نتائج تلاش

  1. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    تشکر جناب، شب بخیر اوہ سوری صبح بخیر:)
  2. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    بس اب تھوڑی دیر میں سونے جارہا ہوں۔
  3. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ میں ہوتا تو کیا ہوتا غالب
  4. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    یہ سب ہوجاتا ہے، جب صبح کے دو بج رہے ہوں۔ :sleepy: :)
  5. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    یہاں لوگ ایک کے لیے پریشان ہیں، اور شمشاد بھائی کئی گردے اس کو لگوا چکیں ہیں۔ ماشاءاللہ کافی خیال رکھتے ہیں اس کا۔
  6. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    نصیب اچھے ہیں اس کے
  7. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    یارو معمول کا دیدار کریں تو کیونکر جس کو دیکھو وہی لگتا ہے خلاف معمول مشکور حسین یاد
  8. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    لازم ہے اب اس طوطے کی عیادت کرنا، بچارا کس حال میں ہوگا؟
  9. سید محمد نقوی

    فارسی سے اردو ترجمہ

    میں نے تو ابھی تک کوئی نہیں دیکھا ہے۔
  10. سید محمد نقوی

    فارسی سے اردو ترجمہ

    آپ کس وقت یہاں آتے ہیں شما کِی اینجا می آیید؟
  11. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    کافی ظلم ہے ایک طوطے پر
  12. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    فرصت ہی نہیں دی ہوگی غصہ کی۔
  13. سید محمد نقوی

    م م مغل صاحب کی صحتیابی کے لیے دعا۔

    ہماری دعا اللہ ان کو جلد شفائے کامل عنایت کرے۔ آمین
  14. سید محمد نقوی

    صبر حسین علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    لازم ہے حق کے سامنے یوں سر جھکا رہے آجائے گر قضا بھی تو سجدہ ادا رہے بہت‌خوب، شکریہ کاشفی صاحب
  15. سید محمد نقوی

    :::سب یہاں آیے اور ہر کسی کو لایے :::

    افسوس صد افسوس کہ اب وہ دن آگئے ہیں کہ حضور رسالت مآب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، حضرت عیسی علیہ السلام کا تقابل سیاست دانوں اور شاعروں سے ہورہا ہے۔ ہم نے کیا سے کیا بنادیا اپنے نبی کو۔ اگر ہم نے ان کی صحیح اتباع کی ہوتی تو یہ دن دیکھنے کو نہ ملتے۔ خدا ہماری ہدایت کرے۔ آمین
  16. سید محمد نقوی

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    امتحانات تو آج سے ہی شروع ہوئے ہیں۔ محرم الحرام کے پہلے عشرے میں، سلسلہ مجالس کے سبب کافی مصروفیت رہی۔ بہت کم ہی نیٹ استعمال کیا۔
  17. سید محمد نقوی

    موت کو راستہ دیا کس نے (اصلاح

    اپنے گھر کو جلا رہے ہیں وہ ان کے ہاتھوں، دیا، دیا کس نے واہ بہت خوب
  18. سید محمد نقوی

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    سلام علیکم تقریبا بیس دن کے طویل وقفے کے بعد حاضر محفل ہوں۔
  19. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    صبح تو یہاں ہے۔ آپ کو تو ہم شب بخیر کہہ سکتے ہیں، تو جناب شب بخیر، خدا حافظ
  20. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    سر آپ تو ہماری ننھیال کے پڑوسی نکلے، تو گویا آپ ہمارے پڑوسی ہیں۔ :) چلیں اب اجازت دیں، میں چلتا ہوں۔ نماز پڑھ کر سونا ہے۔
Top