائٹ بنانے کا تیسرا سانچہ

    پردیسی بھائي : میں اس سلسلے میں آپ کا بہت شکر گزار ہوں ۔ لیکن آپ کوئی ایسا اردو کا ٹیم پلیٹ بتائیں جو ورڈ پریس پر کام دے سکے اور یہ بھی بتائیں کہ کیا ہم یہ ٹیم پلیٹ ان بلاگز سائیٹ میں بھی انسٹال کر سکتے ہیں جو ورڈ پریس ڈاٹ کام پر موجود ہیں ۔ یہ میرا بلاگ ، ورڈ پریس ڈاٹ کام پر موجود ہے ۔...
  6. محمد شمیل قریشی

    تعارف ہیلو

    ظفری بھائی : فلم کا ٹائٹل سونگ ہو گا ۔ زندگی سے موت کی ملاقات ہے آج کی رات ، قیامت کی رات ہے ۔ :P
  7. محمد شمیل قریشی

    تعارف ہیلو

    جی شمشاد بھائی ۔ جو بھی سوچا تھا ۔ پر میرے لیے حیران کن تھا ۔ مجھے آج بھی یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ ان کے ناراض ہونے کی کیا وجہ تھی ۔ اور وہ بھی ہمارے ایک انتہائی بے ضرر " بے بی ہاتھی " سے ۔ :P
  8. محمد شمیل قریشی

    تعارف ہیلو

    ظفری بھائي : یعنی یوں کہیے ابتدا معرکہ آرائي ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھیے " فرح " سے ہوتا ہے کیا :P
  9. محمد شمیل قریشی

    تعارف ہیلو

    ظفری بھائی : خدا کے لیے ! فرح کے سلسلے میں اپنا پیغام واپس لیجیئے ۔ ورنہ ہم پر قیامت ٹوٹ پڑے گی ۔ اگر ثبوت چاہیے تو " آنے والا کون ہے 3 " کے صفحہ 15 یا 16 سے پڑھ کر خود ہی دیکھ لیجیئے ۔ شکریہ :P
  10. محمد شمیل قریشی

    گانوں کا کھیل

    جادو ہے ۔۔۔ تیرا ہی جادو جو میرے دل پے چھانے لگا دیوانے میرے یہ تو بتا کیا کیا تو نے میٹھا سا درد ہونے لگا جادو ہے ۔۔۔ تیرا ہی جادو جو میرے دل پے چھانے لگا اب آ سے
  11. محمد شمیل قریشی

    محفل میں سپائي ویر اور سمائلیز کا حرکت نہ کرنا ۔

    اب آپ کیا مشورہ دیتے ہیں کہ محفل کے سمائلیز کو دوبارہ سے متحرک کرنے کے لیے میں کیا کروں ؟ تین چار دن پہلے تک تو متحرک تھے ۔ نبیل بھائي : یہ میں نے دو تین ماہ سے محسوس کیا ہے کہ جب میں محفل کو صفحہ اول سے شروع کروں تو پوپ اپ بلوک ہوتا ہے گوگل ٹول بار کے ذریعے ۔ میں نے سوچا کہ میں کیوں نہ...
  12. محمد شمیل قریشی

    محفل میں سپائي ویر اور سمائلیز کا حرکت نہ کرنا ۔

    زکریا بھائي : میں نے ایک اور بات بھی محسوس کی ہے کہ جب ہم محفل کے صفحہ اول پر آتے ہیں تو میرا " گوگل " ٹول بار یہ بتاتا ہے کہ اس نے ایک پوپ اپ ایکشن کو بند کیا ہے ۔ اور اگر میں پوپ اپ ایکشن کو اجازت دوں تو 180 solutions کاسوفٹ ویر انسٹال ہونے لگتا ہے ۔ میرے کمپیوٹر میں محفل کے سمائلیز حرکت...
  13. محمد شمیل قریشی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    دوستوں : میں بہت شرمندہ ہوں ۔ گزشتہ دو دنوں سے میرے گھر میں بجلی آ جا رہی ہے ۔ ایسی وجہ سے میں ان دنوں آن لائن نہیں ہو پا رہا ہوں ۔ اس دن بھی جب ماوراء اور محب مجھ سے محو گفتگو تھے تو بجلی چلی گئی تھی ۔ اور شاید یہ دونوں سمجھے کہ میں جان کر لاگ آوٹ ہو گیا ہوں ۔
  14. محمد شمیل قریشی

    تزکیہ نفس از بنت الاسلام

    نہ کیا تو اللہ تعالی اس کو بھی اس شخص کے لے اپنے ہاں ایک پوری نیکی لکھ لیتا ہے اور اگر اس نے برائی کا ارادہ کیا اور پھر اسے عملاً کر بھی لیا تو اللہ تعالی اس کے لیے صرف ایک ہی برائي لکھتا ہے ۔ ( بخاری ) جس رحیم و کریم کو اپنے مخلوق اتنی پیاری ہے کہ وہ اس کی ایک نیکی کا سات سو گنا اجر...
  15. محمد شمیل قریشی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    شمشاد بھائي : میں چاہتا ہوں کہ غیر جانب دار تحریک کی بھی شروعات کی جائے ۔ جس میں وہ لوگ شامل ہوں گے جو دونوں امیدوارں سے گہری روحانی وابستگی رکھتے ہیں ۔ اس لیے الیکشن میں اپنے دو وٹوں کی بدولت ( جو ناظمین کو حاصل ہے ) ، دونوں کو ایک ایک ووٹ دینے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔
  16. محمد شمیل قریشی

    نیا رکن: شمیل

    سسٹر بوچھی : شکریہ ، جی یہ آپ سب کی سفارش ہی ہے کہ میرا نام ہرا ہوا ہے ۔ میں آپ کی اور دوسرے محترم اراکین کا شکرگزار ہوں ۔ ایک بار پھر بہت بہت شکریہ ۔ :hatoff:
  17. محمد شمیل قریشی

    تزکیہ نفس کا مفہوم " تبصرے اور تجاوز "

    زکریا بھائي : اس کتاب پر کہیں بھی کاپی رائٹ کی کوئي بھی معلومات نہیں دی گئی اور نہ ہی جملہ حقوق لکھا گیا ہے کہ معلوم ہو پائے کہ اس کتاب کے حقوق کس کے پاس ہیں ۔ صرف یہی لکھا ہے کہ یہ کتاب بنت الاسلام نے لکھی ہے اور اس کتاب کو ادرہ بتول، لاہور نے چھاپا ہے ۔ یہ کتاب پہلی بار سن 1976 میں چھاپی گئي ۔...
  18. محمد شمیل قریشی

    نیا رکن: شمیل

    سسٹر سیدہ شگفتہ : شکریہ
  19. محمد شمیل قریشی

    نیا رکن: شمیل

    فریب بھائي : جب سے لائبریری ٹیم کو حصہ بنا ہوں ، بڑا بڑا محسوس ہو رہا ہوں ۔ ابھی تو تھوڑا تھوڑا ڈر لگ رہا ہے کہ پتا نہیں کتنا سنجیدہ کام کرنا پڑے گا۔
Top