نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    لاہور کی سڑکوں پر عوام کا راج، لانگ مارچ کی جھلکیاں

    شکریہ زین۔۔لانگ مارچ (جس کے جو بھی خیالات ہیں اس بابت) ایک بڑا واقعہ ہے اور حیرت کی بات ابھی تک اس پر دھاگہ نہیں تھا۔ ہمیں امید ہے آپ ہمیں اپ ڈیٹ رکھیں گے۔
  2. ساجداقبال

    کون کہتا ہے کہ پاکستان ایک غریب ملک ہے ؟

    کوئی شک؟ دوسروں کی کوتاہیاں قادیانیوں کے کفر پر کوئی اثر نہیں ڈالتیں۔
  3. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 15: صبح

    یہ بہت خوبصورت تصویر ہے۔
  4. ساجداقبال

    کون کہتا ہے کہ پاکستان ایک غریب ملک ہے ؟

    ویسے یوٹیوب پر کافی لطیفے مل جاتے ہیں، ایک لطیفہ یہ رہا: http://www.youtube.com/watch?v=rlvHshq8j30
  5. ساجداقبال

    کون کہتا ہے کہ پاکستان ایک غریب ملک ہے ؟

    میمن والی بات صرف لطیفہ ہے جو میں نے نعمان کے ایک ایس ایم ایس سے اخذ کی تھی۔
  6. ساجداقبال

    چیف جسٹس بلال اسلام آباد ہائیکورٹ بے نقاب سکینڈل

    حوصلہ رکھیں اب خفیہ والے اتنے فارغ نہیں ہوئے کہ ایک ویڈیو ایمبیڈ کرنے پر آپکی چھترول کر دیں۔ :grin:
  7. ساجداقبال

    کون کہتا ہے کہ پاکستان ایک غریب ملک ہے ؟

    ویڈیو دیکھیں تو موصوف رو رہے ہیں، غالباً کسی نے گلے ملتے ہوئے کان میں کہا ہوگا کہ صرف نمائش کیلیے تول رہے، تمہیں نہیں ملنا۔ ویسے بھی بقول فاتح تولنے والے میمن ہیں اور بقول نعمان میمن وہ لوگ ہیں جو سڑک پر زخمی پڑے ہوں تو ایدھی ایمولینس کو بھی مس کال دیتے ہیں۔ ;)
  8. ساجداقبال

    جیو ٹی وی پھر سے بند

    بند ہے۔ ہمارے کیبل پر اس کی جگہ چینل وی آرہا ہے۔ کمبختوں نے عین اسوقت بند کیا تھا جب میں اہتمام سے بیٹھا ”ہم سب امید سے ہیں“ دیکھ رہا تھا۔
  9. ساجداقبال

    نواز کے خلاف ’اشتہاری‘ مہم

    پرویزالٰہی کی سنت تھی یہ تو۔۔۔
  10. ساجداقبال

    کون کہتا ہے کہ پاکستان ایک غریب ملک ہے ؟

    جی ہاں موصوف نعتوں کیلیے گانوں کے چھاپے لگانے سے بھی نہیں چوکتے جیسا کہ شروع میں پڑھی جانی والی ”نعت“ یا جو بھی کہیں، ابرارالحق کے گانے کا چھاپہ ہیں۔ اور یہ اس لیے کر رہے ہیں کہ اویس صاحب بڑی گڑبڑزیدہ شخص ہیں۔ ان تمام لوگوں پر ہزار بار لعنت
  11. ساجداقبال

    شریف برادران کے قتل کی عالمی فون کال پکڑی گئی

    موصوف نے وضاحت نہیں کی کال کس نے اور کیسی پکڑی گئی۔ کل کو کہہ دینگے قاتلوں کی مس کال پکڑی گئی۔
  12. ساجداقبال

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    ایسے لگتا ہے جیسے رحمان بابا نے صدیوں‌پہلے آج کے دور کو دیکھ لیا تھا، یہ شعر کچھ ایسے ہی جذبات کا ترجمان ہے۔ مجھے ذاتی طورپر اس دہشتگردی سے بہت دکھ پہنچا۔ اگر لوگوں سے شکایت تھی تو انہیں‌ ڈرا دھمکا کر وہاں‌سے رفع کیا جاتا۔ یہ مزار میں‌دھماکے کر کے کونسی بدعتیں رک گئیں؟ ہر پشتون کو چاہے اس نے...
  13. ساجداقبال

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    اور جب ڈیڑھ اینٹ کے صوبے رہ جائینگے تو شاید گشتی صدر و وزیراعظم بھی وجود میں آئیں۔ خاکم بدہن انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ لیکن اس سے زیادہ افسوسناک ہماری مجموعی حالت ہے۔
  14. ساجداقبال

    محبت کو نفرت اور نفرت کو محبت میں بدلے والی گولی تیار

    غالباًبھی تک جاری نہ کرنے کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ سسرالیوں پر "ری ایکشن" ہونے کا خطرہ ہے۔
  15. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 14: شام

    زیک میرا اگلے عنوان کیلیے مشورہ ہے "آپ کا کچن"۔
  16. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 14: شام

    مجھے بھی موبائل پر ہی اکتفا کرنا پڑا۔ یہ تصاویر اسلام آباد کے فاطمہ جناح پارک میں لی گئی۔ پس منظر میں مرحوم مارگلہ ٹاور کی عمارت ہے۔
  17. ساجداقبال

    اڈوب فوٹو شاپ کا اہم سئلہ

    فوٹوشاپ کا کوئی ایشیا ورژن تو نہیں ہوتا، مڈل ایسٹ ورژن ہوتا ہے۔
  18. ساجداقبال

    محمد علی ۔۔۔۔۔ اسپرے پینٹر

    انہیں تو پہلی فرصت میں پاکستانی شہروں کی دیواروں کا ٹھیکہ دے دینا چاہیے۔
  19. ساجداقبال

    ہیرو شیما کی کہانی تصویروں کی زبانی

    بہت شکریہ جناب
  20. ساجداقبال

    محبت کو نفرت اور نفرت کو محبت میں بدلے والی گولی تیار

    ڈبی پر لکھا ہوگا کہ سسرالیوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
Top