جو لوگ ایسے خطابات سے نوازیں میری دعا ھے کہ اللہ انہیں کم از کم ایک بار ضرور لے آئے دیارِغیر میں تاکہ انکی تسلی ہو سکے بہت غصہ آتا ھے لوگوں پر جب وہ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم لوگ باہر بڑی عیش و آرام کی زندگی کے مزے لوٹ رہے ہیں۔
اپنے ملک سے بہتے کوئی جگہ نہیں، میں بھی کسی اچھی اپرچیونٹی کی تلاش میں...