نتائج تلاش

  1. دوست

    پاکستان آرمی، جماعت اسلامی اور سید منور حسن

    باندر چھال کا پہلا مظاہرہ یہاں دیکھیں۔ اور پکچر ابھی صرف شروع ہوئی ہے۔ ابھی شاخ در شاخ ٹپوسیوں کی صرف دوسری قسط آئی ہے۔
  2. دوست

    پاکستان آرمی، جماعت اسلامی اور سید منور حسن

    کاپی پیسٹ کا دوسرا سپیل شروع ہو چکا ہے۔ اس مرتبہ جماعت اسلامی موضوع ہے، اور ہر دوسرے قدم پر گند مچ رہا ہے۔ منتظمین کہاں ہیں؟ یہی تماشا ملالہ کے موضوع کے ساتھ ہوا تھا۔
  3. دوست

    ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا ہوش رہا انٹرویو ۔۔ طالبان اور طاہر القادری کے بارے میں انکشافات

    ہمارے ہیرو لکڑ ہضم پتھر ہضم پھکی کی طرح ہوتے ہیں پیٹ درد ختم کرتے ہیں، جگر ٹھیک کرتے ہیں، سماعت درست کرتے ہیں، نظر تیز کرتے ہیں، گنجے پن کا علاج ہوتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب کی بڑبولے پن کی عادت نے دورانِ سروس حکومت کو کئی بار وخت ڈالا۔ جب ایٹمی دھماکے کے لیے ڈاکٹر ثمر مبارک مند کی ٹیم انتظامات کر رہی...
  4. دوست

    جماعت اسلامی کا فرضِ کفایہ

    منور حسن کو میڈیا پر بات کرنے کی تمیز نہیں ہے اس کے منہ میں سے جو مرضی نکلوا لو۔
  5. دوست

    دوشنبہ (تاجکستان) کا بازارِ سبز یا بازارِ شاہ منصور

    خواتین یورپ کی مسلمان خواتین کی طرح حجاب اوڑھے نظر آتی ہیں۔ قابلِ تحسین
  6. دوست

    جماعت اسلامی کا فرضِ کفایہ

    او آئی کاپی پیسٹ مشین۔ کدھر ہیں وئی منتظمین
  7. دوست

    مفتی تقی عثمانی صاحب سے سوال: پاکستانی ریاست طالبان کی طرح فرار ہو کر کہاں جائے؟

    نہیں جی امریکہ کے خلاف سینہ تان کر بلکہ گریبان کھول کر سینہ تان کر کھڑے ہونا چاہیئے۔ یہ جو دو دو کروڑ آبادی کے شہر ہیں ان پر میزائل برسوائیں اور کچے دھاگے سے بندھے ہوئے درجن بھر قوم پرست گروہوں کو چھوٹے چھوٹے ٹوٹوں میں بکھیر دیں۔ آج یہ حکومت امریکہ کے سامنے کھڑی ہو جائے تو نتیجہ کسی نے سوچا کہ...
  8. دوست

    غربت کے خاتمہ کا اسلامی حل

    کوئی وجہ نہیں جی. لیکن اگر اس سے حکومتی ضرورت پوری نہ ہو تو ذمیوں پر بھی ٹیکس لگتا رہا ہے.
  9. دوست

    اپریل 1933ء کا ایک واقعہ: بین الاقوامی مالیاتی نظام میں روپے اور دولت کی قانونی چوری

    امریکی بدمعاشی کا توڑ نکالیں نا پھر. یا تو چین کی طرح پیداوار اتنی کر لیں کہ آپ کی کرنسی پر لوگ اعتبار کریں. یا تیل جیسی معدنیات پیدا کریں، یا پھر دیسی کیمیا دانوں سے کالے ککڑ کو کشتے کھلا کر تانبا سونا کرنے کا نسخہ معلوم کر لیں. ستر سال پرانی کھلی حقیقت کو لے کر واویلا ہی نا مچائیں نا بس.
  10. دوست

    اپریل 1933ء کا ایک واقعہ: بین الاقوامی مالیاتی نظام میں روپے اور دولت کی قانونی چوری

    اسلام میں جب ہر چیز گھسیڑنے کی کوشش کی جاتی ہے، اور قرآن سے جب مرضی کا مطلب نکالا جاتا ہے تو یہی کچھ ہوتا ہے۔ نبی کریم ﷺ کے زمانے کا عرب ایک غیر ترقی یافتہ قبائلی معاشرہ جہاں کرنسی بھی پڑوسی ریاستوں کی چلتی تھی، جہاں (چند بڑے شہروں کے علاوہ) غالب قیاس بارٹر سسٹم پر آتا ہے، وہاں سے آج کے مسلمان...
  11. دوست

