نتائج تلاش

  1. محمد شمیل قریشی

    تعارف ~~ سارا ~~

    خوش آمدید ورژن 1۔01 بیٹا Khosh amdeed Version 1.01 Beta :D :D سسٹر سارا آپ پر سلامتی ہو ۔ ہم آپ کو اردو کی اس خوبصورت محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔ محفلیں تو آپ نے بڑی دیکھی ہوں گی پر ایسی کار آمد محفل شاید ہی آپ نے پہلے کبھی دیکھی ہو ۔ پر آزمائیش شرط ہے ۔ محفل تو محفل کے...
  2. محمد شمیل قریشی

    تعارف میں نعیم ا ختر ہوں۔

    خوش آمدید ورژن 1۔01 بیٹا Khosh amdeed Version 1.01 Beta :D :D جناب نعیم اختر آپ پر سلامتی ہو ۔ ہم آپ کو اردو کی اس خوبصورت محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔ محفلیں تو آپ نے بڑی دیکھی ہوں گی پر ایسی کار آمد محفل شاید ہی آپ نے پہلے کبھی دیکھی ہو ۔ پر آزمائیش شرط ہے ۔ محفل تو محفل کے...
  3. محمد شمیل قریشی

    ~ الیکشن 2006 ~

    یہ میں ابھی ابھی پڑھ رہا ہوں ۔ میں نے قیصرانی بھائي کا یہ والا پیغام پہلے نہیں پڑھا تھا ۔ اسی لیے پہلے والا پیغام شایع کیا تھا ۔ مجھے پہلے ہی معلوم تھا کہ قیصرانی بھائي شمشاد بھائی کی بہت عزت کرتے ہیں ۔ مجھے آج بھی یاد ہے کہ جب ہماری ایک نیک دل ساتھی جنابہ " فرح " صاحبہ نے شمشاد بھائی کی باتوں...
  4. محمد شمیل قریشی

    ~ الیکشن 2006 ~

    قیصرانی بھائي : پتا نہیں کہ مجھے یہ بات کہنی چاہیے بھی یا نہیں ۔ اسی پریشانی میں ہوں کہ کہیں آپ ناراض نہ ہو جائیں ۔ لیکن ایک بھائی کی حیثیت سے میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ شمشاد بھائی محفل کے ایک بزرگ رکن ہیں ۔ آج تک وہ کسی بھی غلط باتیں کرتے نہیں پائے گے ۔ میرے ، تیلے شاہ ، زکریا بھائي اور دوست...
  5. محمد شمیل قریشی

    ~ الیکشن 2006 ~

    سسٹر ماوراء اور محب بھائي : ابھی تک پرستان کی پریاں اور جن وغیرہ نہیں دیکھنے میں آ رہے ۔ یہ کوہ کاف کا کیا ہوا ۔ کیا وہاں کی دروغا نے دروازے بند کر لیے ۔ :P :?:
  6. محمد شمیل قریشی

    ~ الیکشن 2006 ~

    سسٹر ماوراء : محب بھائی کی آہ سے ڈریں ۔ کیونکہ جب یہ کسی کو بد دعا نہیں دیتے تو ان کی اس کو آہ لگ جاتی ہے ۔ :D
  7. محمد شمیل قریشی

    ~ الیکشن 2006 ~

    ویسے قیصرانی بھائی اور سسٹر ماوراء ۔ پاکستانی بھائی کے بارے میں ایک بات بتاتا چلوں کہ یہ بہت معقول آدمی اور نیک دل انسان ہیں ۔ میں ایک عرصے سے ان کے بلاگ کا خاموش قاری ہوں ۔ پاکستان سے گہرا لگاو رکھتے ہیں اور کسی کی دلشکنی نہیں کرتے ۔ یہ کسی بھی زبان میں بات کریں ۔ بات ہمیشہ معقول کریں گے ۔ اس...
  8. محمد شمیل قریشی

    ~ الیکشن 2006 ~

    پاکستانی بھائی کی بات کا اردو ترجمہ حاضر ہے ۔ پاکستانی بھائي مذاق سے کہتے ہیں کہ ( قیصرانی بھائی : ہماری باتوں کا ترجمہ کر کےسسٹر ماوراء کو سنائیے تاکہ آپ سیکٹری ہونے کا فرض ادا کر سکیں )
  9. محمد شمیل قریشی

