نتائج تلاش

  1. انیس فاروقی

    کیری لوگر بل کا متن

    میں فواد کی اس بات سے متفق ہوں کہ کم از کم اس مرتبہ اس بات کا خیال رکھا گیا ہے کہ دی گئی رقم کا استعمال درست اور شفاف طریقے سے ہو سکے، مجھ سمیت دیگر احباب پاکستانی افواج کی بات کرتے ہوئے بہت جذبات سے کام لیتے ہیں، لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ غریب پاکستان کے بجٹ کا ایک بہت بڑا حصہ برسوں سے ان پر ہی...
  2. انیس فاروقی

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    میں بھی خائف نہیں تختہ ء دار سے میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے ظلم کی بات کو، جہل کی رات کو میں نہیں مانتا، میں نہیں مانتا
  3. انیس فاروقی

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    بہت میں نے سنی ہے آپ کی تقریر مولانا مگر بدلی نہیں اب تک مری تقدیر مولانا خدارا شُکر کی تلقین اپنے پاس ہی رکھیں یہ لگتی ہے مرے سینے پہ بن کہ تیر مولانا
  4. انیس فاروقی

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    وطن کو کچھ نہیں خطرہ نظامِ زر ہے خطرے میں حقیقت میں جو رہزن ہے وہی رہبر ہے خطرے میں
  5. انیس فاروقی

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    صبح کا آفتاب چمکے گا ٹوٹ جائے گا جہل کا جادو پھیل جائے گی ان دیاروں میں علم و دانش کی روشنی ہر سو
  6. انیس فاروقی

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    کسے خبر تھی ہمیں راہبر ہی لُوٹیں گے بڑے خلوص سے ہم کارواں کے ساتھ رہے
  7. انیس فاروقی

    تاسف علی ذاکر کے والد محترم کے لئے دعائے مغفرت

    انا اللہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اورلواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین
  8. انیس فاروقی

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    ہم اہلِ درد نے یہ راز آخر پالیا جالب کہ دیپ اونچے مکانوں میں ہمارے خوں سے جلتے ہیں
  9. انیس فاروقی

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    نہ ڈگمگائے کبھی ہم وفا کے رستے میں چراغ ہم نے جلائے ہوا کے رستے میں خدا کا نام کوئی لے تو چونک اٹھتے ہیں ملے ہیں ہم کو وہ رہبر خدا کے رستے میں
  10. انیس فاروقی

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    ہم پروشِ لوح و قلم کرتے رہیں گے جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے ہاں تلخی ء ایام ابھی اور بڑھے گی ہاں اہلِ ستم مشقِ ستم کرتے رہیں گے اک طرز تغافل ہے سو وہ تم کو مبارک اِک عرضِ تمنا ہے وہ ہم کرتے رہیں گے
  11. انیس فاروقی

    سوتے ہوئے پکڑے گئے تھے

    پروفیسر صاحب لیکچر دیتے ہوئے میں نے اپنی زندگی کے بہترین سال ایک عورت کی بانہوں میں گزارے ہیں، وہ میری ماں ہے یہ بات کلاس میں‌بیٹھے شادی شدہ سردار جی کو بہت پسند آئی شام کو نشے میں‌ٹن گھر پہنچے اور بیوی سے کہا اوئے میں‌نے اپنی زندگی کے بہترین سال ایک عورت کی بانہوں میں‌گزارے ہیں بیوی پریشان ہو...
  12. انیس فاروقی

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    "کہہ سکے ساری حقیقت کب ہم اس کے روبرو ہم نشیں! آدھی ہوئی تقریر، آدھی رہ گئی"
  13. انیس فاروقی

    بیت بازی کا کھیل!

    پلکوں پر ہی جواب میں شعر حاضر ہے یاد ہیں غالب ! تُجھے وہ دن کہ وجدِ ذوق میں زخم سے گرتا ، تو میں پلکوں سے چُنتا تھا نمک
  14. انیس فاروقی

    یہ ستم بھی

    سبحان اللہ ، کیا کہنے، لیکن یہ اصلاحِ سُخن میں‌کیا کر رہی ہے، اسے تو "آپ کی شاعری" والے سیکشن میں ہونا چاہیے تھا۔ مبارک ہو۔
  15. انیس فاروقی

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    یہ دھاگہ شروع اس لئے کیا جا رہا ہے کہ اس میں دوست وہ تمام اشعار پیش کریں جو کہ تقاریر میں استعمال کئے جا سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا یا پھر جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہ ہو روٹی اس کھیت کے ہر خوشہ گندم کو جلا دو یا...
  16. انیس فاروقی

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    بھئ سبحان اللہ واقعی جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے، اب تک تو صرف سنا ہی تھا کہ منافقت اور پاکستان مخالفت آپ کی جماعت کو ورثے میں ملی ہے لیکن آپ نے تو واقعی ثابت کر دیا۔ میں ایم کیو ایم کی بیشتر پالیسیوں‌اور لیڈر شپ سے بھرپور اختلاف رکھتا ہوں لیکن حق بہر حال حق ہے، خوامخواہ میں کریڈٹ لینے کی ضرورت...
  17. انیس فاروقی

    انتباہ اور بین

    سو فیصد متفق ہوں، محفل میں‌اردو کمپیوٹنگ اور دیگر تکنیکی معاملات کی کشش ہی مجھے یہاں‌کھینچ لائی ہے، لیکن سیاسی، مذہبی اور سطحی گفتگو کی وجہ سے کچھ عرصہ سے دوری اختیار کر رکھی ہے، امید ہے منتظمین اس جانب بھی توجہ دیں گے، بلکہ اگر ہو سکے تو ایک سروے کروالیا جائے اور اس میں شمولیت کی شرط صرف اتنی...
  18. انیس فاروقی

    انتباہ اور بین

    یہ میں نے بھی محسوس کیا ہے کہ کچھ احباب گلی محلے کی زبان کو محفل تک لے آئے ہیں اور اپنی علمی صلاحیت کے مطابق ہی جواب برائے جواب اور تنقید برائے تنقید کی بحث چھیڑے ہوئے ہیں ، اگرچہ کوشش یہی رہی ہے کہ اس سے دور رہا جائے لیکن جمہوری اقدار کے مطابق کبھی کبھی جواب دینا کو بھی دل چاہتا ہے لیکن گریز...
  19. انیس فاروقی

    جملہ 1.5.11 کا اردو پیکج

    ایک سوال ہے نبیل آپ سے کہ اگر جملہ براہ راست سرور پر انگریزی میں پہلے سے انسٹال ہو تو پھر اردو کی ذپ شدہ ورژن کو کسطرح سے اس کے ساتھ منسلک کیا جائے۔ میں نے آپ کے دئے ہوئے ربط سے ڈاؤن لوڈ تو کر لیا ہے لیکن جملہ سرور پر پہلے سے ہی انگریزی سیمپل ڈیٹا کے ساتھ نصب ہو چکا ہے اب کیا کیا جائے کہ اردو...
  20. انیس فاروقی

    پیج میکنگ سوفٹ ویئر کے حوالہ سے

    آپ سب کی دلچسپی کے لئے ایک آرٹیکل کا لنک پیش کر رہا ہوں جو کہ ٹورانٹو کے مرکزی انگریزی اخبار میں دو روز قبل شائع ہوا ہے، امید ہے پڑھ کر آپ لوگوں‌کو مزا آئے گا۔ http://thestar.com/article/694080
Top