نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    بارش ہو تو سہی!!!!
  2. نوید صادق

    یہ شرک ہے تصّورِ حسن وجمال میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذہین شاہ تاجی

    میرے دو بیٹے ہیں۔ ایک عبداللہ اور ایک سعد۔ اقبال تو کوئی نہیں۔
  3. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    یہ قحطِ سماعت ہے کہ بے وقت صدا ہوں یا میں کسی مجذوب کی چوکھٹ پہ کھڑا ہوں شاعر: اپنے مغل صاحب
  4. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    خود تو ہوئے خراب کسی اپنی لہر میں اور اپنے ساتھ ایک زمانہ کیا خراب شاعر: ظفر اقبال
  5. نوید صادق

    ایک اور دھماکہ(اسلام آباد)

    اسلام آباد: پولیس لائنز میں دھماکہ شہزاد ملک (بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد) اسلام آباد میں واقع پولیس لائنز میں دھماکہ ہوا ہے جس میں چار پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔پولیس لائنز اسلام آباد کے سیکٹر ایچ گیارہ میں واقع ہے۔ واضح رہے کہ پولیس لائنز میں...
  6. نوید صادق

    مرا کمال غلط تھا، مری مثال غلط ۔۔۔ نوید صادق

    فاتح صاحب!! منظوم داد پر ممنون ہوں۔
  7. نوید صادق

    بحر خفیف

    یہ "ذرا کو" کیا ہوتا ہے؟؟
  8. نوید صادق

    بحر خفیف

    "تو" کی جگہ "تم" کر لیں۔ دوسرے مصرعہ میں سے وہ نکال دیں۔ کچھ اور لائیں جیسے "اک" اگر "وہ" لگانا ضروری ہو تو پہلا والا تھوڑا بدل لیں۔ باقی آپ سمجھدار ہیں۔
  9. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    کیہیں مر بھی چُک، اے مریضِ محبت! پریشان بیٹھے ہیں گھر جانے والے شاعر: استاد قمر جلالوی
  10. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    دعا بہار کی مانگی تو اتنے پھول کھلے کہیں جگہ نہ رہی میرے آشیانے کو شاعر: استاد قمر جلالوی
  11. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    گلے لپٹے ہیں وہ بجلی کے ڈر سے الٰہی! یہ گھٹا دو دن تو برسے شاعر: استاد قمر جلالوی
  12. نوید صادق

    انتخابِ میر وزیر علی صبا لکھنوی

    گھر سے وحشت میں جو میں چاک گریباں نکلا کوہ فرہاد سے، مجنوں سے بیاباں نکلا میرے اشعار سے مضمونِ رُخِ یار کھلا بے احادیث، نہیں مطلبِ قرآں نکلا ڈھیر پھولوں کے چڑھے عاشقوں کی قبروں پر جانبِ گورِ غریباں، جو وہ خنداں نکلا
  13. نوید صادق

    انتخابِ میر وزیر علی صبا لکھنوی

    قلقلِ شیشہ ہے، بلبل کی صدا سے پیدا نشہ ہوتا ہے، گلستاں کی ہوا سے پیدا گردِ غم ہے، سببِ حرص و ہوا سے پیدا آندھیاں ہوتی ہیں، تحریکِ ہوا سے پیدا سرخ پوشاک اتار اپنی گلے سے قاتل خون ہوتا ہے، مزارِ شہدا سے پیدا بار الفت کا سنبھالا نہیں جاتا مجھ سے سرگرانی ہے مری لغزشِ پا سے پیدا دہنِ...
  14. نوید صادق

    مرا کمال غلط تھا، مری مثال غلط ۔۔۔ نوید صادق

    ارے ہاں ایک بات تو میں بھول ہی گیا کہ یہ غزل آپ سے اور آصف سے گہرا تعلق رکھتی ہے۔ وہ کیسے؟ وہ یوں کہ یہ غزل میں نے کراچی میں بیٹھ کر کہی تھی۔(یوسف پلازہ) اور آصف کا تعلق یوں کہ اس وقت میرے پاس کوئی پیپر نہیں تھا تو میں نے بیگ میں سے آصف کی کتاب " ذرا جو تم ٹھہر جاتے" نکالی اور اس کو آخری صفحہ...
  15. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    خالی ہے مکاں پھر بھی دئے جاتے ہو دستک کیا روزنِ دیوار سے اندر نہیں دیکھا شاعر: آنس معین
  16. نوید صادق

    مرا کمال غلط تھا، مری مثال غلط ۔۔۔ نوید صادق

    اس بار بھولنا نہیں۔ پہلے ایک دو بار آپ رسید دے کر بھول گئے تھے۔
  17. نوید صادق

    کراچی والو!!!!!

    میں ہوں ناں!!!! لیکن کاپی ملنے کے بعد۔
  18. نوید صادق

    کراچی والو!!!!!

    دوسری کاپی مل جائے تو کیا کہنے ہیں۔ اگر نہ ملے تو نسخہ کی فوٹو کاپی بھی چلے گی۔ ویسے اگر ہو سکے تو اس کتاب کو اپلوڈ بھی کر دیں۔
Top