نتائج تلاش

  1. انیس فاروقی

    ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ

    مغل بھائی اگرچہ کچھ ذاتی اور کچھ دیگر وجوہات کی بنا میں کچھ زیادہ فعال نہیں‌ہو پا رہا ہوں لیکن پھر بھی روز ایک چکر لگا ہی لیتا ہوں، اور آپ سے گزارش ہے کہ محفل کی رونقوں میں‌کمی نہ کیجئے گا، یہ آپ جیسے ہی احباب کی کاوشیں ہیں‌کہ یہاں‌پر صحت مندانہ تنقید اور رائے پڑھنے کو مل جاتی ہے، اسلئے آپ سے...
  2. انیس فاروقی

    ضرورت برائے مترجم انگریزی نیوز سے اردو میں

    اگر کوئی دوست انگریزی خبروں کا صحافیانہ اردو ترجمہ کرنے میں مہارت رکھتے ہیں اور مناسب معاوضہ لیں تو فوری رابطہ کریں، ہفت روزہ اردو اخبار کے لئے ٹورانٹو میں مترجم کی ضرورت ہے، انگریزی خبریں ہم مہیا کر دیں‌گے، اسکی انپیج فائل ایک سرخی کے ساتھ بنا کر دینی ہوگی۔ پیر اور منگل کے دن یہ سارا کام کیا...
  3. انیس فاروقی

    پیج میکنگ سوفٹ ویئر کے حوالہ سے

    عارف لیکن پاکستانی اسٹائل کی اردو سرخیاں بنانے کے لئے تو پھر بھی دو تین مراحل کی ضرورت رہتی ہی ہے۔
  4. انیس فاروقی

    پیج میکنگ سوفٹ ویئر کے حوالہ سے

    راج اور dehlvi سے متفق ہوں، اردو جریدے کو پرنٹر تک پہنچانے میں ان پیج سے کہانی شروع ہوتی ہے، جس میں سرخیاں کچھ لوگ کوریل ڈرا سے اور کچھ فوٹو شاپ یا الیوسٹریٹر سے بناتے ہیں پھر ان پیج میں اسے لاتے ہیں، جس کے بعد ای پی ایس بنا کر اس کی پی ڈی ایف بنا لی جاتی ہے اور اسکے سائز کے حساب سے کوارک...
  5. انیس فاروقی

    تاسف م م مغل کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون اَلّٰھُمَّ صَلِّى عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِكْ وَ سَلِّم اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام عطا فرمائے اور انکے اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔ آمین
  6. انیس فاروقی

    استاد حامد علی خان بمقابلہ استاد پرویز مشرف علی خان

    ہمارے حکمراں ہمیشہ سے ہی ’’شوقین مزاج‘‘ رہے ہیں، مشرف کی شدت صرف کلاسیکل سروں تک محدود رہی ، وگرنہ ’’رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے‘‘
  7. انیس فاروقی

    تعارف میرا نام انیس ہے

    خوش آمدید جناب، ایک دو اور انیس آگئے تو انسیت اور بڑھ جائے گی۔
  8. انیس فاروقی

    ویب سائٹ کو کیسے محفوظ بنایا جائے؟

    ویسے کیا میں یہ صرف فائل کے ساتھ کروں یا فولڈر کے ساتھ بھی ایسا کیا جا سکتا ہے۔
  9. انیس فاروقی

    ویب سائٹ کو کیسے محفوظ بنایا جائے؟

    فخر، مجھے نہیں پتہ تھا کہ آپ یہ کام بھی کرتے ہیں، ویب سائٹ کو چھوڑیے جناب، محبوب قدموں میں‌کیسے آئے گا یہ والا موکل بھیج دیجئے۔ ویسے یہ وائرس کی ہی کارستانی لگتی ہے ، کیونکہ جب سے میں نے اسکین کرواکے کچھ فائلیں ڈیلیٹ کی ہیں تب سے شانتی ہے۔ موضوع پر نظر رکھنے کے لئے بہت شکریہ۔
  10. انیس فاروقی

    ویب سائٹ کو کیسے محفوظ بنایا جائے؟

    یہ بھی کر کے دیکھ لیا ، پھر بھی تبدیل ہو جاتی ہیں،
  11. انیس فاروقی

    ویب سائٹ کو کیسے محفوظ بنایا جائے؟

    مجھے آجکل یہ مشکل پیش آرہی ہے کہ میری ویب سائٹ کی تمام index.htm and index.php کرپٹ ہو جاتی ہیں اور جب میں FTP سے ان کی تبدیلی کی تاریخ دیکھتا ہوں تو وہ تازہ ترین ہوتی ہیں، یعنی کوئی سکرپٹ یا وائرس یا ہیکنگ پروگرام اسے متاثر کر رہا ہے، یہ تو ایک ہوسٹنگ کے ساتھ ہوا، اسی طرح میں نے ایک بالکل برانڈ...
  12. انیس فاروقی

