بسم اللہ الرحمن الرحیم
دعا مومن کا اسلحہ ہے۔
ہمارے ساتھ ایک بہت بڑا مسئلہ یہ کہ، جب ہر جگہ سے نا امید ہو جاتے ہیں۔ تب ہمیں خدا کا بھی خیال آجاتا ہے۔ اور پھر آخر میں بارگاہ الہی میں دعا کرنے کو حاضر ہوجاتے ہیں۔ بڑے مطلب پرست ہیں۔ لیکن پھر بھی خدا کی رحمت دیکھیں کہ ہر دفعہ ہماری دعا قبول...
جب گفتگو اک عہدِ گراں گوش سے ٹھہرے
کر گزریں گے کچھ، شور مچانے کے نہیں ہم
یہ حسرتِ نم ، اشکِ ندامت ہی نہ کہلائے
روئیں گے مگر اشک بہانے کے نہیں ہم
واہ بہت عمدہ کلام ہے۔ شکریہ فرحت صاحبہ۔۔۔۔۔
آپ بہت زیادہ قیمت لگارہے ہیں میں آپ کو کم پیسے دونگا۔
قیمتی کہ شما می گوئی خیلی زیاد است۔ من کمتر می دہم۔
لیکن بول چال میں یہ جملہ استعمال نہیں ہوتا۔ بول چال میں یوں ہوگا:
خیلی گِرونہ، اَرزونتر حساب کن۔
بہت مہنگا/مہنگی ہے۔ سستا کرو۔
فارسی کے جدید شعرا میں ایک جوان شاعر ہیں، جو اپنی عمر کی تیسری دہائی کے دوسرے نصف میں ہیں۔ ان کے تین مجموعے شائع ہوئے ہیں۔ اور تینوں صرف غزلوں پر مشتمل ہیں۔
بہت عمدہ غزلیں ہیں ان کی، اور آجکل کافی مقبول ہیں۔ ان کا نام فاضل نظری ہے۔ یہاں ان کی ایک غزل میں سے دو شعر نمونے کے طور پہ پیش کرتا ہوں۔...