نتائج تلاش

  1. انیس فاروقی

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    سچا جذبہ فانی بھی تو ہو سکتا ہے خون کا کیا ہے ، پانی بھی ہو سکتا ہے روز چراغ جلانے کا مطلب شہزاد کوئی یاد دہانی بھی ہو سکتا ہے قمر رضا شہزاد
  2. انیس فاروقی

    انور مقصود کی بے تکی اور بے وزن شاعری

    مجھے یاد ہے چند برس قبل انور مقصود ایک متقی پرہیز گار شخصیت کےمہمان بنے جہاں ان سےملاقات ہوئی ہم نے حال احوال پوچھا تو فرمانے لگے کیا بتاؤں جب سے ان کے ہاں ٹہرا ہوا ہوں بہت جوس پیا ہے۔ یعنی کےکچھ اور انہیں پیش نہیں کیا گیا۔ اب ان سے اور کس طرح کے پھکڑ پن کی توقع کی جا سکتی ہے جہاں تک ٹی وی پر...
  3. انیس فاروقی

    2 سر ایک جسم

    کیوں بھائی، بات سمجھ نہیں‌آئی آپ کی۔
  4. انیس فاروقی

    کیری لوگر بل کا متن

    مجھے سمجھ نہیں‌آتا کہ اب تک دہشت گردی کی تعریف ہماری عقل و دانش میں کیوں نہیں واضح ہو پارہی ہے، لیکن ایک سادہ سا سوال آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں‌اس کا جواب اپنے دل کی تمام تر سچائیوں سے دیجئے گا۔ امریکہ کے ڈرون حملوں سے کون ہلاک ہو رہا ہے اور وہ کتنے معصوم ہیں، اور دہشت گردوں‌کے خود کش حملوں سے...
  5. انیس فاروقی

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    جس ملک میں‌لوگ عمران خان جیسے لوگوں کو آخری امید سمجھتے ہوں اس کا تو اللہ ہی حافظ ہے، اگر عمران خان کو تھوڑی سے بھی عوامی مقبولیت حاصل ہوتی تو وہ کم از کم ایک سے زیادی سیٹ کے مالک ہوتے، ان کو تو موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کی بھی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ہوگا، سیٹ جو ایک ہے وہ بھی خود کی اور اس...
  6. انیس فاروقی

    نئی غزل۔۔ احباب کے لئے

    تعریف کے سوا کچھ سمجھ نہیں آتا ترا اعجاز ہی حرف و ہنر کا ایسا ہے یہ شعر خصوصی طور پر آپ کے لئے تازہ ترین کہا ہے،
  7. انیس فاروقی

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    جھکے گا ظلم کا پرچم یقیں آج بھی ہے مرے خیال کی دنیا حسین آج بھی ہے بہت ہوائیں چلیں میرا رخ بدلنے کو مگر نگاہ میں‌وہ سرزمین آج بھی ہے جالب
  8. انیس فاروقی

    اچھی کمپئرنگ کے لیے اشعار

    شاید یہ دھاگہ آپ کی نظر سے نہیں گزرا ہے، اسی کو زندہ رکھیئے بہت کچھ مل جائے گا۔
  9. انیس فاروقی

    ایک خوش کش حملہ آور کا انٹرویو اور اصلی چہرہ

    مجھے شرم آتی ہے جب لوگ ان ظالموں کے لئے دلیلوں‌، جواز اور وجوہات کو پیش کرکے انہیں جائز قرار دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ دنیا بھر میں صحیح اور غلط کی جنگ تو ہمیشہ ہی جاری رہے گی لیکن اس انتہا تک اگر کوئ جائے تو خدارا سے تو جائز جتانے کی کوشش نہ کریں۔ یہ جاہل انسان اپنے جاہل امیر کے پیچھے آنکھوں پر...
  10. انیس فاروقی