    فیسس بک پر اردو محفل کا صفحہ

    ابتدا میں کم از کم فیس بک پر محفل گروپ بنا کر تمام دوستوں کو دعوت دی جائے کہ وہ اس کے ممبر بنیں اسطرح یہ عمل شروع ہو سکتا ہے۔
  13. انیس فاروقی

    ہفتۂ شعر و ادب - خوش آمدید

    میں بھی ہمہ تن ہیڈ فون ہوں
  14. انیس فاروقی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    انگریزی میں‌کہتے ہیں Lesser Evil یہی کچھ مشرف کے لئے بھی کہا جا سکتا ہے، لیکن پاکستان کے دیگر نام نہاد سیاسی رہنماؤں کے بارے میں کیا نیک خیالات ہیں اور مشرف کی جو فہرست پیش کی گئی ہے یہاں کیا دیگر لوگوں نے بھی ملک کو اسی توازن سے لوٹا ہے یا زیادہ۔ بجلی کے بل کے مقابلے میں زرداری کے چار سو...
  15. انیس فاروقی

    اردو سافٹ ویر "اِن پیج" کے موجد ۔ وجئے گپتا سے ملاقات

    عارف آپ کی بات بھی ٹھیک ہے، لیکن میں جس زاویے سے بات کر رہا ہوں اور اردو کو جتنا فروغ ان پیج کی وجہ سے نیٹ پر ملا ہے وہ یونیکوڈ کے باعث شاید اب شروع ہی ہو رہا ہوتا۔ دوسرا اخباری صنعت میں یونیکوڈ کی حیثیت زیرو ہے، یہ تو ہم اور آپ ہیں جو کہ فورمز، بلاگز وغیرہ پر اردو ٹائپوگرافی کو فروغ دینے کی...
  16. انیس فاروقی

    اردو سافٹ ویر "اِن پیج" کے موجد ۔ وجئے گپتا سے ملاقات

    اِن پیج ایک انقلاب ہے، یونیکوڈ ایک سہولت، لیکن اخباری دنیا میں اِن پیج کو بائیبل کا درجہ حاصل ہے، اگر ان پیج نہ ہو تو اخبارات بند۔۔۔۔یہ صحیح ہے کہ ان پیج اور کورل کی شادی ہی اس انقلاب کا باعث بنی ہے۔
  17. انیس فاروقی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    اگرچہ وضاحت کی ضرورت نہیں ہے، لیکن چونکہ بہت سے احباب نے کینیڈا کے پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا میں میرے خیالات نہیں پڑھے اور سنے ہیں اس لئے یہ واضح‌کرنا ضروری ہے کہ رائٹ ونگ سے میں اتنا ہی قریب ہوں جتنا کہ سوات سے قطب شمالی۔ دوسری بات جو کہ پہلے بھی کچھ لوگ دہرا چکے ہیں میں ایک بار پھر...
  18. انیس فاروقی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    پاکستان کے میڈیا اور خفیہ اداروں‌ کے مختلف ونگز سمیت متعدد افراد اور ادارے رائٹ ونگ کےجنونیوں ہاتھوں جا چکے ہیں جو کہ ایک خطرناک صورتحال ہے۔ انکے خلاف بات کرنے والوں پر کفر کے فتوے لگ جاتے ہیں اس لئے لوگ زیادہ بات نہیں کرتے مہوش میں آپ کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے سلام پیش کرتا ہوں۔
  19. انیس فاروقی

    ممتاز شاعر افضال نوید کے دل کی ٹریپل سرجری

    گزشتہ ہفتے ٹورانٹو کے ممتاز شاعر افضال نوید کو عارضہ ء قلب کے سبب اسپتال میں داخل کیا گیا ، جہاں انہیں ڈاکٹروں نے فورا ٹریپل بائی پاس سرجری کروانے کا مشورہ دیا۔ گزشتہ پیر کے روز ٹورانٹو کے سینٹ مائیکل اسپتال میں انکی کامیاب ٹرپل بائی پاس سرجری کی گئی جس کے بعد انہیں انتہائی نگہداشت کے شعبے میں...
  20. انیس فاروقی

    ممبران اردو محفل مشرق وسطیٰ

    شمالی امریکہ کے تارکین وطن بھی تو ہیں۔
Top