پھر تو گولڑہ کے برابر جی 13، 12 والوں اپنے پلاٹوں و مکانوں کی فکر کرنی چاہیے۔
پیر صاحب کے متعلق میری رائے بھی اچھی نہیں، لیکن گھڑے مردے اکھاڑنے کا کیا فائدہ۔ اللہ انہیں غریق رحمت کرے۔
میں نے کچھ دن پہلے دیکھی یہ مووی، بہت اچھی لگی۔ یہ فلم ہالی ووڈ اور بالی ووڈ ہدایتکاروں کا بہترین موازنہ ہے۔ بوئل نے ہندوستانی کاسٹ اور کہانی لیکر ایسی فلم بنائی ہے جو بالی ووڈ پچاس سالوں میںنہ بنا سکا اور اگلے چند عشروں تک مجھے امید بھی نہیں۔
میں دمشق والے شام کی لگا دوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:grin:
مجھے نہیں پتہ تھا کہ دوبارہ یہ سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ میرا کیمرہ گاؤں میں ہے، جیسے ہی ملتا ہے ڈالتا ہے اپنا حصہ۔
زیک غالبا آپکو اس جیسی تیسی شریعت پر آپکو اعتراضہے، جو کافی حد تک درست ہے۔ آپ کیا متبادل راستہ دیکھتے ہیں؟کیا فوجی کاروائی جاری رہنی چاہیے جسمیںطالبان و فوج سے زیادہ عوام کا نقصان ہو رہا تھا۔ اس 'شریعت' کی ناکامی کیا طالبان کی ناکامی نہیں ہوگی؟
میرے خیال میں جبتک کسی آزاد عدالت میں ثابت نہ ہو جائے کسی کو مجرم یا دہشتگرد قرار دینا زیادتی ہوگی۔ جب ایسے واقعات بھی ہوئے ہوں کہ ذاتی دشمن کو القاعدہ کا ایجنٹ قرار دیکر کام نکالے گئے ہوں۔
ایسی فوج پر تکیہ کیے رکھیںگے تو کیا کیا دیکھنا پڑیگا۔۔۔ میںدعا گو ہوں کہ سوات سمیت پورے ملک کا امن لوٹآئے۔۔۔بھلے یہ اس قسم کی شریعت سے ہو یا کسی اور چیز سے۔
القاعدہ کی نئی ویڈیو کی خبر تو آپ نے پڑھ ہی لی ہوگی، اگر آپ اس کی تصویر دیکھیں تو پس منظر میں"کیا یہ وہی پاکستان ہے؟"عماد نستعلیق میں لکھا ہوا ہے، ملاحظہ کریں:
کیا فرماتے ہیں علمائے فانٹ سازی کہ یہ دہشتگردی کی اعانت کے زمرے میں نہیں آتا؟اور کیا انہوںنے فانٹ لائسنس ریلیز کرتے وقت اسمیں لکھا...