    ~ الیکشن 2006 ~

    جی رکھ راجہ بھائی جی رکھ ( جیو راجہ بھائی جیو )
  10. محمد شمیل قریشی

    ان پیج اور یونیکوڈ

    زکریا بھائی : راجہ بھائی نے یہ سرائیکی میں لکھا ہے کہ " تھوڑی سی چینی بھی ڈال دی جاتی تو بات میٹھی ہو جاتی ۔ "
  11. محمد شمیل قریشی

    ~ الیکشن 2006 ~

    پاکستانی بھرا ۔ اساں ول کیا کروں ۔ ماوراء دے ھتھ لمبے ہن پے ۔ ایکوں نیچا ڈکھاوڑاں کوئی گڈے گڈے دا کھیل نیں ۔ لیکن ساڈے محب کوں وی وڈے ڈیں آندے ہن جتن دے ۔ ( پاکستانی بھائی کو سرائکی میں جواب ) :P
  12. محمد شمیل قریشی

    ~ الیکشن 2006 ~

    زکریا بھائی : میرے پہلے والے بیان پر یقین نہ کیا جائے ۔ وہ بیان میں نے نیم مدہوشی کے عالم میں دیا تھا ۔ یہ Shameel میں نہیں ہوں ۔ یہ میری پرچھائی ہے ۔جو آج ایسے آہم موقع پر آ گئی ۔ اتنے دن محفل سے دور رہنے کے بعد ۔ :lol:
  13. محمد شمیل قریشی

    ~ الیکشن 2006 ~

    ظفری بھائی : مجھے بھی تو شام کی خبروں میں فوکس کریں ۔ میں نے کیسے دونوں امیدوارں سے وعدہ نبھایا ہے ۔
  14. محمد شمیل قریشی

    ~ الیکشن 2006 ~

    آج اچھی نیند آئے گی مجھے ۔ دنوں امیدواروں سے کیا ہوا وعدہ پورا کیا میں نے ۔ امید ہے سسٹر ماوراء اور محب بھائی مجھ سے ناراض نہیں ہوں گے ۔ مجھے تو دونوں امیدوار پیارے ہیں ۔ سسٹرماوراء اور محب بھائی ۔ میں نے آج دونوں ووٹ استعمال کیئے ہیں ۔
  15. محمد شمیل قریشی

    ~ الیکشن 2006 ~

    SHAMEEL خوشی ہوئی تمہاری آمد پر ۔ اب میرا ووٹ محب بھائي کو طرف ۔اور اس طرح مقابلہ برابر کر دیا میں نے 6 6 ووٹ سے ۔ جان بچی سو لاکھوں پائے ۔ :P
  16. محمد شمیل قریشی

    ~ الیکشن 2006 ~

    شمیل قریشی : میں نے تو اپنا ووٹ سسٹر ماوراء کو دیا ہے ۔ اب تم بھی جلدی جلدی اپنا ووٹ محب بھائي کو دے آو ۔ :P
  17. محمد شمیل قریشی

    ~ الیکشن 2006 ~

    راجہ بھائي : بہت بہت شکریہ ۔
  18. محمد شمیل قریشی

    ~ الیکشن 2006 ~

    زکریا بھائي : آپ جانتے ہیں کہ سسٹر سیدہ شگفتہ نے اس الیکشن کے اصول بنائے تھے ۔ انہوں نے کہا تھا کہ لائبریری ٹیم کے ناظمین دو ووٹ کا استعمال کر سکتے ہیں ۔ تو کیا میں یہاں اپنے دو ووٹ کا استعمال کر سکتا ہوں ۔ ابھی تو دونوں ہی صاحبان یعنی جناب شمشاد بھائی اور سسٹر سیدہ شگفتہ نہیں ہیں تو آپ ہی اس کو...
  19. محمد شمیل قریشی

    ~ الیکشن 2006 ~

    سسٹر ماوراء : یہ آپ نے کیسے ابھی سوچ لیا ۔ میں نے تو ابھی کسی کو ووٹ نہیں دیا ۔
Top