نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    سرفراز احمد قومی ٹی 20 ٹیم کے نئے کپتان مقرر!

    اپنی محرومی کے احساس سے شرمندہ ہیں خود تو رکھتے نہیں ، اوروں کے بجھاتے ہیں چراغ کہانی اس شعر کی یہ ہے کہ ہمارا ایک جونئیر دوست ہے سعید الحق، جو محنت بہت کرتا تھا کہ وہ کلاس میں اول آجائے لیکن دوسری طرف کسی دوسرے کو آگے بڑھنے سے روکنے کی تمام تر کوششیں کرتا تھا۔ مثلاً نوٹس چھپانا،...
  2. فاروق سرور خان

    قران کیا کہتا ہے، انڈیکس

    بہت سی بحث درج ذیل موضوعات پر ہوتی ہے۔ ان موضوعات کو یہاں درج کررہا ہوں، جیسے جیسے آیات کے حوالے مکمل ہوتے ہیں ان کو لنکس میں تبدیل کرنے کا ارادہ ہے۔ انشاء اللہ تعالی ۔ قرآن کیا کہتا ہے؟ 1۔ کیا عورت کی گواہی آدھی ہے 2۔ کیا عورت کو تعلیم کا حق ہے ؟ 3۔ کیا عورت اور مرد کا درجہ مساوی ہے؟ 4۔...
  3. فاروق سرور خان

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    انصاف یہ ہے کہ جو فیصلہ ہمارے لئے درست وہی فیصلہ ہمارے مخالف کے لئے بھی درست۔ تو اوریا صاحب سے سوال یہ ہے کہ جب مخالف قومیں ان کے اپنے خاندان کی محترم خواتین کو گرفتار کرلیں تو پھر کیا اوریا صاحب یہی فیصلہ دیں گے کہ لے جایا جائے ان کی اپنے خاندان کی خواتین کو اور ان کے ساتھ وہی سلوک کیا...
  4. فاروق سرور خان

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    مردوں اور عورتوں کے مساوی مقام اور مساوی درجہ، اللہ تعالی کا فرمان ہے لیکن افسوسناک حقیقت یہی ہے کہ مسلمانوں کو یہ مذہب عورتوں کا مساوی درجہ نہیں سکھا سکا۔ اس لئے کہ طرح طرح کے حیلوں بہانوں سے یہ لوگ یہ ماننے کے لئے تیار ہی نہیں کہ باعزت اور تعلیم یافتہ قومیں اپنی باعزت اور تعلیم...
  5. فاروق سرور خان

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    مذہبی سیاسی بازیگری آنکھوں میں ایسی دھول جھونکتی ہے کہ اس کا علاج نہیں ۔ :)
  6. فاروق سرور خان

    یومِ مئی اور ’’شُھَدَائے‘‘ شکاگو (مقامِ عبرت)

    برادر محترم اکمل زیدی۔ آپ نے ایک ایسے نکتے کی طرف توجہ دلائی ہے جس کے بارے میں تفصیل پیش کرنا ضروری ہے۔ میں آیات پیش کرتا ہوں ، آپ انصاف کیجئے۔ آئیے دیکھتے ہیں پھر اخذ کریں گے کہ اللہ تعالی کیا فرما رہے ہیں اور بناء سیاق وسباق کے یہ ترجمہ مناسب ہے یا نہیں ؟ معاملہ یہ ہے کہ کچھ...
  7. فاروق سرور خان

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    یہاں آنے والے سب دوست محترم ہیں ۔ قابل عزت ہیں۔
  8. فاروق سرور خان

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    برادر محترم ، میں آپ سے مخالفت اور نفرتوں کا رشتہ قائم نہیں کرنا چاہتا ۔ لیکن اختلاف پر آپ کچھ زیادہ ہی برانگیختہ ہوتے ہیں ۔ اور اپنی ضد سے ہٹتے نہیں ہیں ۔ آپ کو تو حقائق اگر خود سے توڑے مروڑے نظر نہیں آتے تو کوئی بھی دکھائے نظر آئیں گے بھی نہیں ۔ سب سے پہلے یہ سیکھئے کہ انصاف یہ ہے...
  9. فاروق سرور خان

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    آپ اوریا جان کا دفاع کررہے ہیں ، کچھ سیکھنے کی کوشش نہیں کررہے۔ اس کی وجہ کیا ہے آپ کو دکھاتے ہیں ۔ لیکن سٹیپ بائی سٹیپ۔ 1۔ میں آپ کے محلے میں آتا ہوں اور کچھ ایسا کام کرتا ہوں کہ آپ " شہید" اور آپ کے ساتھ دوسرے مرد بھی "شہید " اور آپ کی عورتیں اور بچے در بدر کی خاک چھاننے لگیں ۔۔۔...
  10. فاروق سرور خان

    یومِ مئی اور ’’شُھَدَائے‘‘ شکاگو (مقامِ عبرت)