    مصطفی کمال بھائی احسان جتاتے ہوٕئے

    پرانی داستانیں کب تک دہراتے رہیں گے ، کراچی میں ایم کیو ایم مخالفین اس نوعیت کے ڈرامے اور پراپیگنڈہ اسپیشلسٹ جماعت کی کارکنان اکثر کرتی رہتی ہیں، مگر سچ اپنی جگہ موجود ہے کہ جس اسپتال میں کتے لوٹا کرتے تھے وہاں پانچ روپیوں میں غرباء کا علاج ہو رہا ہے ، خدارا عقل کے ناخن لیں، مخالفت برائے مخالف...
  11. انیس فاروقی

    برقعہ کے مخالفین کو میرا جواب

    یہاں میں یہ واضح کرتا چلوں کہ کسی بھی چیز کی حمایت یا مخالفت میرا مقصد نہیں ہے، چونکہ کینیڈین سوسائٹی برابری اور مساوات پر مبنی ہے اور یہاں کا آئین آپ کو تحفظ دیتا ہے تو پھر کیوں کچھ لوگ پوپ سے زیادہ کیتھولک بننا چاہتے ہیں اور صرف نام و نمود کی خاطر ایک طبقے کو انکے بنیادی حق سے محروم کرنے کی...
  12. انیس فاروقی

    برقعہ کے مخالفین کو میرا جواب

    کینیڈا میں ایک گروپ نے خواتین پر برقعہ کی پابندی کا مطالبہ کیا جس کا جواب میں نے کینیڈین ٹی وی کے اردو پروگرام میں دیا ہے، احباب سے درخواست ہے کہ وہ یو ٹیوب کی اس وڈیو پر جا کر خوب تبصرہ کریں وگرنہ مخالفین اپنا نکتہ ء نظر پیش کرتے رہیں گے۔ شکریہ
  13. انیس فاروقی

    ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کریں

    پاکستانی سمجھ کر زیادہ سے زیادہ ووٹ دیں، اختلافات محفل میں بیٹھ کر کرتے رہیں گے۔ کوئی تو مثبت اور خوشی کی خبر پاکستان کے حوالے سے میڈیا میں دکھائی دے۔
  14. انیس فاروقی

    خواتین برقع نہ پہنیں، کینیڈین مسلم کانگریس کا مطالبہ

    کینیڈا کی ایک تنظیم کینیڈین مسلم کانگریس نے حکومت کینیڈا سے مطالبہ کیا ہے کہ مسلمان خواتین کے کینیڈا میں برقعہ پہننے پر پابندی عائد کی جائے۔ ملاحظہ کیجئے انکی گفتگو۔
  15. انیس فاروقی

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    تم ناحق ٹکڑے چن چن کر دامن میں چھپائے بیٹھے ہو شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں کیا آس لگائے بیٹھے ہو فیض
  16. انیس فاروقی

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    تقدیر کے قدموں پرسر رکھ کے پڑے رہنا تائیدِ ستم گر ہے چپ رہ کے ستم سہنا جالب
  17. انیس فاروقی

    کیری لوگر بل کا متن ۔ آپکی آرا کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    پہلے ہی ایک دوسرے دھاگے میں اس پر فواد کی لوگ کھنچائی کر رہے ہیں۔
  18. انیس فاروقی

    پٹھانوں کی کھیلیں

    دنیا بھر کے ترقی یافتہ ممالک کے گاؤں دیہات میں بھی اسی نوعیت کے کچھ انوکھے مشغلے دیکھنے کو ملتے ہیں، وقت گزارنے اور دل بہلانے کے لئے انسان کچھ نہ کچھ تو تلاش کر ہی لیتا ہے۔ ہمارے پختون بھائی بھی سخت محنت طلب وقت گزارنے کے بعد کچھ کھیل سے محظوظ ہو رہے ہیں۔ یہ ہے ہمارا پاکستان اور پیارے پاکستانی۔...
  19. انیس فاروقی

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    امن کا پرچم لے کر اٹھو ہر انساں سے پیار کرو اپنا تو منشور ہے جالب سارے جہاں سے پیار کرو
  20. انیس فاروقی

    سوتے ہوئے پکڑے گئے تھے

    توجہ دلانے کا شکریہ لیکن یہ ایک سرداروں والی ویب سائٹ سے نکالا ہے، شاید یہ انگریزی کا سرداری ورژن ہے۔
Top