نتائج تلاش

  1. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  2. ش

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    اب میں زیک بھائی کے غم میں برابر کا شریک ہوں
  3. ش

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    اسکے نیچے منفی ریٹنگ دیکھنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی کہ پتا تھا کس نے دی ہو گی :)
  4. ش

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    دنیا کا پانچواں امیر ترین انسان سادگی اور بیچارگی سے بننا ممکن نہیں
  5. ش

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    پھر ریٹنگ بھی ٹھیک کر دیں :sneaky:
  6. ش

    غلطی ہوگئی،معاف کردیں، مارک زکربرگ

    چل جھوٹا! فیس بک صارفین کا ڈیٹا آگے بیچنا کوئی غلطی نہیں بلکہ فیس بک کا اصل بزنس ماڈل ہے۔
  7. ش

    غلطی ہوگئی،معاف کردیں، مارک زکربرگ

    غلطی ہوگئی،معاف کردیں، مارک زکربرگ ویب ڈیسک APRIL 10, 2018 فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے ڈیٹا لیک کے حوالے سے اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا اور کہا کہ انہیں معاف کردیا جائے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مارک زکربرگ نے سینیٹ کی کامرس اور انصاف کی کمیٹی کے سربراہان کے علاوہ دیگر سینیٹرز سے ملاقاتیں کیں...
  8. ش

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    زیک بھائی اپنے امریکی الیکشن کی پیشگوئی تو درست کر نہیں پائے بہرحال پاکستان میں بھی کوشش کرکے دیکھ لینے دیں
  9. ش

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    عمران خان کا سابقہ انٹرویو دیکھ لیں۔ ایم کیو ایم کے علاوہ ہر پارٹی سے کراچی میں اتحاد کی پیشکش کی ہے
  10. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مارگلہ ہلز کا نظارہ ہی کچھ ایسا ہے کہ عامر لیاقت جیسی چیزیں بھی وہاں جا کر صالح ظفر بن جاتی ہے ہیں
  11. ش

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    پی ایس ایل تو آئی پی ایل کے وارم اپ میچز ہیں
  12. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عجب کرپشن کی غضب کہانی
  13. ش

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    معاوضہ دیکھ کر ٹھس ہونا پڑتا ہے
  14. ش

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    اسکی فکر میں نہ پڑیں چکرا جائیں گے
  15. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اسد عمر اپنی پارٹی کو معیشت و بجٹ کے اعداد و شمار سمجھانے میں ناکام ہو گئے ہیں، ملکی خزانہ چلانا تو بہت دور کی ہے۔ یہ کام ڈاراں تے چھڈو!
  16. ش

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    لگتا ہے آپکا جمعیت والوں کا تجربہ کافی خراب رہا ہے
  17. ش

    شام کی لمبی تاريک رات

    بالکل بند کردے گا اگر آپکا امریکہ باغیوں کی حمایت بند کردے
  18. ش

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    اسٹیبلشمنٹ کی حمایت یافتہ پاک سرزمین پارٹی کو بھی کراچی کی سیاست میں اگنور نہیں کیا جا سکتا۔ تحریک انصاف اور پاک سرزمین کا اتحاد ہو سکتا ہے
  19. ش

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    اسٹیبلشمنٹ نے فرنٹ فٹ پر آکر کھیلنا شروع کر دیا ہے:
Top