    جواب یہاں ہے ۔ ہمارے محترم نایاب نے آپ کے سوال سے پہلے ہی یہ جواب عطا فرمایا تھا۔ سمجھنا چاہیں تو سمجھیں ورنہ دیکھتے رہئیے بچپن کے لگے ٹیکوں کے محدب عدسے سے :)
  11. فاروق سرور خان

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    اوشو، برادر من، آپ کو بچپن میں جو ٹیکے اور انجکشن لگا دئے گئے ہیں ، انہی ٹیکوں اور انجکشنوں کے محدب عدسے سے دیکھنا بند کرکے ، کچھ دل کے نور سے مدد لیجئے ۔ اوریا جیسے آپ کو ناہنجار نظر آئیں گے اور ان کے دفاع سے پہلے آپ ۔۔۔۔۔
  12. فاروق سرور خان

    جب دنيا سب کی سانجھی ہے

    ایک امریکی ، پاکستانی روح کے ساتھ اور ایک پاکستانی روح جو جرمنی میں پیدا ہوگئی ۔ دنیا چھوٹی ہوتی جارہی ہے - اس شاہزادی کو بلانا چاہئیے تھا ۔ ٹی 20 پر پاکستانی ترانہ گانےکے لئے
  13. فاروق سرور خان

    جب دنيا سب کی سانجھی ہے

    ایک پاکستانی نژاد امریکن لڑکی دل دل پاکستان ۔۔ عالمگیر اور کرسٹی ینگ
  14. فاروق سرور خان

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    جی بالکل، آپ کو اس میں کوئی شک ہے؟ مغلوں کے زمانے میں ملا ازم اس قدر بڑھ گیا تھا کہ غیر مسلموں پر جنگیں مسلط کی گئیں اور جس مسلمان نے اعٹراض کیا اس کی گردن کاٹ دی گئی ۔ ۔۔۔ کیوں؟ ہندوؤں کو مسلمان بنانے کے لئے یا ان کی دولت لوٹنے کے لئے؟ اگر آج ہندو مسلمانوں پر حملہ کردیں کہ ان سب کو ہندو...
  15. فاروق سرور خان

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    ، آپ نے ایک ایسی سوچ کی طرف توجہ دلائی ہے کہ سوچا اس پر بھی کچھ لکھا جائے۔ کیا ہے کہ بندر کتنا بھی بوڑھا ہوجائے قلابازی لگانا نہیں بھولتا۔ یہی حال ایرانیوں اور عربوں کا ہے ایران اور عرب ، دونوں وہ بندر ہیں جو صدیوں سے اس علاقے میں گبر سنگھ ( ریجنل ہیگ مونی ) بننے میں مصروف ہیں ۔ ایران...
  16. فاروق سرور خان

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    جی ایک بار تاتاریوں نے ان ظالموں کو خاک کیا جو علم کے نام پر ظلم کے دریا بہاتے تھے ۔ ان کی کتب تک دجلہ میں بہہ گئیں ۔ اس وقت یہ کوئی نہیں کہتا کہ کہ قادر مطلق کا یہی مقصد تھا۔ دوسری بار انگریزوں نے انسانوں پر احسان کیا کہ ظالم ملاؤں سے دریائے سندھ کی دونوں طرف ظالموں سے نجات دی جو مسلمان...
  17. فاروق سرور خان

    یومِ مئی اور ’’شُھَدَائے‘‘ شکاگو (مقامِ عبرت)

    بہت شکریہ برادر محترم، کچھ مسلمان ایسے بھی ہیں جو قرآن کی رہنمائی کی قدر ہی نہیں کرتے ۔ آخری نبی کے بعد کوئی نیا نبی ماننے لگے تو کافر اور آخری کتاب، قرآن کے بعد جب کوئی نئی نئی کتب پر ایمان رکھے تو سچا مسلمان :) لونڈیوں کے ساتھ جنسی تعلقات اوار غلاموں کی تجارت اور غلاموں کے جنسی اعضاء...
  18. فاروق سرور خان

    یومِ مئی اور ’’شُھَدَائے‘‘ شکاگو (مقامِ عبرت)

    اگر قرآن کی آیات کے حوالے عنایت ہوجائیں تو ہم اور آپ ایک ہی صفحے پر ہوں گے ۔
  19. فاروق سرور خان

    کوئی ڈھونڈے طبیب ملّا کے

    جب نظام الہی قائم ہے تو پھر کسی اور نظام کی کیا ضرورت؟
  20. فاروق سرور خان

    خادم تحریک لبیک رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دس مطالبات

    ان مطالبات کا مطالبہ نمبر 3 -- "دفعہ 295 سی کو مؤثر بنایا جائے " قابل توجہ ہے۔ ان حضرات کے بیانات سے جو خبروں ، یو ٹیوب، ٹی وی وغیرہ پر ملتے ہیں، ان سے یہ سامنے آتا ہے کہ یہ سب سورۃ المائیدہ کی آیات 31 تا 33 کا حوالہ دیتے ہیں۔ ان آیات میں اللہ تعالی نے انسانی جان کے قتل کو آسان اور مرغوب...
Top