بچہ جب ماں کو پکارتا ہے تو اصل میں وہ غذا کو پکارتا ہے، بچہ ماں کے لیے روتا ہے مگر درِ پردہ تو بھوک ہے جو غذا کے لیے رو رہی ہے۔ بچہ چیختا ہے مگر بچہ خاموش ہے، یہ اس کی ضرورت ہے جو چیخ رہی ہے۔ اسی طرح ہم اللہ کو پکارتے ہیں مگر وہ پکار' ضرورت کی پکار ہوتی ہے۔ اللہ والے اللہ کو ضرورتوں سے آزاد ہو...