    غربت کے خاتمہ کا اسلامی حل

    ڈھائی فیصد زکوۃ کے علاوہ بھی حکومتِ وقت جتنا چاہے جائز ٹیکس عائد کر سکتی ہے۔ شرط ایماندارانہ استعمال ہے۔
  12. دوست

    ملالہ شاتم رسول (صلی اللہ علیہ وسلم ) سلمان رشدی کی ہمدرد نکلی

    ابن سعید کو واپسی پر پہلا کام اس کاپی پیسٹ کا کرنا چاہیے.
  13. دوست

    بھارت کالا باغ ڈیم کی مخالفت پر سالانہ 12 ارب ڈالر خرچ کر رہا ہے؟

    بھارت اپنے ڈیموں پر اتنے خرچ ضرور کر رہا ہے۔ اور یہ کالا باغ پر لڑتے رہیں گے، جو کبھی نہیں بننے والا۔
  14. دوست

    فورم پر لنگ اسپیمنگ

    بالکل اس پر پابندی ہو نی چاہیئے۔ جس کا دل زیادہ کرتا ہے وہ بلاگ بنائے اور اس پر تصویروں کی دوکان سجا لے۔ فیس بُک پر تشریف لے جائے اپنی وال پر ان کالموں کی دوکان سجا لے۔ یہ فورم ایک مقصد کے لیے بناتھا، اور وہ تھا اردو کی ترویج۔ یہاں ہائی بلڈ پریشر کی ترویج مقصد نہیں تھا، اور نہ ہی یہ کوئی ورچوئل...
  15. دوست

    فورم پر لنگ اسپیمنگ

    ہم نے اپنے بچوں کے اکاؤنٹ یہاں بنائے ہیں اس وجہ سے کے یہ ایک تعمیری پلیٹ فارم ہے. اس لیے نہیں کہ من پسند اخباری لنک پیسٹ کر کر کے ان کی برین واشنگ کروائیں. یہاں تو لوگوں نے مذاق بنا لیا ہے، ہر نان ایشو کو لے کر ہلڑ باز، لایعنی بحث اور جتنی دیر وہ تماشا فیس بک اور میڈیا پر چلتا ہے اتنی دیر وہ...
  16. دوست

    فورم پر لنگ اسپیمنگ

    اسلام و علیکم باوجویکہ فدوی اس فورم کا پرانا رکن ہے ، آج تک کسی انتظامی معاملے میں کم ہی تجویز، رائے ، شکایت درج کروائی ہے۔ اس فورم کی نظامت ہمیشہ بڑے قابل احباب کے ہاتھ میں رہی ہے۔ زکریا اجمل جب فعال تھے تو اردو محفل پر بڑا سکون تھا، وہ دن بھی عروج کے تھے۔ اس کے بعد ابنِ سعید نے بہت اچھی طرح...
  17. دوست

    ملالہ شاتم رسول (صلی اللہ علیہ وسلم ) سلمان رشدی کی ہمدرد نکلی

    میرا خیال ہے یہ لنک سپیمنگ ہے منتظمین اس حوالے سے بھی کوئی لائحہ عمل وضع کریں.
  18. دوست

    ملالہ شاتم رسول (صلی اللہ علیہ وسلم ) سلمان رشدی کی ہمدرد نکلی

    برادر یہاں بات کرنا وقت کا زیاں ہے. باندر کی طرح ابھی یہاں پٹوسی پھر وہاں پھر اگلی ٹہنی پر. جب کام ہی پٹوسیاں مارنا ہے تو ٹھیک ہے اللہ تعالیٰ کی مخلوق ہے وہ آخر. لگے رہنے دیں ہم اپنا کام کرتے ہیں.
  19. دوست

    ملالہ شاتم رسول (صلی اللہ علیہ وسلم ) سلمان رشدی کی ہمدرد نکلی

    جھوٹو ں پر خدا کی لعنت اور جھوٹ پھیلانے والوں پر خدا کی لعنت۔ قیصرانی آپ نے ٹیگ کیا تو یہاں پیغام پوسٹ کر رہا ہوں تاہم میں پروپیگنڈا مشینوں سے مقابلہ نہیں کر سکتا۔ مان لیا بھئی ان کا کام ہی زندگی میں ایک ہے اور وہ ملالہ کے خلاف آرٹیکل ڈھونڈ ڈھونڈ کر پوسٹ کر کے آگ لگانا اور خود پتلی گلی سے نکل...
Top